image
Thursday, Mar 4 2021 | Time 14:28 Hrs(IST)
  • کانگریس کا جموں میں ایندھن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ جاری
  • فلیش،فلیش،فلیش: ایز آف لیونگ میں بنگلور پہلے ، پونے دوسرے اور احمد آباد تیسرے مقام پر
  • سری نگر میں فوجی جوان کی مبینہ خودکشی
  • دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25 59 لاکھ سے متجاوز
  • پون سنگھ اور انجنا سنگھ کا نغمہ ’ گھسائی رنگ سگری‘ ریلیز
  • کجریوال نے والدین کے ساتھ کورونا کا ٹیکہ لگوایا
  • ٹرک و کار کے مابین تصادم میں دو افراد کی موت و سات زخمی
  • بی جے پی کے سابق رکن ِ اسمبلی ٹھاکر موہر سنگھ انتقال کر گئے
  • میانمار: مظاہرین کے ساتھ پولیس کی خونیں جھڑپ ، مزید 38 افراد ہلاک
  • ملک کا سب سے بڑا بلڈ بنک بنارہے ہیں سونو سود
  • مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ
Regional

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا شملہ کا دورہ منسوخ

شملہ ، 24 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا ہماچل پردیش کا دورہ کل منسوخ ہوگیا ہے۔

انہیں ریاست کے قیام کے پچاس برس مکمل ہونے کے موقع پر کل مہمان خصوصی کے طور پر گولڈن جوبلی اسٹیٹ ڈے تقریب میں شرکت کرنا تھی لیکن کسی وجہ سے ان کا شملہ کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔
وہ ورچول اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔
خاص خبریں
کورونا سے اموات  کی تعداد میں کمی   ، فعال  کیسز میں اضافہ

کورونا سے اموات کی تعداد میں کمی ، فعال کیسز میں اضافہ

نئی دہلی ، 4 مارچ (یو این آئی ) ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن میں اچانک آئی شدت کے درمیان اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں کمی اور فعا ل کیسز میں اضافہ ہوا ہے مسلسل دو دنوں سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے زائد درج کی جا رہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں کمی درج کی گئی اور ان کی تعداد 89 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کجریوال   نے والدین کے ساتھ کورونا  کا ٹیکہ لگوایا

کجریوال نے والدین کے ساتھ کورونا کا ٹیکہ لگوایا

نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی ) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے والدین کے ساتھ یہاں جمعرات کے روز ایل این جے پی اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگوایا ۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا سے ہونے والی  ہلاکتوں کی تعداد 25.59 لاکھ سے متجاوز

دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25.59 لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 11.51 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے اور اب تک اس جان لیوا اور خطرناک وبا سے 25.59 لاکھ سے زیادہ مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سینسکس اور نفٹی  میں گراوٹ

سینسکس اور نفٹی میں گراوٹ

ممبئی، 4 مارچ (یو این آئی ) امریکہ میں بانڈز پر بہتر منافع ملنے کے بعد کل وہاں کے بازاروں میں آئی زبردست گراوٹ کی وجہ سے آج گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تین دنوں سے جاری تیزی پر بریک لگ گیا ۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ

مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ

نئی دہلی،4 مارچ ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرا اور کیرالہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موذی وبا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بالترتیب سب سے زیادہ 6559 اور 4031 رہی۔

...مزید دیکھیں
پانچویں دن پٹرول  اور ڈیزل  کی قیمتیں مستحکم

پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی )بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی آنے کے باوجود جمعرات کو گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں روز مستحکم رہیں ۔

...مزید دیکھیں
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 871 نئے کیسز، 15 اموات

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 871 نئے کیسز، 15 اموات

اورنگ آباد ، 4 مارچ ( یواین آئی ) مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 871 نئے کیسز سا منے آئے اور 15 مریضوں کی موت ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے اموات  کی تعداد میں کمی   ، فعال  کیسز میں اضافہ

کورونا سے اموات کی تعداد میں کمی ، فعال کیسز میں اضافہ

04 Mar 2021 | 2:28 PM

نئی دہلی ، 4 مارچ (یو این آئی ) ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے انفیکشن میں اچانک آئی شدت کے درمیان اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

نشنک نے این آئی او ایس کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا

02 Mar 2021 | 10:08 PM

نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) تعلیم مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے آج اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں نیشنل اوپن اسکولنگ انسٹی ٹیوٹ (این آئی او ایس) کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
image