image
Sunday, Mar 7 2021 | Time 23:06 Hrs(IST)
  • جن اوشدھی کیندروں سے سستی دوائیں خریدنے کے لئے عوام سے اپیل
  • نیشنل یونین آف جرنلسٹس کا قومی اجلاس 13-15 مارچ کو دوسہ میں منعقد ہوگا
  • بابا ہری داس کرکٹ اکیڈمی نے ہتکاری دہلی کیپیٹلس جونیئر لیگ کا خطاب جیتا
  • سارن میں کار سے بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب کے ساتھ ایک شخص گرفتار
  • ہندوستان کا فلاپ شو ، جنوبی افریقہ نے آٹھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی
  • خطابی مقابلے میں اولمپک چیمپئن مارین نے سندھو کو شکست دی
  • ہانتھرس میں دو چور گرفتار ، 25 لاکھ کی چوری شدہ دوا برآمد
  • آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے قواعد کو آخری وقت میں کس طرح تبدیل کرسکتی ہے: شاستری
  • پرتاپ گڑھ کے رانی گنج سڑک حادثہ میں کار سوار دو لوگوں کی موت
  • اورنگ آباد میں 11مارچ سے 14 اپریل تک جزوی لاک ڈاؤن: ضلع کلکٹر سنیل چوہان کا اعلان
  • وزیر اعظم نے منگلورو کے کارڈیولوجسٹ کی تعریف کی
Regional

کسان تحریک سمت سے بھٹکی، لال قلعہ کا واقعہ قابل مذمت:کھٹر

چندی گڑھ، 27 جنوری (یو این آئی) ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے دہلی میں خاص طورپر لال قلعہ پر ہوئے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسان تحریک اب اس کے لیڈروں کے کنٹرول سے باہر ہونے کے ساتھ ہی اپنی سمت سے بھٹک سے چکی ہے۔

مسٹر کھٹر نے منگل کی دیر شام بلائی کابینہ کی خصوصی میٹنگ کے بعد دہلی میں یوم جمہوریہ پر ہوئے واقعات کے سلسلہ میں یہ ردعمل ظاہر کیا۔
انہوں نے کسانوں سے بھی اپیل کی کہ کل کے افسوسناک واقعات کے بعد وہ اپنے گھر واپس چلے جائیں۔
خاص خبریں
ممتا بنرجی نے عوام کے اعتماد کو توڑا ہے۔سونار بنگلہ کا خواب ہم پورا کریں گے:مودی

ممتا بنرجی نے عوام کے اعتماد کو توڑا ہے۔سونار بنگلہ کا خواب ہم پورا کریں گے:مودی

کلکتہ7مارچ (یواین آئی)وزیرا عظم نریندر مودی نے آج بنگال میں اسمبلی انتخابات کےلئے مہم کا باضابطہ کا آغاز کرتے ہوئے ممتا بنرجی کی سخت تنقید کی اور کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئی تو ’’ہم سونار بنگلہ ‘‘ کی تعمیر کریں گے ۔

...مزید دیکھیں
ڈاکٹر  غریب مریضوں کے لئے  جنرک   ادویہ  تجویز کریں : جاوڈیکر

ڈاکٹر غریب مریضوں کے لئے جنرک ادویہ تجویز کریں : جاوڈیکر

پونے ، 7 مارچ ( یواین آئی ) مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے اتوار کے روز کہا کہ ڈاکٹروں کو غریب لوگوں کی مدد کے لئے جنرک ادویات تجویز کرنی چاہئے ۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی کو اب جھوٹ بولنے کی عادت چھوڑ دینی چاہیے :ممتا بنرجی

وزیر اعظم مودی کو اب جھوٹ بولنے کی عادت چھوڑ دینی چاہیے :ممتا بنرجی

کلکتہ7مارچ (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے حملے کا جواب دیتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی جھوٹ بول کر ریاست کے عوام کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں  ممتا بنرجی نے آج سلی گوڑی میں مہنگائی کے خلاف جلوس نکالتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں بے تحاشا اضافے کےلئے مرکزکی پالیسیا ں ذمہ دار ہے ۔

...مزید دیکھیں
متھن چکروتی بی جے پی میں شامل

متھن چکروتی بی جے پی میں شامل

کلکتہ7مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ اداکا متھن چکرورتی نے آج وزیرا عظم نریندر مودی کے بریگیڈ ریلی اپ میں بی جے پی میں شامل ہوئے تاہم انہوں نے سیاسی جماعت تبدیل کرنے کے معاملے میں سیاست دانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے  متھن چکرورتی اپنے طالب علمی کے دور میں سی پی آئی ایم ایل سے وابستہ رہے  بائیں محاذ کے 34سالہ دور اقتدار میں وہ سی پی ایم کے قریبی تھے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم کے پاس کسانوں کے مسئلے کے حل کےلئے وقت نہیں : شرد پوار

وزیراعظم کے پاس کسانوں کے مسئلے کے حل کےلئے وقت نہیں : شرد پوار

رانچی،7 مارچ (یواین آئی) نشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) سپریمو شرد پوار نے ملک بھر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے خلاف این سی پی کی شکل میں عوام کو ایک متبادل پیش کرنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے اتوار کو وزیراعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کیا اور کہا کہ وزیراعظم کے پاس قریب ہزار کلومیٹر دور مغربی بنگال جانے کا تو قت ہے لیکن کسانوں کے مسئلوں کے حل کےلئے ان کے پاس بالکل وقت نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
گپٹل کی شاندار کارکردگی سے نیوزی لینڈ سے سیریز جیتی

گپٹل کی شاندار کارکردگی سے نیوزی لینڈ سے سیریز جیتی

ویلنگٹن، 7مارچ (یو این آئی) اوپنر مارٹن گپٹل کی 71رن کی جارحانہ اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پانچویں اور فیصلہ کن ٹی۔

...مزید دیکھیں
نیتا امبانی  نے نصف آبادی کیلئے  ڈیجیٹل  پلیٹ فارم  ’ہر سرکل‘لانچ کیا

نیتا امبانی نے نصف آبادی کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ہر سرکل‘لانچ کیا

نئی دہلی، 7 مارچ(یو این آئی) بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ریلائنس فاونڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی نے خاص طور پر خواتین کیلئے بنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم و لانچ کیا یہ اپنی نوعیت کااولین ڈیجیٹل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد خواتین کو تفویض اختیارات اور عالمی سطح پر خواتین کی ترقی کیلئے کام کرناہے۔

...مزید دیکھیں

بابا ہری داس کرکٹ اکیڈمی نے ہتکاری دہلی کیپیٹلس جونیئر لیگ کا خطاب جیتا

07 Mar 2021 | 9:54 PM

نئی دہلی، 7مارچ (یو این آئی) مین آف دی میچ وبھور گوڑ کے 64گیندوں پر 16چوکوں کی مدد سے بنائے گئے ناٹ آوٹ 101رنوں کی بدولت بابا ہری داس اکیڈمی (153/2) نے ہتکاری دہلی کیپیٹلس جونیئر کرکٹ لیگ میں رویندر فاگنا اکیڈمی (149/6) کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر خطاب پر قبضہ کرلیا۔

پرینکا چوپڑا نے نیویارک میں ہندوستانی ریستوراں کھولا

پرینکا چوپڑا نے نیویارک میں ہندوستانی ریستوراں کھولا

07 Mar 2021 | 3:42 PM

ممبئی ، 07 مارچ (یواین آئی) معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نیو یارک میں ایک ہندوستانی ریستوراں کھولا ہے پرینکا نے بیرون ملک مقیم اپنے ہندوستانی مداحوں کو ایک بڑا تحفہ دیا ہے انہوں نے نیویارک میں ایک پرتعیش ریسٹورنٹ کھولا ہے پرینکا نے ریستوراں کا نام سونا رکھا ہے۔ جس میں انہوں نے ہندوستانی کھانے سے محبت کا اظہار کیا ہے پرینکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ انہوں نے نیویارک میں ہندوستانی کھانے کے لئے ایک ریستوراں کھولا ہے۔ اس کے افتتاح کے لئے انہوں نے ایک چھوٹی سی پوجا بھی کروائی ہے۔ پرینکا نے پوجا کرتے ہوئے کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

رانا، راوت اور سانگوان کی بدولت دہلی کوارٹر فائنل میں

07 Mar 2021 | 7:25 PM

نئی دہلی، 7مارچ (یو این آئی) نتیش رانا (81) اور انج راوت (ناٹ آوٹ 95) کی شاندار نصف سنچریوں اور کپتان پردیپ سانگوان کے 59رن پر تین وکٹ اور 58رن کی بہترین آل راونڈر کارکردگی کی بدولت دہلی نے اتراکھنڈ کو یہاں ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایلمنیٹر میں اتوار کو چار وکٹ سے شکست دیکر وجے ہزارے ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا جہاں اب اس کا مقابلہ منگل کو اترپردیش سے ہوگا۔

...مزید دیکھیں
image