image
Monday, Jul 6 2020 | Time 17:05 Hrs(IST)
  • یو اے ای کے سابق قونصل خانے کا ملازم گرفتار
  • بنگال میں بدعنوانی میں ناقابل قبول کی حدتک بڑھ چکا ہے:جی پی نڈا
  • بنگال میں تعلیم صورت حال تشویش ناک،شیاما پرساد مکھرجی کے خوابوں کی تکمیل کی جائے گی:نڈا
  • بستی:سرجوندی میں طغیانی
  • امریکہ میں دو طیارے ٹکرائے، آٹھ افراد ہلاک
  • ہرش وردھن نے شروان کے پہلے پیر پرعوام کو مبارکباد پیش کی
  • بھوجپور میں عاشق جوڑے کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
  • ایم ایل اے کے منیم سے لاکھوں روپئے کی لوٹ
  • پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے جوان ’فرشتے‘ : ڈاکٹرہرش وردھن
  • اناج کی کالا بازاری:100کوئنٹل چاول برآمد
  • پٹرول اور ڈیزل پر ویٹ ٹیکس کم کرے دہلی حکومت: ڈی پی ڈی اے
  • صحافی کورونا سے متاثر، مانڈیا پریس کلب سیل
  • وادی گلوان میں فوجیوں کا پیچھے ہٹنا شروع
  • سڑک حادثے میں ایک باراتی کی موت ، دو زخمی
  • ۔۔۔۔
International

ٹرمپ کے فوج بھیجنے کے اصرار کے بعد احتجاج و مظاہرہ میں مزید شدت

واشنگٹن،2جون(یواین آئی) امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہونے والے احتجاج و مظاہرہ کو روکنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوج بھیجنے کے اصرار کے بعد احتجا ج و مظاہرہ اور فسادات میں مزید شدت آگئی۔

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران نے مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس استعمال کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کو چرچ جانے کے لیے راستہ صاف کیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے فوج بھیجنے کے بیان کے بعد احتجاج میں شدت آگئی اور وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں ساتویں روز بھی فسادات پھوٹ پڑے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا میں تیسرے نمبر پر

ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا میں تیسرے نمبر پر

نئی دہلی 06 جولائی (یواین آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا انفیکشن کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے ملک میں 24 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اب انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بھیما کوریگاؤں:  سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کا حکم ردکیا

بھیما کوریگاؤں: سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کا حکم ردکیا

نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز مہاراشٹر کے بھیما کوریگاؤں معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے اس حکم کو رد کردیا، جس میں اس نے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کو ملزم گوتم نولکھا کو دہلی سے ممبئی منتقل کرنے سے متعلق پیشی وارنٹ ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت دی تھی۔

...مزید دیکھیں
ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

نئی دہلی، 06 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت کی ناکامیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے معروف ہارورڈ بزنس اسکول (ایچ بی ایس) میں آئندہ اسٹدی نوٹ بندی، کووڈ۔

...مزید دیکھیں
فضائی مسافروں کی تعداد 78ہزار سے زائد

فضائی مسافروں کی تعداد 78ہزار سے زائد

نئی دہلی،6 جولائی (یواین آئی)گھریلو فضائی مسافروں کی تعداد لاک ڈاؤن کے بعد پہلی مرتبہ گزشتہ روز 78 ہزار سے زائد ہوئی شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج بتایا کہ پانچ جولائی کو مختلف ہوائی اڈوں سے 817 پروازیں روانہ ہوئی ہیں جن میں 78614مسافروں نے سفر کیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے  بڑھتے  معاملوں کی  وجہ سے لوگ نہ گھبرائیں: کیجری وال

کورونا کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے لوگ نہ گھبرائیں: کیجری وال

نئی دہلی، 6 جولائی (یواین آئی) دہلی میں کورونا وائرس کے معاملے تقریبا ایک لاکھ پہنچنے اور اس کے انفیکشن سے تین ہزار سے زیادہ لوگوں کی اموات کے باوجود وزیراعلی اروند کیجری وال نے پیر کو پھر اس بات اعادہ کیا کہ اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر میں صحافیوں کا نئی میڈیا پالیسی کے خلاف احتجاج، کہا: 'ہماری آواز نہیں گلا ہی گھونٹ دیں'

سری نگر میں صحافیوں کا نئی میڈیا پالیسی کے خلاف احتجاج، کہا: 'ہماری آواز نہیں گلا ہی گھونٹ دیں'

سری نگر، 6 جولائی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں پیر کے روز صحافیوں کے ایک گروپ نے حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
محب وطن ڈاکٹر کفیل خان کو فورا رہا کیا جائے: کنور داش علی

محب وطن ڈاکٹر کفیل خان کو فورا رہا کیا جائے: کنور داش علی

نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئي) بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے پیر کے روز شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جیل میں قید ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

...مزید دیکھیں

بین اسٹوکس میں وارٹ جیسا دم خم: ناصر حسین

05 Jul 2020 | 7:47 PM

نئی دہلی، 05 جولائی (یواین آئی) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے بین اسٹوکس کی قیادت کی صلاحیت کا ہندوستانی کپتان وارٹ کوہلی کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اسٹوکس میں وارٹ جیسا دم خم ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image