image
Friday, Jan 22 2021 | Time 10:45 Hrs(IST)
  • اینٹ بھٹہ کے دو مزدوروں کی مشتبہ موت ،چار کی حالت نازک
  • آئی ٹی او علاقے کی ایک عمارت میں لگی آگ
  • دموہ میں کورونا کے 7 نئے معاملے
  • مراٹھواڑہ میں کورونا کے 236 نئے معاملے
  • وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا
  • اسپن میں کورونا کے سب سے زیادہ 44357 نئے معاملے
  • 23 جنوری کی اشاعت کیلئے
  • آئی ایس نے لی بغداد میں ہوئے حملے کی ذمہ داری
  • کولمبیا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 50 ہزار سے متجاوز
  • امریکہ نے روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کی مدت میں پانچ برس کی توسیع کی
  • یوروپی یونین کو سرحدیں کھلی رکھنا چاہئے: چارلس مشیل
  • بائیڈن نے روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام خفیہ محکمے کو سونپا
  • کورونا کا نیا اسٹرین امریکہ کی 20 یا اس سے زیادہ ریاستوں میں موجو ہے: فوسی
National

دہلی حکومت کو راشن کارڈ جاری کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئي) دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز وزیر اعلی اروند کیجریوال حکومت کو راشن کارڈ کے اجراء کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔

عدالت نے دو خواتین کی طرف سے رعایتی نرخوں پر اناج لینے کے لئے راشن کارڈ جاری کرنے کے معاملے میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران یہ ہدایت دی، جن کی درخواستیں دو سال سے زائد عرصے سے زیر التواء ہیں۔

دہلی حکومت کے وکیل نے عدالت کے روبرو بیان دیاکہ جس علاقے میں شکایت کنندہ رہتی ہیں وہاں تقریبا 400 درخواستوں پر کارروائی عمل میں آئی ہے۔
خاص خبریں
وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا

وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا

شیو موگا، 22 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے شیو موگا شہری کے باہری علاقے میں پتھر کی کان میں ہوئے دھماکے میں آٹھ لوگوں کی موت پر رنج کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن نے روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام خفیہ محکمے کو سونپا

بائیڈن نے روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام خفیہ محکمے کو سونپا

واشنگٹن، 22 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خفیہ محکمے کو روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام سونپا ہے۔

...مزید دیکھیں
یوروپی یونین کو سرحدیں کھلی رکھنا چاہئے: چارلس مشیل

یوروپی یونین کو سرحدیں کھلی رکھنا چاہئے: چارلس مشیل

برسیلز، 22 جنوری (اسپوتنک) یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے سنگل مارکیٹ کے کام کو برقرار رکھنے کے لئے یوروپی یونین کی داخلی سرحدوں کو کھلا رکھنے کی وکالت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ نے روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کی مدت میں پانچ برس کی توسیع کی

امریکہ نے روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کی مدت میں پانچ برس کی توسیع کی

واشنگٹن، 22 جنوری (اسپتونک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان جین ساکی نے کہا ہےکہ صدر جو بائیڈن کا ہدف روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کو پانچ برس تک بڑھانے کا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
آئی ایس نے لی بغداد میں ہوئے حملے کی ذمہ داری

آئی ایس نے لی بغداد میں ہوئے حملے کی ذمہ داری

بغداد، 22 جنوری (اسپوتنک) انتہاپسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے عراق کی راجدھانی بغداد میں ہوئے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔

...مزید دیکھیں
آئی ٹی او علاقے کی ایک عمارت میں لگی آگ

آئی ٹی او علاقے کی ایک عمارت میں لگی آگ

نئی دہلی، 22 ج نوری (یو این آئی) قومی راجدھانی کے آئی ٹی او علاقے میں واقع دی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرس کی عمارت میں جمعہ کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 236 نئے معاملے

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 236 نئے معاملے

اورنگ آباد، 22 جنوری (یو این آئی) مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 236 لوگوں کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔

...مزید دیکھیں
image