image
Sunday, Sep 22 2019 | Time 09:07 Hrs(IST)
  • انڈونیشیا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے
International

فرانس میں جی-7مذاکرات کے آغاز سے قبل احتجاج و مظاہرہ

پیرس،25اگست (یو این آئی)فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی -7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے دنیا کی اہم طاقتوں کے سربراہان پہنچ رہے ہیں جبکہ ہزاروں مخالفین نے پہلے ہی احتجاجی مظاہروں کا آغاز کردیاہے۔

خبررساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جی-7 مخالف مختلف تنظیموں کے کارکنان اور رہنما رواں ہفتہ سے فرانس کے جنوب مغربی علاقہ میں جمع ہونا شروع ہوئے ہیں، تاہم مظاہرے کے منتظمین کا اصرار ہے کہ وہ پرامن رہیں گے۔

جی -7 کانفرنس بیارٹز میں ہورہی ہے، جہاں سے 30 کلومیٹر دور ریگستانی شہر میں ہفتہ کو ہزاروں افراد جمع ہوئے اور پرامن مظاہرہ کیا۔
خاص خبریں
انڈونیشیا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے

انڈونیشیا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے

جکارتہ، 22 ستمبر (ژنہوا ) انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ مالوكو میں اتوار کی صبح زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو

مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو

نئی دہلی، 21 ستمبر (یواین آئی) مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو اور نتائج کےاعلان 24 اکتوبر کوکئے جائیں گے۔

...مزید دیکھیں
انتخابات کے  اعلان کے بعد بی جے پی کی میٹنگ

انتخابات کے اعلان کے بعد بی جے پی کی میٹنگ

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) اسمبلی انتخابات کے اعلان کے فوراً بعد ہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے مہاراشٹر اور ہریانہ کے لئے انتخابی حکمت عملی کے سلسلے میں ہفتہ کے روز یہاں ایک اجلاس منعقد کیا۔

...مزید دیکھیں
قوم کی تعمیر میں پرائیویٹ سیکٹر بڑا کردار ادا کرے: ونکیا

قوم کی تعمیر میں پرائیویٹ سیکٹر بڑا کردار ادا کرے: ونکیا

حیدرآباد، 21ستمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے پرائیویٹ سیکٹر سے بنیادی ڈھانچے کے فروغ، صحت اور تعلیم کے شعبہ میں بہتری جیسی قوم کی تعمیر کی اہم سرگرمیوں میں بڑا کردار کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
اصل مسائل پر انتخابات لڑے گی کانگریس

اصل مسائل پر انتخابات لڑے گی کانگریس

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے سنیچر کو کہا ہے کہ دونوں ریاستوں میں پارٹی کھیتی، کسان، بے روزگاری اور معیشت میں مندی جیسے اصل مسائل اٹھائے گی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے شاندار جیت کے بعد مودی، بی جے پی کا پہلا امتحان

لوک سبھا انتخابات کے شاندار جیت کے بعد مودی، بی جے پی کا پہلا امتحان

نئی دہلی، 21 ستمبر (یوا ین آئی) گزشتہ مئی اپریل میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیراعظم نریندر مودی کے لئے مہاراشٹر اور ہریانہ میں آئندہ 21 اکتوبرکو ہونے والے اسمبلی انتخابات پہلا بڑا امتحان ہوگا۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کو بولنے سے روکا جارہا ہے:پرینکا

کسانوں کو بولنے سے روکا جارہا ہے:پرینکا

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو ان آئی)کانگریس کے سینئر لیڈر پرینکا گاندھی وڈرا نے سنیچر کو حکومت پر الزام لگایا کہ کسانوں کو بولنے نہیں دیا جارہا ہے۔

...مزید دیکھیں

امت چاندی کا تمغہ جیتنے والے پہلے ہندستانی بنے

21 Sep 2019 | 8:47 PM

نئی دہلی، 21ستمبر (یو این آئی) ہندستان کے امت پنگھل نے روس کے ایکاٹیرنبرگ میں عالمی مکہ بازی مقابلہ کے 52کلوگرام فلائی ویٹ زمرہ کے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی لیکن انہیں سنیچر کو خطابی مقابلہ میں شکست کھانے کے بعد چاندی کے تمغہ پر اکتفا کرنا پڑا۔

image