image
Tuesday, Aug 4 2020 | Time 14:01 Hrs(IST)
  • سول سروسز امتحانات کےحتمی نتائج کا اعلان ، پردیپ سنگھ ٹاپر
  • کورونا سے موت، زائد بل پر پرائیویٹ اسپتال پر حیدرآباد ہائی کورٹ کی ناراضگی
  • بہار حکومت نے سشانت معاملے کی سی بی آئی جانچ کی سفارش کی
  • مغل اعظم کے ساٹھ سال۔ کے آصف کے جنون نے ایک شاہکارفلم کو جنم دیا
  • چین میں کیمیکل پلانٹ دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد چھ ہوئی
  • حصص مارکیٹ میں زبردست تیزی
  • چین کو سمندری طوفان ’ہیگ پُٹ‘ اورامریکہ کو’آ ئی سائیاس‘ کا سامنا
  • فلیش،فلیش،فلیش :سنسیکس میں 600 اور نفٹی میں سے زائد 150پوائنٹس کی اچھال
  • رام مندر بھومی پوجن تقریب اتحاد کا پیغام دے گی،جے سیارام:پرینکا
Election

لوہردگا میںکالج طالبہ کے ساتھ عصمت اجتماعی عصمت دری

لوہر دگا 15 جون ( یواین آئی ) جھارکھنڈ میں لوہردگا ضلع کے صدر تھانہ علاقہ میں ایک نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔

پولیس ذرائع نے سموار کو یہاں بتایاکہ صدر تھانہ علاقہ کی رہنے والی ایک کالج طالبہ اپنے دوست کے ساتھ اتوار کو لاوا پانی آبشار گھومنے گئی تھی ۔
واپس لوٹنے کے دوران وندو ۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس کے 52 ہزار سے زیادہ نئے کیسز

ملک میں کورونا وائرس کے 52 ہزار سے زیادہ نئے کیسز

نئی دہلی،4 اگست (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جارہے ہیں اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18.5 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ 803 افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 39 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
بہار حکومت نے سشانت معاملے کی سی بی آئی جانچ کی سفارش کی

بہار حکومت نے سشانت معاملے کی سی بی آئی جانچ کی سفارش کی

پٹنہ ،4 اگست (یواین آئی)بہار حکومت نے ہندی فلموں کے مشہور نوجوان اداکار سشانت سنگھ راج پوت کی موت کے معاملے کی تفتیش آج مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی )سے جانچ کرانے کی سفارش کردی۔

...مزید دیکھیں
رام مندر بھومی پوجن تقریب اتحاد کا پیغام دے گی،جے سیارام:پرینکا

رام مندر بھومی پوجن تقریب اتحاد کا پیغام دے گی،جے سیارام:پرینکا

نئی دہلی،4 اگست(یواین آئی)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھگوان رام کے کردار کو ہندوستانی ثقافت ،فلسفہ،تہذیب کی علامت اور ہندوستانی زمین پر انسانیت کو جوڑنے کا ذریعہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اجودھیا میں رام للا کے مندر کا بھومی پوجن پروگرام قومی اتحاد اور بھائی چارے اور ثقافت کا انضمام کا پروگرام ثابت ہوگا۔

...مزید دیکھیں
سدارمیا بھی کرونا سے  متاثر ، داخل اسپتال

سدارمیا بھی کرونا سے متاثر ، داخل اسپتال

بنگلور،4 اگست (یواین آئی) کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسدارمیا کے بھی کوروناسے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

...مزید دیکھیں
امیتابھ کا   امول نے کیا انوکھے ا انداز میں خیرمقدم

امیتابھ کا امول نے کیا انوکھے ا انداز میں خیرمقدم

ممبئی ، 4 اگست (یو این آئی) ملک میں ڈیری انڈسٹری کے رہنما امول نے کورونا کو شکست دینے والے اس صدی کے سپراسٹار امیتابھ بچن کا گھر واپسی پر انوکھے انداز میں خیرمقدم کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
حصص مارکیٹ میں زبردست تیزی

حصص مارکیٹ میں زبردست تیزی

ممبئی،4 اگست (یواین آئی) بیرون ملک سے ملنے والے مثبت اشاروں کے درمیان منگل کی صبح گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں صبح سے ہی تیزی رہی اور دوپہر تک بی ایس ای سینسیکس میں 600 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی میں 150 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کروونا سے 1.84 کروڑ افراد متاثر، 6.97 لاکھ افراد ہلاک

دنیا میں کروونا سے 1.84 کروڑ افراد متاثر، 6.97 لاکھ افراد ہلاک

جنیوا / بیجنگ / نئی دہلی،4 اگست (یواین آئی) خوفناک اور جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں

سول سروسز امتحانات کےحتمی نتائج کا اعلان ، پردیپ سنگھ ٹاپر

04 Aug 2020 | 2:01 PM

نئی دہلی ، 4 اگست (یواین آئی) یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے منگل کے روز سول سروسز امتحان 2019 کے آخری نتائج کا اعلان کیا ، جس میں پردیپ سنگھ نے پہلی ، جتن کشور نے دوسری اور پرتبھا ورما نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مہندر سنگھ دھونی جیسا دوسرا کوئی کھلاڑی نہیں ہوسکتا:روہت

مہندر سنگھ دھونی جیسا دوسرا کوئی کھلاڑی نہیں ہوسکتا:روہت

03 Aug 2020 | 10:02 PM

نئی دہلی،03اگست (یو این آئی)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان روہت شرما نے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ اپنے موازنہ کوغلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ مہندر سنگھ دھونی جیسا دوسرا کوئی کھلاڑی نہیں ہوسکتا واضح رہے کہ حال ہی میں سریش رینا نے روہت کا دھونی سے موازنہ کیا تھا۔اتوار کے روز فرینڈشپ ڈے کے موقع پر روہت نے مداحوں کے ساتھ ٹویٹر پر ایک سوال و جواب کا سیشن کیا۔ اس میں ایک مداح نے پوچھا کہ رینا نے حال ہی میں آپ کا دھونی سے موازنہ کیا ہے ، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ دوسرے کپتانوں سے کتنے مختلف ہیں؟اس پر روہت نے جواب میں کہا کہ ہاں میں نے سریش رینا کا بیان سنا ہے۔ ایم ایس دھونی ایک مختلف قسم کے کھلاڑی ہیں اور کوئی بھی ان جیسا نہیں ہوسکتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس طرح کا موازنہ نہیں ہونا چاہئے۔ ہر شخص مختلف ہوتا ہے اور اس کی طاقت اور کمزوری بھی مختلف ہوتی ہے۔

کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے مضبوط شناخت بنائی

کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے مضبوط شناخت بنائی

04 Aug 2020 | 1:58 PM

ممبئی 4 اگست (یو این آئی) ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا اور اداکاراؤں کو محض ’شوپيس‘ کے طور استعمال کیے جانے کے نظریات کو بدل کر سلور اسکرین پر اپنی ایک مضبوط شناخت بنالی ۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image