image
Saturday, Nov 28 2020 | Time 10:45 Hrs(IST)
  • مراٹھواڑہ میں کورونا کے 443 نئے کیسزاور3 افراد ہلاک
  • ایران کے ٹاپ جوہری سائنسداں کا قتل
  • آرسنل کے اسٹار مڈ فیلڈر جوولوک حادثہ میں بال بال بچے
  • پہلا ٹی- 20 مقابلہ: انگلینڈ کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو شکست
  • صومالیہ میں شدت پسندوں کے حملہ میں 6 افراد ہلاک ، 12 زخمی
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
  • تاریخ میں آج کا دن
  • امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 3 کروڑ سے متجاوز
  • شام :دھماکے میں دو معصوموں کی موت
  • بیلجیئم میں یکم دسمبر سے لاک ڈاؤن میں ہلکی نرمی کا امکان
  • روس کی راجدھانی ماسکو میں کورونا سے اب تک 8756 ہلاکتیں
  • یونائیٹیڈ نیوزآف انڈیا،اردو سروس،9 رفیع مارگ ، نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام۔
Regional

ایس پی کو ہرانے کے لئے بی جے پی کو بھی حمایت:مایاوتی

لکھنؤ:29اکتوبر(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی سپریمومایاوتی نے جمعرات کو سماج وادی پارٹی اور ان کے سربراہ اکھلیش یادو پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ راجیہ سبھا انتخابات میں پارٹی ایس پی امیدوار کو ہرانے کی ہر ممکن اقدام کرے گی اور اگر ضرورت پڑی تو بی جے پی کا بھی ساتھ دے گی۔

محترمہ مایاوتی نے آج اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہماری پارٹی نے لوک سبھا انتخاب کے دوران فرقہ وارانہ طاقتوں سے لڑنے کے لئے ایس پی سے ہاتھ ملایا تھا لیکن ان کے خاندانی تنازاعات کی وجہ سے بی ایس پی کے ساتھ اتحاد کر بھی وہ زیادہ فائدہ نہیں اٹھا پائے۔

مایاوتی نے واضح طور سے کہا ہے کہ ایم ایل سی انتخابات میں ہم ایس پی امیدوار کو بری طرح سے ہرائیں گے اس کے لئے ہم اپنی پوری طاقت جھونک دیں گے اگر بی جے پی یا کسی دیگر پارٹی کو اپنا ووٹ دینا پڑے تو وہ بھی کریں گے۔
خاص خبریں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

نئی دہلی ، 28 نومبر (یواین آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتہ کے روز مسلسل تیسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔

...مزید دیکھیں
روس کی راجدھانی  ماسکو میں کورونا سے اب تک 8756 ہلاکتیں

روس کی راجدھانی ماسکو میں کورونا سے اب تک 8756 ہلاکتیں

ماسکو،28 نومبر(اسپوتنک) عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلنے سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 76 مریضوں کی ہلاکت سے مجموعی تعداد 8756 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ایران کے ٹاپ جوہری سائنسداں کا قتل

ایران کے ٹاپ جوہری سائنسداں کا قتل

تہران،28 نومبر(یواین آئی)ایران کے ٹاپ جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو دارالحکومت تہران کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

...مزید دیکھیں
شام :دھماکے میں دو معصوموں کی موت

شام :دھماکے میں دو معصوموں کی موت

دمشق،28 نومبر(اسپوتنک) شام کے صوبہ رقہ میں سرنگ کے دھماکے میں دو بچے ہلاک جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
بیلجیئم میں یکم دسمبر سے لاک ڈاؤن میں ہلکی نرمی کا امکان

بیلجیئم میں یکم دسمبر سے لاک ڈاؤن میں ہلکی نرمی کا امکان

بروسیلز،28 نومبر(اسپوتنک) بیلجیئم کی قومی سلامتی کونسل (این ایس سی) نےان سبھی غیر ضرروری دکانوں کو پھر سے کھولنے کی امید کا اظہار کیا ہے جنہیں نومبر کے آغاز میں عالمی وباکورونا وائرس کے کیسز پر قابو پانے کے لئے بند کردیا گیاتھا۔

...مزید دیکھیں
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 443 نئے کیسزاور3 افراد ہلاک

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 443 نئے کیسزاور3 افراد ہلاک

اورنگ آباد ، 28 نومبر(یواین آئی) مہاراشٹرا کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.3  کروڑ سے متجاوز

امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.3 کروڑ سے متجاوز

واشنگٹن ، 28 نومبر( یواین آئی) جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس سے بری طرح متاثر امریکہ میں اس وبا سے متاثر لوگوں کی تعداد 1.3 کروڑ ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
وویک اوبرائےاربازخان کے ساتھ کام کریں گے

وویک اوبرائےاربازخان کے ساتھ کام کریں گے

27 Nov 2020 | 9:16 PM

ممبئی، 27 نومبر(یواین آی) بالی ووڈ کے اداکار وویک اوبرائے، ارباز خان کے ساتھ ہارر فلم میں ساتھ کام کریں گے سلمان خان اور وویک اوبرائے کے درمیان گہراتنازعہ رہا ہے۔ دونوں کئی سالوں سے ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہیں۔ بتایاجارہا ہے کہ وویک اور ارباز ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ وویک اوبرائے اور ارباز خان فلم’روزی-دی سیفرن چیپٹر‘میں ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ اس فلم کووویک اوبرائے ہی بنارہے ہیں اور اس میں وہ لیڈ کردار بھی اداکریں گے۔ یہ ایک ریئل لائف کہانی پر مبنی فلم ہوگی، جس میں شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری اہم کردار میں نظرآئیں گی۔

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی ایک بار پھر خانہ نظر بند، پریس کانفرنس ناکام بنا دی گئی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی ایک بار پھر خانہ نظر بند، پریس کانفرنس ناکام بنا دی گئی

27 Nov 2020 | 10:03 PM

سری نگر، 27 نومبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو جمعے کے روز مبینہ طور اپنی رہائش گاہ پر ایک بار پھر نظر بند کر دیا گیا تاہم جہاں جموں و کشمیر پولیس محبوبہ مفتی کو نظر بند کرنے سے انکار کر رہی ہے وہیں اسی محکمے کے اہلکاروں نے نامہ نگاروں کو موصوفہ کی پریس کانفرنس میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی۔

image