image
Tuesday, Aug 4 2020 | Time 13:08 Hrs(IST)
  • چین کو سمندری طوفان ’ہیگ پُٹ‘ اورامریکہ کو’آ ئی سائیاس‘ کا سامنا
  • فلیش،فلیش،فلیش :سنسیکس میں 600 اور نفٹی میں سے زائد 150پوائنٹس کی اچھال
  • رام مندر بھومی پوجن تقریب اتحاد کا پیغام دے گی،جے سیارام:پرینکا
  • اے پی: ججس کے جانے کے راستہ پر کسانوں کا انوکھا احتجاج
  • ۔۔۔۔۔
  • ۔۔۔۔۔
  • دنیا میں کروونا سے 1 84 کروڑ افراد متاثر، 6 97 لاکھ افراد ہلاک
  • ستنا ضلع میں الگ الگ حادثوں مین تین ہلاک
  • کشمیر میں خصوصی پوزیشن کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے پر کرفیو
  • بہار حکومت نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کی سفارش کی
  • مہاراشٹر، تمل ناڈو اور دہلی میں کورونا سے 61 86 فیصدہلاکتیں
National

دہلی میں کورونا کے معاملات 94000سے زیادہ، 2900سے زیادہ لوگو ں کی موت

نئی دہلی، 3جولائی (یو این آئی) کورونا وائرس (کووڈ۔
19) کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے راجدھانی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2520نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد جمعہ کو بڑھ کر 94000سے زیادہ ہوگئی اور 59مزید لوگوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 2923ہوگئی ہے۔

دہلی حکومت کی وزارت صحت کی طرف سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق متاثرین کی تعداد بڑھ کر 94695ہوگئی ہے اور 59مزید مریضوں کی جان جانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2923ہوگئی ہے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس کے 52 ہزار سے زیادہ نئے کیسز

ملک میں کورونا وائرس کے 52 ہزار سے زیادہ نئے کیسز

نئی دہلی،4 اگست (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جارہے ہیں اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18.5 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ 803 افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 39 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
رام مندر بھومی پوجن تقریب اتحاد کا پیغام دے گی،جے سیارام:پرینکا

رام مندر بھومی پوجن تقریب اتحاد کا پیغام دے گی،جے سیارام:پرینکا

نئی دہلی،4 اگست(یواین آئی)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھگوان رام کے کردار کو ہندوستانی ثقافت ،فلسفہ،تہذیب کی علامت اور ہندوستانی زمین پر انسانیت کو جوڑنے کا ذریعہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اجودھیا میں رام للا کے مندر کا بھومی پوجن پروگرام قومی اتحاد اور بھائی چارے اور ثقافت کا انضمام کا پروگرام ثابت ہوگا۔

...مزید دیکھیں
سدارمیا بھی کرونا سے  متاثر ، داخل اسپتال

سدارمیا بھی کرونا سے متاثر ، داخل اسپتال

بنگلور،4 اگست (یواین آئی) کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسدارمیا کے بھی کوروناسے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

...مزید دیکھیں
امیتابھ کا   امول نے کیا انوکھے ا انداز میں خیرمقدم

امیتابھ کا امول نے کیا انوکھے ا انداز میں خیرمقدم

ممبئی ، 4 اگست (یو این آئی) ملک میں ڈیری انڈسٹری کے رہنما امول نے کورونا کو شکست دینے والے اس صدی کے سپراسٹار امیتابھ بچن کا گھر واپسی پر انوکھے انداز میں خیرمقدم کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کروونا سے 1.84 کروڑ افراد متاثر، 6.97 لاکھ افراد ہلاک

دنیا میں کروونا سے 1.84 کروڑ افراد متاثر، 6.97 لاکھ افراد ہلاک

جنیوا / بیجنگ / نئی دہلی،4 اگست (یواین آئی) خوفناک اور جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں
ناسک میں کورونا معاملات 16 ہزار سے متجاوز

ناسک میں کورونا معاملات 16 ہزار سے متجاوز

ناسک، 4 اگست (یو این آئی) ناسک میں پیر کے روز کورونا کے 1،018 نئے معاملات درج ہوئے ہیں جس سے ضلع میں کووڈ متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 16،603 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
اندور میں کورونا کے 89 نئے معاملے،3 کی موت

اندور میں کورونا کے 89 نئے معاملے،3 کی موت

اندور،4 اگست (یواین آئی)مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں آنے کے بعد یہاں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 7735 تک جا پہنچی ہے جبکہ تین کی موت درج ہونے کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بھی 320 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
رام مندر بھومی پوجن تقریب اتحاد کا پیغام دے گی،جے سیارام:پرینکا

رام مندر بھومی پوجن تقریب اتحاد کا پیغام دے گی،جے سیارام:پرینکا

04 Aug 2020 | 12:51 PM

نئی دہلی،4 اگست(یواین آئی)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھگوان رام کے کردار کو ہندوستانی ثقافت ،فلسفہ،تہذیب کی علامت اور ہندوستانی زمین پر انسانیت کو جوڑنے کا ذریعہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اجودھیا میں رام للا کے مندر کا بھومی پوجن پروگرام قومی اتحاد اور بھائی چارے اور ثقافت کا انضمام کا پروگرام ثابت ہوگا۔

مہندر سنگھ دھونی جیسا دوسرا کوئی کھلاڑی نہیں ہوسکتا:روہت

مہندر سنگھ دھونی جیسا دوسرا کوئی کھلاڑی نہیں ہوسکتا:روہت

03 Aug 2020 | 10:02 PM

نئی دہلی،03اگست (یو این آئی)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان روہت شرما نے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ اپنے موازنہ کوغلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ مہندر سنگھ دھونی جیسا دوسرا کوئی کھلاڑی نہیں ہوسکتا واضح رہے کہ حال ہی میں سریش رینا نے روہت کا دھونی سے موازنہ کیا تھا۔اتوار کے روز فرینڈشپ ڈے کے موقع پر روہت نے مداحوں کے ساتھ ٹویٹر پر ایک سوال و جواب کا سیشن کیا۔ اس میں ایک مداح نے پوچھا کہ رینا نے حال ہی میں آپ کا دھونی سے موازنہ کیا ہے ، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ دوسرے کپتانوں سے کتنے مختلف ہیں؟اس پر روہت نے جواب میں کہا کہ ہاں میں نے سریش رینا کا بیان سنا ہے۔ ایم ایس دھونی ایک مختلف قسم کے کھلاڑی ہیں اور کوئی بھی ان جیسا نہیں ہوسکتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس طرح کا موازنہ نہیں ہونا چاہئے۔ ہر شخص مختلف ہوتا ہے اور اس کی طاقت اور کمزوری بھی مختلف ہوتی ہے۔

کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے مضبوط شناخت بنائی

04 Aug 2020 | 10:33 AM

ممبئی 4 اگست (یو این آئی) ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا اور اداکاراؤں کو محض ’شوپيس‘ کے طور استعمال کیے جانے کے نظریات کو بدل کر سلور اسکرین پر اپنی ایک مضبوط شناخت بنالی ۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image