image
Thursday, Nov 30 2023 | Time 10:46 Hrs(IST)
International

ڈاکٹر مومن نے سی ایف ایم میں امن اور رواداری پر زور دیا

ڈھاکہ،17مارچ(یو این آئی) بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے اسلامک آرگنائزیشن آف کوآپریشن (او آئی سی ) کے ساتھ بنگلہ دیش کے مسلسل حصہ داری کو دہرایا جو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی کے اصولوں کے ذریعے ہدایت کی جا رہی ہے۔

ڈاکٹر مومن 16-17مارچ2023کو ماریٹانیا کے نوا کوٹ میں16اور 17کو ہونے والے 49ویں او آئی سی کاو¿نسلنگ آف فورن منسٹرس (سی ایف ایم ) میں بنگلہ دیش کے عوامی نمائندے کی قیادت کررہے ہیں۔

اس سال، سی ایف ایم کا انعقاد ’اعتدال :سیکیورٹی اور مستحکم کی کنجی‘ موضوع کے ساتھ کیا جا رہا ہے ،جہاں کئی سیاسی ،اقتصادی ،سماجی ،ثقافتی اور دفاعی مسئلوں پر بات کی گئی ہے۔
خاص خبریں
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

حیدرآباد، 30 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے جمعرات کی صبح 7 بجے سے 119 حلقوں میں سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ایران پر صہیونیوں کو سمندر میں پھینکنے کی کوشش  کا الزام جھوٹا ہے   :خامنہ ای

ایران پر صہیونیوں کو سمندر میں پھینکنے کی کوشش کا الزام جھوٹا ہے :خامنہ ای

تہران، 30 نومبر (یواین آئی)ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے ایک اہم بیان دے دیا اور کہا کہ جو بھی ایران پر صہیونیوں کو سمندر میں پھینکنے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتا ہے وہ جھوٹا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا

اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا

یروشلم، 30 نومبر (یو این آئی) اسرائیل نے فلسطینی تحریک حماس کے ساتھ انسانی بنیادوں پر جنگ بندی معاہدے کے تحت 30 فلسطینی قیدیوں کے چھٹے گروپ کو رہا کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ کی دنیا کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک محمد کیف

کرکٹ کی دنیا کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک محمد کیف

 نئی دہلی،30 نومبر (یو این آئی)  ہندستان ایک ایسا ہے جس نے کھیلوں کے ہر شعبوں میں  بہترین کھلاڑی دیئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ہم ایک بھائی کی طرح سرنگ میں رہتے تھے، صبا احمد نے مودی سے کہا

ہم ایک بھائی کی طرح سرنگ میں رہتے تھے، صبا احمد نے مودی سے کہا

دہرادون/نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کی رات دیر گئے ان مزدوروں سے فون پر بات کی جنہیں 17 دنوں کے بعد اترکاشی میں سلکیارا ٹنل سے بحفاظت نکالا گیا تھا۔

...مزید دیکھیں
موجودہ ماحول میں کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں کھڑگے : سونیا

موجودہ ماحول میں کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں کھڑگے : سونیا

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پانچ دہائیوں کے سیاسی کیریئر میں انہوں نے کبھی اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کیا اور مریادا کو اہمیت دی، اس لیے موجودہ ماحول میں وہ کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں۔

...مزید دیکھیں
پنو کیس میں تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر ہندستان کارروائی کرے گا: وزارت خارجہ

پنو کیس میں تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر ہندستان کارروائی کرے گا: وزارت خارجہ

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) ہندوستان نے نیویارک میں مقیم خالصتانی دہشت گرد گرپتونت سنگھ پنو کے قتل کی کوشش کے بارے میں امریکہ کی طرف سے دی گئی معلومات کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے اور ہندوستانی حکومت اس کی رپورٹ کی بنیاد پر مزید کارروائی کرے گی۔

...مزید دیکھیں
image