image
Wednesday, May 27 2020 | Time 21:34 Hrs(IST)
  • کہاں ہے پیسہ؟ فرنویس سے مہا وکاس اگھاڑی رہنماؤں کا سوال
  • راحت پیکیج سے تمام تاجروں کو فائدہ ملے
  • ہندوستان اور چین کے درمیان تناؤ برقرار
  • ہندوستان، نیپال کی سرگرمیوں پر محتاط ہو کر نظر رکھے ہوئے ہے
  • لوک مانیہ تلک ٹرمنس کی صورت حال کے وزیرریل پیوش گوئل ذمہ دار: نواب ملک
  • ہندوستان، نیپال کی سرگرمیوں پر محتاط ہو کر نظر رکھے ہوئے ہے
  • افغانستان میں کورونا سے مجموعی طور سے 12456 متاثرین
  • عظیم مزاح نگار مجتبیٰ حسین کے انتقال پر غالب انسٹی ٹیوٹ کا اظہار تعزیت
  • یوپی:موسم کی تندمزاجی ہنوز جاری،آسمانی کی جانب اٹھی نگاہیں
  • ایران میں کووڈ۔19 کے معاملے 140,000 سے زیادہ
National

وکلا نے تحریک ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کی

وکلا نے تحریک ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کی

نئی دہلی، 8نومبر (یو این آئی) تیس ہزاری عدالت کے احاطہ میں پرتشدد جھڑپ کے بعد پولیس اور وکلا کے مابین کئی دنوں سے جاری تعطل جمعہ کو ختم ہوگیا اور بار کونسل آف انڈیا نے تحریک کو ایک ہفتہ کے لئے ملتوی کردیا۔
بار کونسل کے ایک رکن نے یو این آئی کو بتایا کہ بار کونسل آف انڈیا نے دہلی کی تمام عدالتوں کی بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ساتھ میٹنگ کرکے تحریک کو کچھ دنوں کے لئے ٹالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس معاملہ میں حکمت عملی بنانے کے بعد آگے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ دو نومبر کو تیس ہزاری کورٹ کمپلکس میں ہوئے تشدد اور اس کے بعد دیگر عدالتوں میں پولیس کے ساتھ مارپیٹ کے واقعات کے بعد پولیس نے منگل کو پورے دن مظاہرہ کیا تھا۔وکلا کی ایسوسی ایشن پیر سے عدالتوں کا بائیکاٹ کررہی تھی۔
یوا ین آئی۔ م ع۔ 2045

خاص خبریں
ملک میں دوسرے دن بھی کورونا کے معاملوں میں کمی، متاثرین کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز

ملک میں دوسرے دن بھی کورونا کے معاملوں میں کمی، متاثرین کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ دو دنوں کے دوران کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں جزوی کمی آئی اور تقریباً 4000 لوگوں کے صحت مند ہونے سے جہاں تھوڑی راحت ملی ہے، وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں انفیکشن کے 6387 نئے کیس سامنے آنے سے ملک میں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور چین کے درمیان تناؤ برقرار

ہندوستان اور چین کے درمیان تناؤ برقرار

نئی دہلی، 27 (یواین آئی) ہندوستان اور چین کے درمیان لداخ میں سرحد پر تناؤ کی صورت حال برقرار ہے حالانکہ چین کی جانب سے آج آئے بیانوں سے اس کے سنگین صورت اختیار نہیں کرنے کے اشارے ملے ہیں، ادھر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے انداز میں دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرکے سب کو چونکا دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان، نیپال کی سرگرمیوں پر محتاط ہو کر نظر رکھے ہوئے ہے

ہندوستان، نیپال کی سرگرمیوں پر محتاط ہو کر نظر رکھے ہوئے ہے

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ہندوستان نے نیپال کی پارلیمنٹ میں ترمیم شدہ نقشے کو آئین میں شامل کیے جانے کی کاروائی ملتوی ہونے پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ سرحد سے متعلق مسائل حساس ہوتے ہیں اور ان کا حل باہمی یقین اور اعتماد ضروری ہوتا ہے۔

...مزید دیکھیں
جو طالب  علم جس ضلع میں  ہیں  وہیں امتحانات  دے سکتے  ہیں: نشنک

جو طالب علم جس ضلع میں ہیں وہیں امتحانات دے سکتے ہیں: نشنک

نئی دہلی، 27 مئی (یواین آئی) حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں پھنسے اسکول کے طالب علموں کو سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے بچے ہوئے پیپر اپنے ضلع میں ہی دینے کی اجازت دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے  دور میں راہل کی سیاست انتہائی غیر ذمہ دارانہ: بی جے پی

کورونا کے دور میں راہل کی سیاست انتہائی غیر ذمہ دارانہ: بی جے پی

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر آج الزام لگایا کہ وہ پورے کورونا بحران دور میں ملککے تئیں انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا اور اپنے سیاسی فائدے کے لئے لوگوں کے حوصلے کو گرانے اور ملک کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

...مزید دیکھیں
مزدور بدحالی:سپریم کورٹ کے نوٹس کے بعد سرجے والا کی مداخلت عرضی

مزدور بدحالی:سپریم کورٹ کے نوٹس کے بعد سرجے والا کی مداخلت عرضی

نئی دہلی،27 مئی(یواین آئی)ملک بھر میں جگہ جگہ پھنسے مزدوروں کی بدحالی کا سپریم کورٹ کے ذریعہ خود نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت ،سبھی ریاستوں حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو منگل کو نوٹس جاری کئے جانے کےایک دن بعد کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے معاملے میں مداخلت عرضی دائر کی ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت نے ان ٹی وی چینلوں کے خلاف کیا کاروائی کی؟ سریم کورٹ، مرکزاور پریس کونسل سے عدالت کی جواب طلبی،جمعیۃعلماء ہندکی پہلی بڑی کامیابی: مولاناارشدمدنی

حکومت نے ان ٹی وی چینلوں کے خلاف کیا کاروائی کی؟ سریم کورٹ، مرکزاور پریس کونسل سے عدالت کی جواب طلبی،جمعیۃعلماء ہندکی پہلی بڑی کامیابی: مولاناارشدمدنی

نئی دہلی، 27مئی (یو این آئی) مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی دیوارکھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں کے خلاف داخل کی گئی جمعیۃعلماء ہند کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوان عدالت نے مرکزی حکومت کے وکیل سے کہا کہ وہ عرضی گذار کو بتائے کہ اس تعلق سے حکومت نے کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک قانون کی دفعات 19 اور 20 کے تحت ابتک ان چینلز پر کیا کارروائی کی ہے اس کے ساتھ ہی عدالت نے جمعیۃعلماء ہند کوبراڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کو بھی فریق بنانے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور چین کے درمیان تناؤ برقرار

ہندوستان اور چین کے درمیان تناؤ برقرار

27 May 2020 | 9:10 PM

نئی دہلی، 27 (یواین آئی) ہندوستان اور چین کے درمیان لداخ میں سرحد پر تناؤ کی صورت حال برقرار ہے حالانکہ چین کی جانب سے آج آئے بیانوں سے اس کے سنگین صورت اختیار نہیں کرنے کے اشارے ملے ہیں، ادھر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے انداز میں دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرکے سب کو چونکا دیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے بعد گیندبازوں کے لئے فارم حاصل کرنے میں مشکل ہوگی :بریٹ لی

لاک ڈاؤن کے بعد گیندبازوں کے لئے فارم حاصل کرنے میں مشکل ہوگی :بریٹ لی

27 May 2020 | 8:19 PM

نئی دہلی ، 27 مئی (یواین آئی) آسٹریلیا کے سابق تیزگیندباز بریٹ لی نے لاک ڈاون کے بعد گیندبازوں کے لئے فارم حاصل کرنا مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی بھی فارمیٹ کے لئے میچ میں فٹ نیس حاصل کرنے میں کم از کم آٹھ ہفتے لگ سکتے ہیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image