image
Saturday, Nov 28 2020 | Time 05:28 Hrs(IST)
International

بنگلہ دیش میں کورونا کے 1380 نئے کیسز

ڈھاکہ، 20 اکتوبر (یو این آئی) بنگلہ دیش میں منگل کے روز کورونا وائرس ’کووِڈ۔
19‘ وبا کے 1380 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 391,586 تک پہنچ گئی جبکہ ابھی تک 5699 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز نے آج یہ اطلاع دی ہے۔
خاص خبریں
ہندوستان اور ویتنام نے آبی سروے کے میدان میں تعاون کا معاہدہ کیا

ہندوستان اور ویتنام نے آبی سروے کے میدان میں تعاون کا معاہدہ کیا

نئی دہلی ,27 نومبر (یواین آئی) ہندوستان اور ویتنام نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی سمت میں ایک اہم اقدام کرتے ہوئے آج آبی سروے کے میدان میں تعاون بڑھانے سے متعلق نظام نافذ کرنے والے دستاویزات پر دستخط کیے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور ویتنام کے وزیر دفاع جنرل شیان لچ نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے دو طرفہ بات چیت کی جس کے بعد ان دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
نئی تعلیمی پالیسی کا مقصد ہمہ جہت ترقی پر زور دینا ہے: نشینک

نئی تعلیمی پالیسی کا مقصد ہمہ جہت ترقی پر زور دینا ہے: نشینک

نئی دہلی ، 27 نومبر (یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی میں ہندوستانی ثقافت اور تعلیم کو شامل کیا گیا ہے اور ہندوستانی زبانوں ، فنون اور ثقافت کے فروغ پر زور دیا گیا ہے تاکہ طلبہ کی ہمہ جہت ترقی کی جاسکے ڈاکٹر نشنک نے جمعہ کو ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سینٹر، جواہر لال نہرو یونیورسٹی اور ریسرچ فار ریسرجنس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 'قومی ایجوکیشن پالیسی برائے ہولیسٹک ڈویلپمنٹ: مسائل ، چیلنجز اور راستے' کے عنوان سے ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی میں ہندوستانی ثقافت اور تعلیم کو شامل کیا گیا ہے اور اس میں ہندوستانی زبانوں ، فنون اور ثقافت کے فروغ پر زور دیا گیا ہے تاکہ طلبہ کی ہمہ جہت ترقی کی جاسکے۔

...مزید دیکھیں
راہل کا معیشت، کسان تحریک کے حوالے سے مودی پر حملہ

راہل کا معیشت، کسان تحریک کے حوالے سے مودی پر حملہ

نئی دہلی، 27 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں کی بے قابو ہوتی تحریک اور ملک کی رو بہ زوال معیشت کے حوالے سے وزیراعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے جمعہ کے روز کہا کہ انھیں غرور اور تاناشاہی رویہ ترک کرکے صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدام کرنا چاہیے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’وزیراعظم کو یاد رکھنا چاہیے تھا جب جب غرور سچائی سے ٹکراتا ہے، شکست کھاتا ہے۔

...مزید دیکھیں
راج کوٹ کے کوڈ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 5 ہلاک ، 28 جھلسے

راج کوٹ کے کوڈ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 5 ہلاک ، 28 جھلسے

راج کوٹ،27 نومبر( یواین آئی) گجرات کے شہر راج کوٹ کے مالویہ نگر علاقے میں واقع ایک کووڈ اسپتال میں جمعرات کو نصف شب میں خوفناک آتشزدگی میں پانچ افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے تھانہ انچارج کے این بھوکان نے بتایا کہ آنند بنگلہ چوک کے قریب واقع تین منزلہ ادے شیوانند کووڈ سنٹر اسپتال کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

...مزید دیکھیں
پانی کی بوچھاروں اور سڑکیں کھود کر  کسانوں کو روکنا  غلط: پرینکا

پانی کی بوچھاروں اور سڑکیں کھود کر کسانوں کو روکنا غلط: پرینکا

نئی دہلی، 27 نومبر (یواین آئی) کانگریس سکریٹری جنرل پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کو کم از کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) کو نئے زرعی قانون کا حصہ بنانے کے مطالبے کے سلسلے میں دہلی آرہے کسانوں کی آواز دبانے کے بجائے ان کی بات سننی چاہئے پارٹی کی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے کہا کہ کسان پنجاب، ہریانہ اور اترپردیش سے دہلی آکر اپنی آواز بلند کرنا چاہتے تھے لیکن حکومت نے اسے کچلنے کی کوشش کی ہے اور ان کو دہلی آنے سے روکا ہے۔

...مزید دیکھیں
اقتدارمیں آئے تو کسان مخالف تینوں قوانین ختم کردیں گے: سونیا - راہل

اقتدارمیں آئے تو کسان مخالف تینوں قوانین ختم کردیں گے: سونیا - راہل

نئی دہلی،27 نومبر(یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق صدرراہل گاندھی نے کسانوں کی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اقتدارمیں آنے پر حال ہی میں پاس کسان مخالف تینوں قوانین کو پھاڑکر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں گے کانگریس پارٹی شعبہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے جمعہ کے روز یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مسز گاندھی اور مسٹرراہل گاندھی نے وعدہ کیا ہے کہ جب کانگریس مرکز میں اقتدار سنبھالے گی تو وہ پہلے کسان مخالف قوانین کو ختم کردے گی۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کیس93 لاکھ سے متجاوز

ملک میں کورونا کیس93 لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی،27 نومبر (یواین آئی) ملک میں کوروناوائرس کے 43 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس متاثرہ مریضوں کی تعداد 93 لاکھ سے متجاوز کر چکی ہے جبکہ ایکٹیو کیسز کی شرح میں اضافہ مسلسل جاری ہے مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43،082 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 93.09 لاکھ ہوگئی۔

...مزید دیکھیں

روسی فوجیوں میں بڑے پیمانے پر ٹیکہ کاری شروع: شوئیگو

27 Nov 2020 | 9:32 PM

ماسکو، 27 نومبر (اسپوتنک) روس کے وزیر دفاع سرگیئی شوئیگو نے جمعہ کے روز کہا کہ روس نے اپنے فوجیوں کے مابین بڑے پیمانے پر کورونا وائرس ٹیکہ کاری شروع کر دی ہے جس میں چار لاکھ سے زائد فوجیوں کو ٹیکہ لگانے کا منصوبہ ہے۔

تاریخی کولکاتہ ڈربی میں موہن باغان نے ایسٹ بنگال کو شکست دی

27 Nov 2020 | 10:21 PM

واسکو، 27 نومبر (یو این آئی) ہیرو انڈین سپرلیگ (آئی ایس ایل) کی اب تک کی پہلی اور تاریخی کولکاتہ ڈربی میں موجودہ چیمپیئن اے ٹی کے موہن باغان نے یہاں واسکو ڈی گاما کے تلک میدان میں آئی ایس ایل کی نئی ٹیم ایسٹ بنگال کو جمعہ کے روز 2-0 سے شکست دی۔

وویک اوبرائےاربازخان کے ساتھ کام کریں گے

وویک اوبرائےاربازخان کے ساتھ کام کریں گے

27 Nov 2020 | 9:16 PM

ممبئی، 27 نومبر(یواین آی) بالی ووڈ کے اداکار وویک اوبرائے، ارباز خان کے ساتھ ہارر فلم میں ساتھ کام کریں گے سلمان خان اور وویک اوبرائے کے درمیان گہراتنازعہ رہا ہے۔ دونوں کئی سالوں سے ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہیں۔ بتایاجارہا ہے کہ وویک اور ارباز ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ وویک اوبرائے اور ارباز خان فلم’روزی-دی سیفرن چیپٹر‘میں ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ اس فلم کووویک اوبرائے ہی بنارہے ہیں اور اس میں وہ لیڈ کردار بھی اداکریں گے۔ یہ ایک ریئل لائف کہانی پر مبنی فلم ہوگی، جس میں شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری اہم کردار میں نظرآئیں گی۔

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی ایک بار پھر خانہ نظر بند، پریس کانفرنس ناکام بنا دی گئی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی ایک بار پھر خانہ نظر بند، پریس کانفرنس ناکام بنا دی گئی

27 Nov 2020 | 10:03 PM

سری نگر، 27 نومبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو جمعے کے روز مبینہ طور اپنی رہائش گاہ پر ایک بار پھر نظر بند کر دیا گیا تاہم جہاں جموں و کشمیر پولیس محبوبہ مفتی کو نظر بند کرنے سے انکار کر رہی ہے وہیں اسی محکمے کے اہلکاروں نے نامہ نگاروں کو موصوفہ کی پریس کانفرنس میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی۔

image