image
Monday, Nov 18 2019 | Time 13:52 Hrs(IST)
  • شیوسینا اور پی ڈی پی کی سیٹ بدلی
  • شیوسینا اور پی ڈی پی کی سیٹ بدلی
  • تلنگانہ میں آٹو - گاڑی کی ٹکر سے چار افراد کی موت
  • دسمبر کے۔پہلے۔ہفتے میں حکومت تشکیل دی جائے گی: سنجے راوت
  • راجیہ سبھا میں پانچ آنجہانی اراکین کو خراج عقیدت
  • راجیہ سبھا میں پانچ آنجہانی اراکین کو خراج عقیدت
  • یوگی کے حکم کے بعد بھی نہیں بدلی سڑکوں کی حالت
  • آنندبھون پر 4 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس،میونسپل کارپوریشن نے بھیجی نوٹس
  • آئی این ایکس میڈیا: چدمبرم کی ضمانت عرضی پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
  • سب سے زیادہ مخالفت کرنے والے سے دوستی کرو،پارلیمنٹ ٹھیک چلے گی:آزاد
  • سب سے زیادہ مخالفت کرنے والے سے دوستی کرو،پارلیمنٹ ٹھیک چلے گی:آزاد
  • بس اور ٹرک کی ٹکر میں 11 افراد کی موت، 28 زخمی
  • جے این یو تنازع کے حل کےلئے وی ایس چوہان کی قیادت میں اعلی سطحی کمیٹی تشکیل
  • ادھو کا اجودھیا دورہ ملتوی
  • اسانجے کی حوالگی پر لندن کورٹ میں سماعت
International

افغانسان میں 12 جنگجوہلاک

پلی خمری، 20 اکتوبر (ژنہوا ) افغانستان کے صوبہ بغلان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں طالبان کے کم از کم 12 جنگجوہلاک اور 16 گاؤں والوں کو ان کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
فوج کے ترجمان عبدل ہادی جمال نے اتوار کو یہ اطلاع دی ۔
مسٹر جمال نے بتایا کہ صوبے بغلان کے کچھ حصوں میں چار دن قبل طالبان جنگجوؤں کے خلاف مہم شروع کی تھی ، اس مہم میں طالبان کے سینئر کمانڈر قاری بختیار سمیت 12 جنگجو مارے گئے ۔
خاص خبریں
تمام مسائل پر کھل کر بحث کے لئے تیار: مودی

تمام مسائل پر کھل کر بحث کے لئے تیار: مودی

نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز کہا کہ پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں حکومت تمام مسائل پر کھل کر بحث کے لئے تیار ہے اور امید ظاہر کی کہ یہ سیشن ملک کو ترقی کے راستے پر مزید آگے لے جائے گا۔

...مزید دیکھیں
جسٹس بوبڈے نے   47 ویں چیف جسٹس کا حلف اُٹھایا

جسٹس بوبڈے نے 47 ویں چیف جسٹس کا حلف اُٹھایا

نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس شرد اروند بوبڈے نے پیر کے روز ملک کے 47 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا ۔

...مزید دیکھیں
بس اور  ٹرک  کی ٹکر سے  10 افراد  کی موت، 25 زخمی

بس اور ٹرک کی ٹکر سے 10 افراد کی موت، 25 زخمی

بیکانیر، 18 نومبر ( یواین آئی) راجستھان میں ضلع بیکانیر کے سیرونا تھانہ علاقے میں آج ایک بس اور ٹرک کی ٹکر سے 10 سے زائد افراد کی موت ہو گئی جبکہ تقریبا 25 افراد زخمی ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں
ایتھنز پولی ٹیکنیک بغاوت کی 46 ویں سالگرہ پر پولیس کے ساتھ تصادم

ایتھنز پولی ٹیکنیک بغاوت کی 46 ویں سالگرہ پر پولیس کے ساتھ تصادم

ایتھنز، 18 نومبر (اسپوتنك) یونان کے ایتھنز میں شرپسندوں اور پولیس کے ما بین اتوار کو ایتھنز پولی ٹیکنیک بغاوت کی 46 ویں سالگرہ پر جھڑپیں ہوئی ہیں ۔

...مزید دیکھیں
مودی نے کمل ناتھ کو سالگرہ  پر مبارکباد دی

مودی نے کمل ناتھ کو سالگرہ پر مبارکباد دی

نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ کو ان کی سالگرہ پر مبارک دی ہے ۔

...مزید دیکھیں
بیماریوں  سے زیادہ لوگ سڑک حادثات  میں مر رہے ہیں: گوٹیریس

بیماریوں سے زیادہ لوگ سڑک حادثات میں مر رہے ہیں: گوٹیریس

اقوام متحدہ ، 18 نومبر ( یواین آئی ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے سڑک حادثات میں ہونے والی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو اس کے روک تھام کی سمت میں اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ بیماریوں سے زیادہ لوگ سڑک حادثات میں مر رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
فوجی  رکھ رکھاو کے معاملے  میں امریکہ اور  جنوبی کوریا بات چیت کریں گے

فوجی رکھ رکھاو کے معاملے میں امریکہ اور جنوبی کوریا بات چیت کریں گے

سیول، 18 نومبر (اسپوتنك) جنوبی کوریا میں امریکی فوجیوں کے رکھ رکھاو کے سلسلے امریکہ اور جنوبی کوریا پیر کو اگلے دور کی بات چیت شروع کریں گے۔

...مزید دیکھیں

یوگی کے حکم کے بعد بھی نہیں بدلی سڑکوں کی حالت

18 Nov 2019 | 1:34 PM

دیوریا:18 نومبر(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے 15 نومبر تک ریاست کی سڑکوں پر موجود گڈھوں کی مرمت کرنے کی ہدایت کے باوجود دیوریا کی سڑکوں پر بنے گڈھے اب بھی حادثات کی وجہ بن رہے ہیں۔

image