image
Sunday, Apr 14 2024 | Time 22:36 Hrs(IST)
Regional

رائے بریلی کے دورے پر ہونگے ایس پی سربراہ اکھلیش

رائے بریلی:یکم اپریل(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو اترپردیش کے ضلع رائے بریلی گداگنج علاقے میں واقع سوامی پرساد موریہ کے کالج میں بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)فاونڈر کانسی رام کی مورتی کا افتتاح کرنے کے لئے رائے بریلی کے دورے پر ہونگے۔

سماج وادی پارٹی کے ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ ایس پی سربراہ آئندہ 03اپریل کو رائے بریلی میں کانشی رام کی موتی کی نقاب کشائی کرنے آرہے ہیں یہ مجسمہ سوامی پرساد موریہ کے گدا گنج واقع چروہار جیایک واقع ایک کالج میں واقع ہے۔

قابل ذکر ہے کہ رائے بریلی شہر کے نگر پالیکا صدر کی سیٹ ایس سی سماج کے لئے ریزرو کی گئی ہے۔
خاص خبریں
بی جے پی کے سنکلپ پتر کا ہر نکتہ مودی کی گارنٹی: وزیر اعظم مودی

بی جے پی کے سنکلپ پتر کا ہر نکتہ مودی کی گارنٹی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منشور ’مودی کی گارنٹی سنکلپ پتر 2024‘ جاری کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ اگلے پانچ سالوں میں اصلاحات ، کارکردگی، تبدیلی کے منتر پر آگے بڑھتے ہوئے، ہم مزید تیزی سے ترقی کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مہنگائی، بے روزگاری بی جے پی کے منشور سے غائب: راہل

مہنگائی، بے روزگاری بی جے پی کے منشور سے غائب: راہل

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کو کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منشور اور وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر سے غائب ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کے ’سنکلپ پتر‘ کو ’معافی نامہ‘ کہا جانا چاہئے: کانگریس

بی جے پی کے ’سنکلپ پتر‘ کو ’معافی نامہ‘ کہا جانا چاہئے: کانگریس

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے اتوار کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ’سنکلپ پتر‘ کو ’معافی نامہ‘ کہا جانا چاہئے کیونکہ یہ وہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے ذریعہ کئے گئے ایک بھی معاملے کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے کانگریس لیڈر پون کھیڑا، سپریہ شرینیت اور امیتابھ دوبے نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

...مزید دیکھیں
ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے

ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے

تہران، 14 اپریل (یواین آئی) دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے، حملے میں اسرائیلی دفاعی تنصیاب اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل میں 50 فیصد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

...مزید دیکھیں
پورٹیبل اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پورٹیبل اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے مقامی طور پر ڈیزائن اور تیار کردہ پورٹیبل اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ہتھیاروں کے نظام کی تکنیکی برتری کو ثابت کرنے کے مقصد سے کئی کامیاب فائرنگ کے ٹرائل کئے ہیں ہفتہ کو راجستھان کے پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج میں اس ہتھیار کے نظام کے وار ہیڈ فلائٹ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے بی جے پی کا منشور نہيں، 'جملہ پتر' جاری کیا: عآپ

مودی نے بی جے پی کا منشور نہيں، 'جملہ پتر' جاری کیا: عآپ

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے اتوار کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا انتخابی منشور جاری نہیں کیا ہے، بلکہ 2024 کے لوک سبھا کے لیے 'جملہ پتر' جاری کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
حج 2024 کے لیے احمد آباد، لکھنئو، دہلی، کولکتہ اور کوچین سمیت کئی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ہوائی جہاز کرایہ میں بھاری کمی

حج 2024 کے لیے احمد آباد، لکھنئو، دہلی، کولکتہ اور کوچین سمیت کئی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ہوائی جہاز کرایہ میں بھاری کمی

نئی دہل، 14 اپریل (یواین آئی) حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2024 کے لیے احمد آباد، لکھنئو، دہلی، کو لکتہ اور کوچین سمیت کئی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ہوائی جہاز کرایہ میں زبردست کمی کا آج اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

12 Apr 2024 | 12:01 PM

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) معروف اداکار ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

شاہجہاں شیخ فرضی طور پر کرڑوں روپے اپنے بھائی اور دیگرساتھیوں کے اکائونٹ میں منتقل کیا: ای ڈی

12 Apr 2024 | 4:45 PM

کلکتہ 11اپریل (یواین آئی)مرکزی جانچ ایجنسی ای ڈی نے آج دعویٰ کیا ہے کہ سندیش کھالی سے ترنمول کانگریس کے معطل لیڈر شاہجہاں شیخ نے اپنے بھائی عالمگیر کے اکائونٹ میں اپنی کمپنی ایس کے سبینہ فشریز سے دو کروڑ ایک لاکھ روپے منتقل کئے۔

...مزید دیکھیں
image