image
Tuesday, Dec 11 2018 | Time 09:43 Hrs(IST)
  • مزورم میں میزو نیشنل فرنٹ چار سیٹوں پر آگے
  • مزورم میں میزو نیشنل فرنٹ چار سیٹوں پر آگے
  • کانگریس ، بی جےپی سے آگے
  • کانگریس ، بی جےپی سے آگے
  • جے پور میں ای وی ایم کی خرابی سے گنتی میں رخنہ
  • جے پور میں ای وی ایم کی خرابی سے گنتی میں رخنہ
  • راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع
  • تلنگانہ اسمبلی انتخابات :ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگیا
  • رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے
  • چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع
  • میزورم میں ووٹوں کی گنتی شروع
  • چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع
Science Technology Share

....

ہندستان نے میچ کا پہلاگول 10ویں منٹ میں کیا ۔نوجوان کھلاڑی شلانند لاکڑا نے میدانی گول سے ہندستان کو سبقت دلائی ۔ہندستان کی ایک گول کی سبقت پہلے ہاف میں قائم رہی ۔ملائشیا نے 33ویں منٹ میں پنالٹی کارنر پر فیصل ساری کے گول سے برابری کرلی ۔
گرجنت نے 42ویں منٹ میں پنالٹی کارنر پر گول کیا اور ہندستان 1۔2سے آگے ہوگیا۔سمت کمار نے 48ویں منٹ میں میدانی گول سے ہندستان کو 1۔3کی سبقت دلادی ۔اسٹار کھلاڑی رمن دیپ سنگھ نے 51ویں منٹ میں ہندستان کا چوتھا گول کیا ۔گرجنت نے 57ویں منٹ میں ملے پنالٹی کارنر کا پورافائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا دوسرا اور ٹیم کا پانچواں گول کردیا۔
اس سے پہلے کھیلے گئے میچوں میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 1۔4 جبکہ ارجنٹینا اور انگلینڈ کا میچ 1۔1سے برابر رہا۔
یواین آئی۔ایف اے
نئی دہلی، 10 دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل کے آج اچانک استعفی دیئے جانے پر کہا ہے کہ وہ اعلی درجہ کے ماہر معاشیات ہیں اور اب ملک کو ان کی کافی کمی محسوس ہوگی۔" /> نئی دہلی، 10 دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل کے آج اچانک استعفی دیئے جانے پر کہا ہے کہ وہ اعلی درجہ کے ماہر معاشیات ہیں اور اب ملک کو ان کی کافی کمی محسوس ہوگی۔" />
خاص خبریں
کانگریس ، بی جےپی سے آگے

کانگریس ، بی جےپی سے آگے

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی دور میں کانگریس ، بی جے پی سے آگے چل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

رائے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کی سبھی 90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی  شروع

راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کی پندرہویں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سبھی ضلع کوارٹر کے سرکاری کالجوں میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

بھوپال، 11 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی کی تمام 230سیٹوں کے لئے ووٹوں کی گنتی 51اضلاع میں صبح آٹھ بجے سخت انتظامات کے درمیان شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ممبئی،10دسمبر(یو این آئی)ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل نے آج فوری اطلاق کے ساتھ اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔

...مزید دیکھیں
ارجت پٹیل  کی کافی  کمی محسوس ہوگی: مودی

ارجت پٹیل کی کافی کمی محسوس ہوگی: مودی

نئی دہلی، 10 دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل کے آج اچانک استعفی دیئے جانے پر کہا ہے کہ وہ اعلی درجہ کے ماہر معاشیات ہیں اور اب ملک کو ان کی کافی کمی محسوس ہوگی۔

...مزید دیکھیں

مالیہ کی حوالگی سے متعلق حکم پر وزارت خارجہ کااظہار اطمینان

10 Dec 2018 | 11:33 PM

نئی دہلی، 10 دسمبر (یواین آئی) بینکوں کے نو ہزار کروڑ روپے کی دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے معاملہ میں مفرور شراب کاروباری وجے مالیہ کو ہندوستان کے حوالہ کرنے کے لندن کی ذیلی عدالت کے فیصلے پر وزارت خارجہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

....

11 Dec 2018 | 9:38 AM

سال 1983 میں ریلیز فلم اندھا قانون کے ذریعہ رجنی کانت نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا۔

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

11 Dec 2018 | 9:42 AM

رائے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کی سبھی 90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

image