image
Tuesday, Jul 7 2020 | Time 21:02 Hrs(IST)
  • پرسار بھارتی کے لئے پانچ نئے جزوقتی ممبروں کی تقرری
  • امفان طوفان:ترنمول کانگریس اور بی جے پی کا ایک دوسرے کے خلاف بدعنوانی کا الزام
  • مرکزی حکومت کے آرڈیننس کےجواز کو چیلنج دے گی پنجاب کانگریس:جاکھڑ
  • دہلی میں کورونا کے 2008 کے نئے معاملے، ہلاکتوں کی تعداد 3165 ہوئی
  • مہاراشٹر میں کورونا کے 5134 ریکارڈ نئے معاملے، مزید 224 اموات
  • ساکشی اور ساتھی کھلاڑیوں کی دھونی کو مبارکباد
  • کرناٹک میں کورونا کے کمیونٹی سطح پر پھیلاؤ کا کوئی اندیشہ نہیں: شریرامولو
  • بہار میں تیزی سے بڑھ رہا ہے کورونا انفیکشن ، حکومت انتخابی تیاریوں میں مصروف : کانگریس
  • اڑیسہ میں ایک اور ماؤنوازوں ہلاک
  • ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61 13 فیصد
  • ستھانکلم حراستی موت کے معاملے میں سی بی آئی تحقیقات کا نوٹیفکیشن جاری
  • بالاصاحب تھوراٹ ہوم کوارنٹین میں
  • خدا کے بغیر کورونا سے ہمیں کوئی چھٹکارا نہیں دلا سکتا: فاروق عبداللہ
  • ریاست کے تمام کنٹیمنٹ زون میں لاک ڈاؤن نافذ
National

کورونا پر دنیا کا پہلا ناول لکھنے کا دعویٰ

کورونا پر دنیا کا پہلا ناول لکھنے کا دعویٰ

نئی دہلی،2 جون(یواین آئی)اترپردیش میں کانپور کے ایک کالج کے نوجوان طالب علم نے کورونا کی وبا پر لاک ڈاؤن میں انگریزی میں ایک ناول لکھ ڈالا ہے جس کی افتتاح 10 جون کو ہونے والا ہے۔
18سالہ طالب علم یش تیواری نے دعوی کیا ہےکہ اس کا یہ ناول ہندوستان کا ہی نہیں بلکہ دنیا کا کورونا بحران پر پہلا ناول ہے۔کانپور میں جاگرن کالج میں صحافت کے طالب علم مسٹر تیواری کا کہنا ہے کہ ’پینیڈیمک2020‘ نامی ان کا یہ ناول پہلے ای بک کے طورپر اور اس کے بعد پرنٹ کے طورپر نکل رہا ہے۔دس جون کو اسے آن لائن لانچ کیا جا رہا ہے۔یہ کنڈل اور امیزن پر بھی دستیاب ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ کورونا پر کتابیں تو آئی ہیں لیکن یہ پہلا ناول ہے۔انگریزی میں 50 ہزار الفاظ کے ناول کو ہی ناول مانا جاتا ہے۔انکا ناول 14 وولیوم میں ہے۔اس میں چار ملکوں کے واقعات شامل ہیں جن میں ہندوستان کے علاوہ چین،امریکہ اوراٹلی بھی شامل ہیں۔اس ناول کے واقعات سچائی پر مبنی ہیں اور کردار غیر حقیقی ہیں۔مسٹر تیواری 16 سال کی عمر میں پہلا ناول ’اے سیلیبریشن ان ٹربولینس‘لکھ چکے ہیں اور انہیں کئی ایوارڈ بھی ملے ہیں۔وہ ایک حوصلہ افزائی کرنے والے خطیب بھی ہیں۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی ، اموات کی تعداد 20 ہزارسے متجاوز

ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی ، اموات کی تعداد 20 ہزارسے متجاوز

نئی دہلی،7 جولائی (یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز دودن تک 24 ہزار سے زیادہ رہنے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس میں کسی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ، لیکن اس عرصہ میں 467 افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار سے متجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61.13 فیصد

ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61.13 فیصد

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس(کووڈ۔

...مزید دیکھیں
سی بی ایس ای  نے 9ویں سے بارہویں کا نصاب 30فیصدی کم کیا

سی بی ایس ای نے 9ویں سے بارہویں کا نصاب 30فیصدی کم کیا

نئی دہلی 07جولائی(یواین آئی)کووڈ-19 کے بڑھتے معاملات کے درمیان اسکول کے نہ کھل پانے کی وجہ سے نظام تعلیم پر اثر اور کلاسز کے اوقات میں بھی آئی کمی کے پیش نظر سی بی ایس ای نے منگل کو تعلیمی سال 21-2020 کے لئے 9ویں -12ویں کا نصاب 30فیصدی تک کم کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت کے لئے ملک کا مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے : راہل گاندھی

حکومت کے لئے ملک کا مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے : راہل گاندھی

نئی دہلی، 07 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے چین کے معاملہ پر صلاح دی ہے کہ حکومت کے لئے قومی مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
عالمی اوسط سے بہت کم ہے ہندوستان میں کورونا متاثرین کے موت کے معاملے

عالمی اوسط سے بہت کم ہے ہندوستان میں کورونا متاثرین کے موت کے معاملے

نئی دہلی 07 جولائی (بات چیت) مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کوویڈ 19 کے خلاف مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی متفقہ کاوشوں کی وجہ سے ملک میں فی ملین آبادی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی اموات کی شرح محض 14.27 ہے جبکہ عالمی اوسط اس کی چار گنا 68.29 ہے۔

...مزید دیکھیں
طبی  پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

طبی پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) آیورویدک طریقہ علاج میں طبی پودوں کی اہمیت کے پیش نظر اس کے تحفظ کے لئے آیوش کی وزارت کے تحت قومی میڈیکل پلانٹ بورڈ اورہندوستانی کونسل برائے زرعی تحقیق (آئی سی اے آر) کےتحت نیشنل بیورو آف پلانٹ جنیٹک ریسارسز نے مفاہمت نامے (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
پرینکا نے  اترپردیش   کے محکمہ داخلہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھایا

پرینکا نے اترپردیش کے محکمہ داخلہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھایا

نئی دہلی ،7جولائی (یواین آئی)کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی نےکانپور واقعہ میں اترپردیش کے محکمہ داخلہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھایاہے ۔

...مزید دیکھیں

ساکشی اور ساتھی کھلاڑیوں کی دھونی کو مبارکباد

07 Jul 2020 | 8:10 PM

رانچی ، 07 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی منگل کے روز 39 سال کے ہوگئے اور اس موقع پر ان کی اہلیہ ساکشی دھونی ، جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین اور ان کے ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

مرکزی حکومت کے آرڈیننس کےجواز کو چیلنج دے گی پنجاب کانگریس:جاکھڑ

07 Jul 2020 | 8:44 PM

لتڑاں(جالندھر)، 7جولائی (یواین آئی) پنجاب ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر اور لوک سبھا ممبر سنیل جاکھڑ نے منگل کو کہا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت کی طرف سے لایا گیا آرڈیننس ہندوستانی آئین کی بنیادی روح کی خلاف ورزی ہے ، لہذا ان کی پارٹی اس کے جواز کو چیلنج کرنے کی فزیبلٹی کاپتہ لگائےگی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image