image
Tuesday, Jul 7 2020 | Time 08:56 Hrs(IST)
  • امریکہ اب تک 29 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر
  • بنگلہ دیش : کورونا سے دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک
  • انڈونیشیا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
  • ۔۔۔۔۔
  • جاپان میں سیلاب اور تودے گرنے سے 44 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ
  • بلوچستان میں زہریلی گیس کے اخراج سے 7 افراد ہلاک
  • کابل میں 4 6 شدت کا زلزلہ
  • صبح بخیر
Regional

اترپردیش میں 26 اکتوبر سے ڈائل 100 کے مقام پر 112 نمبر استعمال کیا جائے گا

لکھنؤ، 20 اکتوبر (یو این آئی)اترپردیش میں 26 اکتوبر کو 100 نمبر ایمرجنسی ہیلپ لائن کے مقام پر 112 نمبر میں تبدیل کردیا جائے گا۔

ایڈیشنل پولس سپرنٹنڈنٹ (ڈائل 100) اسیم ارون نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ ڈائل 100 کے جگہ پر حکومت ہند نے 112 نمبر کو پولس ایمرجنسی ہیلپ لائن کے طور پر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خاص خبریں
جاپان میں سیلاب اور تودے گرنے سے 44 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

جاپان میں سیلاب اور تودے گرنے سے 44 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

ٹوکیو،7 جولائی (ژنہوا) جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اب تک 44 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
کابل میں 4.6 شدت کا زلزلہ

کابل میں 4.6 شدت کا زلزلہ

کابل،7 جولائی (زنہوا) افغانستان کی راجدھانی کابل میں پیر کے روز 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے معاملے 7.18لاکھ سے زیادہ، ریکوری شرح  61فیصد سے زیادہ

ملک میں کورونا کے معاملے 7.18لاکھ سے زیادہ، ریکوری شرح 61فیصد سے زیادہ

نئی دہلی، 6جولائی (یو این آئی) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔

...مزید دیکھیں
وادی گلوان میں فوجیوں کا پیچھے ہٹنا شروع

وادی گلوان میں فوجیوں کا پیچھے ہٹنا شروع

نئی دہلی06جولائی(یواین آئی)مشرقی لداخ میں گذشتہ دوماہ سے چلے آرہے فوجی تعطل کو دور کرنے کے لئے کمانڈروں کی پچھلے ہفتہ ہوئی بات چیت کے بعد ہندوچین نے اتفاق کے مطابق اپنے فوجیوں کو پیچھے ہٹانا شروع کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزارت داخلہ نے یونیورسٹیز کو امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دی

وزارت داخلہ نے یونیورسٹیز کو امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دی

نئی دہلی 06جولائی(یواین آئی)وزارت داخلہ نے پیر کے روز اعلی تعلیم کے مرکزی سکریٹری کو مکتوب لکھ کر یونیورسٹیز اور اداروں کے ذریعہ امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دے دی۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال، سسودیا، نے راجیو گاندھی اسپتال کا دورہ کیا

کیجریوال، سسودیا، نے راجیو گاندھی اسپتال کا دورہ کیا

نئی دہلی، 6جولائی (یو این آئی) دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیراعلی منیش سسویا نے پیر کو راجیو گاندھی سپراسپیشلٹی اسپتال کا دورہ کیا اور کورونا مجاہد ڈاکٹروں و نرسوں کو سرٹی فکیٹ دیکر اعزاز سے نوازا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا ریکوری شرح 60.86فیصد

ملک میں کورونا ریکوری شرح 60.86فیصد

نئی دہلی، 6جولائی (یو این ائی) ملک میں کورونا وائرس کووڈ۔

...مزید دیکھیں

جوکووچ کوکورونا سے سبق لینے کی ضرورت: فرنچ اوپن ڈائریکٹر

06 Jul 2020 | 8:48 PM

پیرس ، 06 جولائی (یو این آئی) سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر گائے فورگیٹ نے کہا ہے کہ دنیا کے نمبر ون ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کے فرنچ اوپن کے اڈریہ ٹور کے دوران کورونا ایوینٹ سے سبق حاصل کرتے ہوئے منتظمین ہر قدم پر احتیاط برت رہے ہیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image