image
Wednesday, Oct 21 2020 | Time 04:29 Hrs(IST)
International

شمالی افغانستان میں تشدد جھڑپوں میں 13 کی موت

قندوز،19 ستمبر(ژنہوا) شمالی افغانستان کے دو صوبوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے تشدد میں آٹھ دہشت گردوں کے علاوہ تین پولیس افسر اور دو فوجی مارے گئے ۔

مقامی انتظامیہ نے ہفتے کو اس بات کی تصدیق کی۔

قندوز صوبے کے خان آباد ضلع کے ڈپٹی کمشنر کودراتلا صفی نے بتایا کہ ضلع کے سربراہ سڑک پر موجود ایک سکیورٹی چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس میں تین پولیس اہلکار اور تین دہشت بھی مارے گئے۔
خاص خبریں
لوگ کورونا کے خلاف جنگ میں غفلت نہ برتیں: مودی

لوگ کورونا کے خلاف جنگ میں غفلت نہ برتیں: مودی

نئی دہلی، 20 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تہوار کے موقع پر ملک کے عوام سے کورونا کے خلاف لڑائی میں غفلت نہ برتنے کی اپیل کی ہے مسٹر مودی نے منگل کے روز قوم کے نام اپنے پیغام میں اس ضمن یہ بات کہی۔

...مزید دیکھیں
پنجاب زرعی قوانین کو مسترد کرنے والی پہلی ریاست

پنجاب زرعی قوانین کو مسترد کرنے والی پہلی ریاست

چنڈی گڑھ ۲۰ اکتوبر[یو این آئی] ریاست پنجاب آج بروز منگل مرکز کے نئے زرعی قوانین کو باضابطہ طور پر مسترد کرنے والی پہلی ریاست بن گئی ریاستی اسمبلی میں متفقہ طور پر قانون سازی اور مجوزہ بجلی ترمیمی بل کے خلاف ایک قرار داد منظور کی گئی۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد  75 لاکھ کے قریب

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 75 لاکھ کے قریب

نئی دہلی ، 20 اکتوبر ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ19 کی تعداد میں لگاتار اضافہ کے ساتھ 75.97 لاکھ ، جبکہ جان لیوا وباسے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 7.48 لاکھ ہوچکی ہے منگل کے روز صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 46،790 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 75،97،063 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
چاردھام کنٹرول معاملے میں سوامی پہنچے سپریم کورٹ

چاردھام کنٹرول معاملے میں سوامی پہنچے سپریم کورٹ

نئی دہلی،20 اکتوبر(یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر سبرمنیم سوامی نے چار دھام دیو استھان منجمنٹ بورڈ کے ذریعہ چاروں دھام اور 51 دیگر تیرتھ استھلوں پر سرکاری کنٹرول کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے مسٹر سوامی نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے 21 جولائی 2020 کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے،جس کے تحت ان کی عرضی مسترد کردی گئی تھی۔

...مزید دیکھیں
دیہی علاقے میں اسٹیل کی کھپت بڑھنے سے سب کو فائدہ ہوگا:پردھان

دیہی علاقے میں اسٹیل کی کھپت بڑھنے سے سب کو فائدہ ہوگا:پردھان

نئی دہلی،20 اکتوبر(یواین آئی) اسٹیل کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج کہا کہ دیہی علاقے میں اسٹیل کی کھپت بڑھنے کا فائدہ صرف اسٹیل صنعت کو نہیں ہوگا بلکہ اس سے روزگار کے نئے مواقع بڑھیں گے،خود انحصاری بڑے گی اور ریونیو بھی بڑھے گا مسٹر پردھان نے منگل کو منعقد ایک ویبینار میں گاؤں کی ترقی اور ان کی خوشحالی میں انڈین اسٹیل علاقے کے کردار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
جاوڈیکر نے بین الاقوامی یوم بنات کے موقع پر اننت پور انتظامیہ کے اقدام کی تعریف کی

جاوڈیکر نے بین الاقوامی یوم بنات کے موقع پر اننت پور انتظامیہ کے اقدام کی تعریف کی

نئی دہلی، 20 اکتوبر (یو این آئی) اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع انتظامیہ کے اس اقدام کی تعریف کی جس کے تحت ضلع کے تمام سرکاری دفاتر میں ایک بچی کو ایک دن کے لئے ڈپارٹمنٹ ہیڈ کے طور پر کام کرنے کا موقع ملا مسٹر جاوڈیکر نے منگل کے روز کہا کہ اننت پور ضلع انتظامیہ نے عالمی یوم بنات کے موقع پر ایک بہت اچھا اقدام کیا۔

...مزید دیکھیں
بہار میں وزیراعظم نریندر مودی کی مجوزہ ریلی سے کانگریس اور آرجے ڈی میں خوف طاری : شاہنواز حسین

بہار میں وزیراعظم نریندر مودی کی مجوزہ ریلی سے کانگریس اور آرجے ڈی میں خوف طاری : شاہنواز حسین

پٹنہ 20 اکتوبر ( یواین آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے قومی ترجمان اور سابق مرکزی وزیر سید شاہنواز حسین نے کہاکہ بہار کی اہم اپوزیشن راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) اور اس کی معاون کانگریس اسمبلی انتخاب میں قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) امیدواروں کے حق میں وزیراعظم نریندر مودی کی مجوزہ ریلی سے گھبراگئی ہے اور فضول بیان بازی کر رہی ہے ۔

...مزید دیکھیں

شیکھر کی سنچری پر پورن کی دھماکہ خیز نصف سنچری بھاری پڑی، پنجاب کی جیت

20 Oct 2020 | 11:34 PM

دبئی، 20 اکتوبر (یو این آئی) نکولس پورن (53) کی دھماکہ خیز نصف سنچری شیکھر دھون (106 ناٹ آؤٹ) کی ریکارڈ دوسری سنچری آج یہاں بھاری پڑی اور کنگس الیون پنجاب نے منگل کے روز دہلی کیپیٹل کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر آئی پی ایل -13 میں امیدیں زندہ رکھنے کی جیت درج کی۔

پنجاب زرعی قوانین کو مسترد کرنے والی پہلی ریاست

پنجاب زرعی قوانین کو مسترد کرنے والی پہلی ریاست

20 Oct 2020 | 10:10 PM

چنڈی گڑھ ۲۰ اکتوبر[]یو این آئی] ریاست پنجاب آج بروز منگل مرکز کے نئے زرعی قوانین کو باضابطہ طور پر مسترد کرنے والی پہلی ریاست بن گئی ریاستی اسمبلی میں متفقہ طور پر قانون سازی اور مجوزہ بجلی ترمیمی بل کے خلاف ایک قرار داد منظور کی گئی۔ ساتھ ہی مطالبہ کیا گیا گہ کم سے کم سہارا قیمت کے تحفظ کے نئے آرڈیننس کو فوراً ختم کیا جائے اور مرکز کے ذریعہ خریداری کے تسلسل کو یقینی بنایا جائے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image