image
Tuesday, Jun 2 2020 | Time 11:37 Hrs(IST)
  • مشین کا ایک حصہ گرجانے سے مزدور ہلاک
  • کورونا پر دنیا کا پہلا ناول لکھنے کا دعویٰ
  • عالمی تاریخ میں آج کا دن
  • یوم تاسیس تلنگانہ،چرنجیوی کی مبارکباد
  • اے پی کی راجیہ سبھا کی چار نشستوں کیلئے 19جون کو انتخابات
  • یوم تاسیس تلنگانہ،صدر جمہوریہ،نائب صدرجمہوریہ اور وزیراعظم کے تلگو میں مبارکباد کے ٹوئیٹس
  • ڈبل بیڈ روم مکان حاصل کرنے ایک شخص وزیراعلی تلنگانہ کے قافلہ کی طرف بڑھنے لگا
  • یوم تاسیس تلنگانہ تقریب سادگی سے منائی گئی،وزیراعلی نے گن پارک پر پھول نچھاور کئے
  • ۔۔۔۔۔
  • دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 62 66 لاکھ ، ہلاک شدگان 3 75 لاکھ
  • پلوامہ کے ترال میں تصادم، ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری
  • ۔۔۔۔۔
  • ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1 99 لاکھ کے قریب
National

سب کو فیصلے کا احترام کرنا چاہئے: راہل

سب کو فیصلے کا احترام کرنا چاہئے: راہل

نئی دہلی‘9نومبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اجودھیا معاملے میں سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے اور اب اہل وطن کو اس کا احترام کرتے ہوئے باہمی خیرسگالی اور بھائی چارہ برقرار رکھتے ہوئے اپنی روایت کی پاسداری کرنی ہے۔
اجودھیا معاملے میں چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بینج کے فیصلے کے بعد مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا”سپریم کورٹ نے اجودھیا معاملے پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت کے اس فیصلے کا احترام کرتے ہوئے ہم سب کو باہمی خیرسگالی برقرار رکھنا چاہئے۔ یہ وقت ہم سب ہندوستانیوں کے درمیان بھائی چارہ‘ اعتماد او رپیارکا ہے۔“
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ تمام فریقین کو اس فیصلے کو تسلیم کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا”اجودھیا معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے۔ تمام فریقین اور برادریوں اور شہریوں کو اس فیصلے کااحترام کرتے ہوئے ہماری صدیوں سے جاری میل جول کی روایت کو برقرار رکھنا چاہئے۔ ہم سب کو ایک ہوکر باہمی خیر سگالی اور بھائی چارہ کو مضبوط کرنا چاہئے۔“
یو این آئی ج ا

خاص خبریں
ملک میں  کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

نئی دہلی،2 جون (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس وبا کے آٹھ ہزار سے زیادہ کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب پہنچ گئی اور اس دوران وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5598 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا وائرس  متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان  3.75  لاکھ

دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان 3.75 لاکھ

جنیوا/ بیجنگ / نئی دہلی، 2 جون (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) سے دنیا بھر میں اب تک 62.66 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 3.75 لاکھ افراد کی موت ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
پلوامہ کے ترال میں تصادم، ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پلوامہ کے ترال میں تصادم، ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر،2 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں منگل کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والی تصادم آرائی میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز

امریکہ میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن، 2جون (اسپوتنک) عالمی سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں کورونا وائرس کووڈ -19 وبا سے متاثرین کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
نیویارک میں رات کے کرفیو کا حکم

نیویارک میں رات کے کرفیو کا حکم

واشنگٹن،2جون(ژنہوا)امریکہ کے نیو یارک شہرمیں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت کے خلاف احتجاج کر رہے لوگوں کو جمع نہیں ہونے دینے کے لیے پیر سے رات میں کرفیو کا حکم دے دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
عراق : فضائی حملے میں  دو فوجی اور دو دہشت گردوں کی موت

عراق : فضائی حملے میں دو فوجی اور دو دہشت گردوں کی موت

بغداد،2 جون (ژنہوا) عراق کے صوبہ نینوا اور دييالہ میں پیر کو ایک فضائی حملے اور ایک بم دھماکے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ:میڈیکل آڈیٹر نے  جارج فلائیڈ  کے قتل کی تصدیق کی

امریکہ:میڈیکل آڈیٹر نے جارج فلائیڈ کے قتل کی تصدیق کی

واشنگٹن،2 جون (اسپوتنک) امریکہ کے مینی سوٹا میں ایک میڈیکل آڈیٹر نے منگل کو سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کے قتل کی تصدیق کی۔

...مزید دیکھیں

وراٹ کے پاس ہر شاٹ ہے تو روہت کے پاس وقت : اتھپا

01 Jun 2020 | 8:21 PM

ممبئی، یکم جون (یو این آئی) ہندوستانی بلے باز رابن اتھپا نے کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کے پاس ہر طرح کے شاٹس کا ایک خزانہ ہے اور محدود اوورز کے نائب کپتان روہت شرما کے پاس گیند کو ہٹ کرنے کے لئے بہت سارا وقت رہتا ہیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image