image
Wednesday, May 27 2020 | Time 14:39 Hrs(IST)
  • سوشل میڈیا پر 28 مئی کو کانگریس کی’اسپیک اَپ انڈیا‘مہم
  • سینئر آئی آر ایس آفیسر کی خودکشی
  • کشمیر: دو الگ الگ حادثوں میں دو کی موت، ایک زخمی
  • ماہر صحت نے راہل سے کہا’کورونا2021 تک جانے والا نہیں‘
  • فرخ آباد: سڑک حادثے میں باپ۔بیٹے کی موت، بیوی زخمی
  • بھوپال میں کورونا متاثرین کی تعداد 1376 ہوئی
  • مہوبہ:22کروڑ کے شفاف پانی کے پروجکٹ کا آغاز
  • کیجریوال نے نہرو کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا
  • تلگودیشم کے دفتر کو کوویڈ نوٹس
  • مودی نے نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا
  • غیر منقولہ جائیدادیں فروخت کرنے ٹی ٹی ڈی بورڈ کی تجویز۔بی جے پی عوام کوگمراہ کررہی ہے:سرینواس راو
  • تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں درجہ حرارت46 3ڈگری سلسیس درج
National

وزیراعظم نے کی پرنس چارلس اور انجیلا مرکل سے بات

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) وزیراعطم نریندر مودی نے کرونا انفیکشن میں مبتلا برطانوی شاہی خاندان کے ولی عہد پرنس چالس اور جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فون پر بات کی اور اس عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے متحدہ کوششوں کرنے کی اہمیت کو بھی واضح کیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر مودی نے پرنس چارلس کے ساتھ کووڈ۔
19 وبا پر غور و خوض کیا اور برطانیہ میں اس مہلک وائرس سے متاثر لوگوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
خاص خبریں
ملک میں دوسرے دن بھی کورونا کے معاملوں میں کمی، متاثرین کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز

ملک میں دوسرے دن بھی کورونا کے معاملوں میں کمی، متاثرین کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ دو دنوں کے دوران کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں جزوی کمی آئی اور تقریباً 4000 لوگوں کے صحت مند ہونے سے جہاں تھوڑی راحت ملی ہے، وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں انفیکشن کے 6387 نئے کیس سامنے آنے سے ملک میں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی نے نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی،27 مئی(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کی برسی کے موقع پر بدھ کو انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے خلاف ٹویٹر پر مہم

لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے خلاف ٹویٹر پر مہم

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ملک میں کوروناوبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کئے گئے لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف جمعرات سے ٹویٹر پر ایک مہم شروع کی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کوروناسے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز

دنیا میں کوروناسے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) دنیا بھر میں عالمی وبا کوروناوائرس (كووڈ 19) سے مرنے والے لوگوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ متاثرین کی تعداد 55.88 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ماہر صحت نے راہل سے کہا’کورونا2021 تک جانے والا نہیں‘

ماہر صحت نے راہل سے کہا’کورونا2021 تک جانے والا نہیں‘

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ماہر صحت کا خیال ہے کہ وبا کے دور میں داخل ہو رہی دنیا سے کورونا2021 تک جانے والا نہیں ہے اور لاک ڈاؤن صرف اس کا پھیلاؤ روکتا ہے جس میں آہستہ آہستہ نرمی کرکے ٹیسٹنگ بڑھانے اور اس کی دوا بننے تک لوگوں کو محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر اور مرکزی حکومت مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دیں: مایاوتی

مہاراشٹر اور مرکزی حکومت مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دیں: مایاوتی

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی اور مہاراشٹر حکومت کو تنازع میں نہ الجھ کرمہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دینی چاہئے۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال نے نہرو کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

کیجریوال نے نہرو کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی،27 مئی(یواین آئی)دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو ملک کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہرلال نہرو کی 56ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
ماہر صحت نے راہل سے کہا’کورونا2021 تک جانے والا نہیں‘

ماہر صحت نے راہل سے کہا’کورونا2021 تک جانے والا نہیں‘

27 May 2020 | 2:39 PM

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ماہر صحت کا خیال ہے کہ وبا کے دور میں داخل ہو رہی دنیا سے کورونا2021 تک جانے والا نہیں ہے اور لاک ڈاؤن صرف اس کا پھیلاؤ روکتا ہے جس میں آہستہ آہستہ نرمی کرکے ٹیسٹنگ بڑھانے اور اس کی دوا بننے تک لوگوں کو محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے۔

خاکی وردی میں ملک کی خدمت کر رہی ہیں فٹبالر اندومتی

26 May 2020 | 8:15 PM

چنئی، 26 مئی (یو این آئی) ہندوستان کی قومی خاتون فٹ بال ٹیم کی سینئر مڈفیلڈر اندومتی كتھریسن کورونا وائرس 'كووڈ -19' وبا کے دوران تامل ناڈو پولیس کی روایتی خاکی وردی پہنے چنئی کے انا شہر کی سڑکوں پر 'ملک کے لیے کھیلتی' نظر آ رہی ہیں۔

بھائی بھائی  گانا ریلیز  سلمان نے مداحوں کو دی عیدی

بھائی بھائی گانا ریلیز سلمان نے مداحوں کو دی عیدی

26 May 2020 | 5:12 PM

ممبئی، 26 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھائی بھائی گانا ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو عید کا تحفہ دیاہے۔سلمان خان گزشتہ کئی برسوں سے اپنے فینس کو عید کے موقع پر نیا سرپرائز دیتے رہے ہیں۔ اس سال بھی انہوں نے اپنی فلم رادھے کی ریلز ہونے کا اعلان کیا تھا۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس فلم کی شوٹنگ پوری نہیں ہوسکی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image