image
Thursday, Mar 21 2019 | Time 18:00 Hrs(IST)
  • فلمیں، ہندوستانی ثقافتی ورثہ کا حصہ ۔ تحفظ کی ضرورت اُردو یونیورسٹی میں ممتاز فلم ساز شیویندر سنگھ ڈونگرپور کا لکچر۔ سیلولائیڈ مین کی نمائش
  • ۔۔۔۔
  • بزم رحمت عالم ؐ کا قلی قطب شاہ اسٹیڈیم پر جلسہ معراج النبیﷺ
  • ولیمسن نیوزی لینڈ کے پلیئر آف دی ایئر منتخب
  • کھلاڑیوں نے ہولی کی مبارکباد دی
  • رقم ‘ شراب ‘ پیڈنیوز اور نفرت انگیز تقاریر کو روکنے اقدامات ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی : جوائنٹ الکٹورل آفیسر روی کمار تروملا
  • راجوری میں ایل او سی پر فائرنگ، فوجی اہلکار جاں بحق
  • پرجنیش میامی اوپن کے اہم ڈرا میں پہنچے
  • پیش اے ٹی پی چیلنجر س کے پہلے راونڈمیں باہر
  • جواں سال اسکول پرنسپل کی حراستی ہلاکت کے خلاف نیشنل کانفرنس کی احتجاجی ریلی
  • لوک سبھا الیکشن: ہماچل سے امیدواروں کے نام طے کرنے کے لیے جمعہ کو بی جے پی کی میٹنگ
  • نیوزی لینڈ سانحہ :پاکستانی ہندووں کا اظہاریک جہتی، ہولی سادگی سے منائی
  • نیوزی لینڈ سانحہ :پاکستانی ہندووں کا اظہاریک جہتی، ہولی سادگی سے منائی
International

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تفصیلات جاری

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تفصیلات جاری

بغداد، 10 اگست (رائٹر) عراق میں الیکشن کمیشن نے جمعہ کو علی الصبح گزشتہ مئی میں ہوئے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کامینوئل تفصیلات جاری کر دیا جس میں شیعہ کمیونٹی کے عوامی و مذہبی رہنما مقتدی الصدر نے برتری برقرار رکھی ہے۔ انتخابی عمل میں وسیع دھاندلی کے الزام لگنے کے بعد جون میں پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو نتائج کی تفصیلات کو جاری کرنے کا حکم دیا تھا جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے ان تفصیلات کو آج صبح اپنی ویب سائٹ پر ڈال دیا۔
کمیشن نے کہا ہے کہ عراق کے 18 صوبوں میں سے 13 صوبوں کے نتائج میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق شیعہ کمیونٹی کے مذہبی رہنما مسٹر صدر کی پارٹی پہلے نمبر پر اور ایران کی تائید یافتہ شیعہ ملیشیا رہنماؤں کی پارٹی دوسرے نمبر پر برقرار ہے جبکہ موجودہ وزیر اعظم حیدر العبادی کی پارٹی تیسرے نمبر ہے۔
قابل ذکر ہے کہ عراق میں پارلیمانی انتخابات کے تین ماہ بعد بھی حکومت بنانے کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہوپا یاہے اور فی الحال اس کے کوئی آثار نہیں دکھائی دے رہے ہیں۔
رائٹر۔ ع ا۔

خاص خبریں
بی جے پی کا اروناچل پردیش، سکم کےامیدوار 18 ناموں کا اعلان

بی جے پی کا اروناچل پردیش، سکم کےامیدوار 18 ناموں کا اعلان

نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) بی جے پی نےجمعرات کو اروناچل پردیش اور سکم اسمبلی انتخابات کے لیے بالترتیب 6 اور 12 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

...مزید دیکھیں
کابل میں سلسلہ وار دھماکوں میں 30 افراد ہلاک 23 زخمی

کابل میں سلسلہ وار دھماکوں میں 30 افراد ہلاک 23 زخمی

کابل، 21 مارچ (یواین آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں نئے سال کے موقع پرمنائے جا رہے جشن کے دوران جمعرات کو ایک مذہبی مقام پرسلسلہ واربم دھماکوں میں کم از کم تیس افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
صدر رام ناتھ كوو ندنےعوام  کو ہولی کی مبارکباد دی

صدر رام ناتھ كوو ندنےعوام کو ہولی کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 21 مارچ ( یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند نے جمعرات کو ملک کےعوام کو ہولی کی مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
عوام کو وزیر اعظم  کی ہولی کی مبارکباد

عوام کو وزیر اعظم کی ہولی کی مبارکباد

نئی دہلی، 21 مارچ (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک کے عوام کو ہولی کی مبارک باد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
پرینکا نے لال بہادر شاستری  کی توہین كي- اسمرتی

پرینکا نے لال بہادر شاستری کی توہین كي- اسمرتی

نئی دہلی، 21 مارچ (یواین آئی) مرکزی کپڑا وزیر اسمرتی ایرانی نے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی پر سابق وزیر اعظم لال بہادر ی کے مجسمہ پر اپنے گلے کی مالا پہنانے کے لیے شاستری کی توہین بتایا ہے۔

...مزید دیکھیں
دناکرن اخبار کے دفتر  پر حملہ کے معاملے میں نو ملزمان کو عمرقید کی سزا

دناکرن اخبار کے دفتر پر حملہ کے معاملے میں نو ملزمان کو عمرقید کی سزا

مدورئی، 21 مارچ (یواین آئی) مدراس ہائی کورٹ کی مدورئی بنچ نے 2007 میں دناكرن اخبار کے دفتر پر پٹرول بم حملہ کے معاملے میں نچلی عدالت کے فیصلے کو پلٹتے ہوئے 16 ملزمان کو سزا سنائی۔

...مزید دیکھیں
کانگریس صدر راہل گاندھی نے دی ہولی کی مبارکباد

کانگریس صدر راہل گاندھی نے دی ہولی کی مبارکباد

نئی دہلی، 21 مارچ (یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے ملک کے عوام کو ہولی کی دلی مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
آسٹریلیا نے ہندوستان سے آخری اوور میں فتح چھینی

آسٹریلیا نے ہندوستان سے آخری اوور میں فتح چھینی

24 Feb 2019 | 11:29 PM

وشاکھاپٹنم، 24 فروری (یو این آئی) ياركرمین جسپريت بمراه نے 19 ویں اوور میں دو وکٹ لے کر ہندوستان کے لئے غیر متوقع جیت کی امید پیدا کردی تھی لیکن امیش یادو کے اننگز کے آخری اوور میں آسٹریلیا نے 14 رن حاصل کرکے ہندوستان کے ہاتھوں سے اتوار کے روز پہلے ٹوٹي- 20 میچ میں جیت چھین کر دو میچوں کی سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل کرلی۔

image