NationalPosted at: May 27 2020 10:45AM پٹرول ڈیزل کی قیمت
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول ڈیزل کی قیمت (روپے فی لیٹر میں) اس طرح رہی-
میٹروپولیٹن ----------- پٹرول ----- ڈیزل
دہلی ------------ 71.26 ----- 69.39
کولکتہ --------- 70.30 ----- 65.62
ممبئی ------------- 76.31 ----- 66.21
چنئی ------------ 75.54 ----- 68.22
یو این آئی۔ این یو۔