image
Friday, Jun 5 2020 | Time 10:06 Hrs(IST)
  • فلیش،فلیش،فلیش:متحدہ عرب اماات(یواے ای)کی کمپنی مبادلہ ریلائنس جیو پلیٹ فارمز میں 60۔9093کروڑروپے روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔
  • کووڈ ۔19 سے امریکہ میں 1 08 لاکھ افراد ہلاک
  • معیشت کو تیز کرنے کے لئے ایگزیکٹیو آرڈر پر ٹرمپ کے دستخط
  • ۔۔۔۔۔
  • جارج فلائیڈ کی یاد میں نیویارک میں پرامن مظاہرہ
  • اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد سب سےز یادہ کورونا کیسز
  • نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک
  • چلی میں کوروناوائرس کے 4664 نئے کیسز
  • امریکی فوجی آزاد کرنے پر ٹرمپ کا اظہار تشکر
  • یونائٹیڈ نیوزآف انڈیا-ارد و سروس ،9 -رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
National

ہندستان نے شام پر ترکی کی فوجی کارروائی پر گہری تشویش ظاہر کی

نئی دہلی، 10اکتوبر (یو این آئی) ہندستان نے آج شام کے شمال مشرقی حصہ میں ترکی یکطرفہ فوجی کارروائی پر گہری تشویش ظاہر کی اور اس سے اپیل کی کہ تحمل سے کام لے اور شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرے۔

وزارت خارجہ نے یہاں جاری ایک بیان میں کہاکہ ہم ترکی کی شام کے شمال مشرق میں یکطرفہ فوجی کارروائی سے بہت فکرمند ہیں۔
ترکی کی اس کارروائی سے علاقہ میں استحکام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ متاثر ہوسکتی ہے۔
خاص خبریں
نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک

نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک

ابوجا،5 جون (ژنہوا) نائیجیریا کی فوج کے مطابق ، اس نے کئی دنوں سے جاری ایک بڑی مہم میں 392 بندوق برداروں کو ہلاک کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
معیشت کو تیز کرنے کے لئے ایگزیکٹیو آرڈر پر ٹرمپ کے دستخط

معیشت کو تیز کرنے کے لئے ایگزیکٹیو آرڈر پر ٹرمپ کے دستخط

واشنگٹن،5جون (اسپوتنک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا کورونا وائرس کی زد میں آکر ملکی معیشت کو بری طرح متاثر کرنے والے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں اور دیگر سرگرمیوں کی بحالی کے ایک انتظامی آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کووڈ ۔19 سے امریکہ میں 1.08 لاکھ افراد ہلاک

کووڈ ۔19 سے امریکہ میں 1.08 لاکھ افراد ہلاک

واشنگٹن،5 جون (یواین آئی) امریکہ میں کورونا وائرس سے 1.08 لاکھ سے زائد افراد فوت ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جارج فلائیڈ کی یاد میں نیویارک میں پرامن مظاہرہ

جارج فلائیڈ کی یاد میں نیویارک میں پرامن مظاہرہ

نیو یارک، 5 جون (اسپوتنک) امریکہ کے شہر نیویارک میں ہزاروں افراد نے پولیس کسٹڈی میں جاں بحق ہونے والے سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی یاد میں بروکلین برج سے مین ہیٹن تک مارچ کیا۔

...مزید دیکھیں
چلی میں کوروناوائرس  کے 4664 نئے کیسز

چلی میں کوروناوائرس کے 4664 نئے کیسز

سینٹیاگو،5جون (ژنہوا) جنوبی امریکی ملک چلی میں عالمی وباکووڈ ۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد  سب سےز یادہ کورونا کیسز

اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد سب سےز یادہ کورونا کیسز

تل ابیب،5 جون (ژنہوا) اسرائیل دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جس نے عالمی وبائی وبا کورونا وائرس کو کافی حد تک قابو پالیا ہے ، لیکن اس ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے اور وہ ویکسین بنانے والے اتحاد ’گاوی‘ کو ڈیڑھ کروڑ امریکی ڈالر کی مدد دے گا۔

...مزید دیکھیں

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image