
وارانسی،27 فروری (یواین آئی) وزراعظم نریندرمودی نے ہفتے کو کہا کہ کھلونے بچوں کی زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں ،جس کے ساتھ وقت گزار کر وہ کافی کچھ سیکھتے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
چنئی، 27 فروری (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہفتے کے روز یہاں قانونی برادری کے لوگوں سے عدالتی نظام کو مزید آسان اور کفایتی بنانے کی اپیل کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف چلائی جارہی ٹیکہ کاری مہم کے دوسرے مرحلے میں 60 برس اور 45 برس (دیگر بیماری سے متاثر) سے زیادہ عمر کے لوگوں کو پرائیویٹ کورونا ٹیکہ کاری مراکز میں 250 روپے میں پہلا ٹیکہ لگایا جائے گا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کے روز ہند-پاک سرحد پر جنگ بندی کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بات چیت کے ذریعے تمام باقی مسائل کا حل نکالنے کے لیے تیار ہے لیکن ہندوستان کو مذاکرات آگے بڑھانے کے لیے مناسب ماحول تیار کرنا ہوگا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) راجدھانی دلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نئے معاملوں کے مقابلے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں کمی ہونے کے سبب سرگرم معاملے بڑھ کر 1300 سے زیادہ ہوگئے۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) ملک میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ سنگین طور پر متاثر مہاراشٹر گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر سے 8000 سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے اور فعال کیسز میں 4،900 سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 27 فروری (بات) وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتے کے روز کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش دی ۔
...مزید دیکھیں