NationalPosted at: Sep 15 2019 2:31PM ’انجینئر ڈے ‘ کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد
نئی دہلی، 15 ستمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے نامور انجینئر سر ایم وشویشوريا کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیمسٹر مودی نے ’انجینئر ڈے‘ کے موقع پر اتوار کو ٹوئٹ کرکے کہا’’انجینئر ایمانداری اور عزم کے مترادف ہیں۔ ان کے جوش و ولولہ کے بغیر انسانی ترقی ادھوری رہے گی۔ انجینئر ڈےپر تمام محنتی انجینئروں کو مبارکباد۔ مثالی انجینئر سر ایم وشویشوريا کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت‘‘۔
انجینئر ڈے مسٹر وشویشوريا کے لئے وقف ہے اور ان کی یاد میں ہر سال یہ دن منایا جاتا ہے۔
یواین آئی،اظ