Friday, Sep 22 2017 | Time 13:47 Hrs(IST)
  • گئو رکھشا معاملہ: تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دیناریاستوں کی ذمہ داری
  • گئو رکھشا معاملہ: تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دیناریاستوں کی ذمہ داری
  • میکسیکو میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 273 هوئی، سرچ آپریشن جاری
  • بھومی سماجی واقعات کی مظہر: آدیتی راؤ حیدری
  • ....
  • ماریاسمندری طوفان کی وجہ سے ڈومینیکا میں 32 افرادہلاک
  • رتلام میں بجرنگ دل کارکن کا قتل
  • ٹرین سے غیر ملکی شراب برامد، اسمگلرگرفتار
  • ....
  • ....
  • ٹی وی پروگرام
  • . . . .
  • مودی کا دورہ بنارس آج، 800 کروڑ کے سوغات دیں گے
  • تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی
  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایک محفوظ زون بنایا جائے: بنگلہ دیش
Regional Share

مخصوص نظریہ زبردستی تھوپنے سے ملک میں خانہ جنگی کی صورتحال: غلام نبی آزاد

لکھنؤ، 13 ستمبر (یو این آئی) کانگریسی لیڈروں نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ملک میں ایک خاص نظریہ مسلط کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک میں خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
اندرا گاندھی فاؤنڈیشن میں منعقدہ اندرا گاندھی کی سالگرہ صدی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اترپردیش کانگریس کے صدر راج ببر اور پارٹی کے جنرل سکریٹری اور اترپردیش کے انچارج غلام نبی آزاد نے پارٹی کارکنوں کو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی زندگی اور ان کی کامیابی کے بارے میں یاد دلایا۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی ملک پر اپنے مخصوص نظریہ مسلط کررہی ہے، جس سے ملک میں خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
خاص خبریں
پاکستان اب  ٹیررستان ہے: ہندوستان

پاکستان اب ٹیررستان ہے: ہندوستان

اقوام متحدہ، 22 ​​ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ ایک ایسا ملک انسانی حقوق کی حفاظت کی تعلیم دے رہا ہے جو خود 'ٹیررستان' بن گیا ہے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 11:57 AM
گئو رکھشا معاملہ: تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دیناریاستوں کی ذمہ داری

گئو رکھشا معاملہ: تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دیناریاستوں کی ذمہ داری

نئی دہلی، 22ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ ذمہ داری ریاستوں کی ہے کہ وہ گئو رکھشا کے نام پر ہونیوالے تشدد کے شکار لوگوں کو معاوضہ دے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 1:47 PM
مودی کا دورہ بنارس آج، 800 کروڑ کے سوغات دیں گے

مودی کا دورہ بنارس آج، 800 کروڑ کے سوغات دیں گے

بنارس، 22 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی دوپہر بعد اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس کے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 1:12 PM
پاکستان نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا

پاکستان نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا

اقوام متحدہ، 22 ​​ستمبر (یو این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے سلامتی کونسل سے کشمیر معاملے کے لئے ایک خصوصی سفیر مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اس کا پرامن طریقے سے جلد حل نکالے جانے کی اپیل بھی کی ہے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 10:52 AM
روہنگیا  کے تعلق سے میانمار پردباؤ بنائے رکھیں گے:نکی ہیلی

روہنگیا کے تعلق سے میانمار پردباؤ بنائے رکھیں گے:نکی ہیلی

نیو یارک، 22 ستمبر (رائٹر) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پرتشدد کئے جانے کے معاملے پر فکر مند ہے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 9:40 AM
منی پور- میانمار کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

منی پور- میانمار کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

امپھال، 22 ستمبر (یو این آئی)منی پور- میانمار کے سرحدی علاقے میں کل زلزلے کے ہلکے جھٹکےمحسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 11:36 AM
امریکہ کا شام کو 700 ملین امریکی  ڈالر  بطور امداد دینے کا اعلان

امریکہ کا شام کو 700 ملین امریکی ڈالر بطور امداد دینے کا اعلان

اقوام متحدہ، 22 ستمبر (رائٹر) امریکہ نے شام میں عوام کی مدد کے لئے 697 ملین امریکی ڈالر بطور امداد دینے کا اعلان کیا ہے جو کہ 2012 میں دی گئی رقم سے سات ملین امریکی ڈالر زیادہ ہے۔

...مزید دیکھیں 22 Sep 2017 | 10:09 AM

سیکولرازم کے بھیس میں فرقہ پرستی کی سیاست کا پردہ فاش

21 Sep 2017 | 11:24 PM

نئی دہلی ،21ستمبر(یواین آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )نے درگاپوجا پر مورتی وسرجن پر روک لگانے کے مغربی بنگا ل کی ممتا بنرجی حکومت کے حکم کو خارج کئے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتےہوئے آج کہا کہ اس سے سیکولرازم کے بھیس میں فرقہ پرستی کی سیاست کا پردہ فاش ہواہے ۔

ہاکی کے بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے تیار:پی ایچ ایف

21 Sep 2017 | 7:36 PM

لاہور ، 21 ستمبر ( یو این آئی ) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا دعوا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے عمل کے فوری بعد ہاکی کے بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں ۔

image