image
Sunday, Dec 10 2023 | Time 17:04 Hrs(IST)
International

افغانستان میں مائن دھماکہ، دو بچے جاں بحق، دو زخمی

کابل، 18 مارچ (یو این آئی) افغانستان کے مشرقی لوگر صوبے میں ماضی کی جنگوں سے بچی مورٹار مائن میں دھماکہ ہونے سے دو بچے ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی شام صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے التامور علاقے میں بچوں کے ایک گروپ کو کھلونا نما آلہ ملا اور اس سے وہ کھیلنے لگے۔
اسی دوران ڈیوائس اچانک پھٹ گئی جس سے دونوں بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
خاص خبریں
انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے اتوار کو کہا کہ انسانی حقوق کے پھیلاؤ اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے ملک میں بنیادی ڈھانچے کی جامع ترقی بہت ضروری ہے۔

...مزید دیکھیں
قبائلی رہنما وشنو دیو سائی چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ

قبائلی رہنما وشنو دیو سائی چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ

رائے پور 10 دسمبر ( یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور قبائلی لیڈر وشنو دیو سائی آج یہاں چھتیس گڑھ میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں لیڈر منتخب کرلئے گئے ۔

...مزید دیکھیں
کارپوریٹ سیکٹر کو  رضا کارانہ طور پر   ملک کی ترقی میں تعاون دینا  چاہئے: راجناتھ

کارپوریٹ سیکٹر کو رضا کارانہ طور پر ملک کی ترقی میں تعاون دینا چاہئے: راجناتھ

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو ملک کی ترقی میں رضاکارانہ طور پر تعاون دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10دسمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ملک کے سابق گورنر جنرل اور عظیم مجاہد آزادی سی راجگوپالاچاری کو ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
بریلی:کار ٹینکر سے ٹکرائی، 8 کی موت

بریلی:کار ٹینکر سے ٹکرائی، 8 کی موت

بریلی:10دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی۔

...مزید دیکھیں
جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

بھوپال، 10 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے گنا ضلع میں جانوروں پر ظلم کے واقعہ کے بارے میں آج کہا کہ اس طرح کے ظلم کی کارروائیاں ناقابل معافی ہیں اور اس جرم کے ملزموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

غزہ، 10 دسمبر (یو این آئی / اسپوتنک) غزہ پٹی میں حماس کے خلاف زمینی مہم کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 97 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

سری لنکا میں بجلی کی کٹوتی کی تحقیقات

10 Dec 2023 | 4:49 PM

کولمبو، 10 دسمبر (یو این آئی) سری لنکا کے سرکاری پاور پروڈیوسر اور سپلائی کرنے والے سیلون الیکٹرسٹی بورڈ (سی ای بی) نے اتوار کو کہا کہ وہ ہفتہ کو پورے ملک میں بجلی کی کٹوتیوں کی تحقیقات کرے گا۔

ہندوستان نے پاکستان کو 260 رن کا ہدف دیا

10 Dec 2023 | 4:56 PM

دبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) اوپنر آدرش سنگھ (62) اور کپتان ادے سہارن (60) کے درمیان تیسرے وکٹ کے لیے 93 رنز کی شراکت کی مدد سے ہندوستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان کے خلاف مقررہ 50 اوور میں 9 وکٹ پر 259 رنز بنائے۔

image