Friday, Nov 24 2017 | Time 11:08 Hrs(IST)
  • ریل حادثہ: مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ
  • ریل حادثہ: مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ
  • کشمیر کی آزادی کیلئے لڑتا رہوں گا:سعید
  • پاکستان میں ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی کے قریب دھماکہ
  • صحافیوں کی سلامتی کیلئے اقوام متحدہ کی ٹیم میکسیکو کا دورہ کرے گی
  • آئر لینڈ میں حکومت کوحمایت دے رہی پارٹیوں نے ڈپٹی وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ کیا
  • چترکوٹ کے نزدیک ٹرین پٹری سے اتری، تین کی موت، 20 زخمی
  • افغانستان میں تین جارجیائی فوجی زخمی
  • پاکستان کے 'مفرور' وزیرخزانہ تین ماہ کی چھٹی پر
  • انتقامی کارروائی سے لوگ بچیں: منانگاگوا
  • تاریخ میں آج کا دن
  • روس ، شام میں اپنے فوجیوں میں کمی کرے گا
  • اترپردیش میں ٹرین حادثہ، تین افراد ہلاک
Science Technology Share

پی ایس جی میں آتے ہی نیمار کا دل لگ گیا

پیرس، 21 اگست (یواین آئی) عالمی ریکارڈ معاہدے کے ساتھ پیرس جرمین کا حصہ بننے والے برازیل کے فٹ بال کھلاڑی نیمار نے کہا کہ انہیں نئے کلب میں آتے ہی گھر جیسا محسوس ہونے لگا ہے ۔ ساتھ ہی اسٹار کھلاڑی نے اپنے پہلے کلب بارسلونا کے ڈائریکٹر پر جم کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ نیمار نے پی ایس جی کے لئے اپنی ابتدائی دو میچوں میں تین گول کرکے شاندار آغا کیا ہے۔ انہوں نے پارک ڈیس پرنسیس میں اپنے پہلے میچ میں دو گول کیے اور دس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کے لئے مجبور ہوئی پی ایس جی کو ٹاولس کے خلاف لیگ ایک میچ میں چھ۔دو سے جیت دلاتے ہوئے پوائنٹ ٹیبل میں چوٹی پر پہنچا دیا۔ برازیل کے اسٹار کھلاڑی نے صحافیوں سے کہا کہ مجھے ابھی سے یہاں گھر جیسا محسوس ہورہا ہے ۔ یہاں ٹیم برازیلی اسٹائل میں کھیلتی ہے۔ مجھے پارک ڈیس کا ماحول بہت پسند آیا اور یہاں کے مداح بھی بہت اچھے ہیں۔ مجھے اب یہاں جلد ہی یہاں کے حالت کے مطابق ہم آہنگ کرنا ہوگا اور میرے خیال سے میں جلد ہی اس پر قابو پالوں گا ۔ جاری یواین آئی۔ این اے ۔ م س
خاص خبریں
چترکوٹ کے نزدیک ٹرین پٹری سے اتری، تین کی موت، 20 زخمی

چترکوٹ کے نزدیک ٹرین پٹری سے اتری، تین کی موت، 20 زخمی

چترکوٹ، 24 نومبر (یو این آئی)اترپردیش میں چترکوٹ کے مانک پور ریلوے اسٹیشن کے پاس 12741 واسکوڈی گاما ایکسپریس کے 13 ڈبے پٹری سے اتر جانے سے باپ بیٹےسمیت تین مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ 20 دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں 24 Nov 2017 | 10:13 AM
پاکستان کے  'مفرور' وزیرخزانہ تین ماہ کی چھٹی پر

پاکستان کے 'مفرور' وزیرخزانہ تین ماہ کی چھٹی پر

اسلام آباد / لندن، 24 نومبر(یو این آئی )پاکستان کی ایک عدالت کی جانب سے پانامہ پیپر لیک معاملے میں’مفرور‘قرار دئے گئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے اور ان سے کام کاج کی ذمہ داری لے لی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں 24 Nov 2017 | 9:45 AM
انتقامی کارروائی سے لوگ بچیں: منانگاگوا

انتقامی کارروائی سے لوگ بچیں: منانگاگوا

ہرارے ،24 نومبر (رائٹر) زمبابوے کے ہونے والے صدر ایمرسن منانگاگوا نے سابق صدر رابرٹ موگابے کے استعفی دینے کے
بعد لوگوں سے امن برقرار رکھنے اور کسی بھی قسم کی انتقامی کارروائی سے بچنے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں 24 Nov 2017 | 9:51 AM

آئر لینڈ میں حکومت کوحمایت دے رہی پارٹیوں نے ڈپٹی وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ کیا

ڈبلن، 24 نومبر (رائٹر) آئر لینڈ میں حکومت کو حمایت دے رہی پارٹیوں نے پولیس کی خامیوں کو سامنے لانے والے شخص سے منسلک ایک کیس کو کمزور کرنے کے لئے نائب وزیر اعظم فرانسزفٹز جیرالڈ سے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 24 Nov 2017 | 10:09 AM
وزیر اعظم  مودی سےسری لنکائی وزیر اعظم کی ملاقات

وزیر اعظم مودی سےسری لنکائی وزیر اعظم کی ملاقات

نئی دہلی، 23 نومبر (یو این آئی) وزیر ا‏عظم نریندر مودی سے آج یہاں ان کے سری لنکائی ہم منصب رانیل وکرمسنگھے نے ملاقات کی ، جس میں دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔

...مزید دیکھیں 24 Nov 2017 | 12:06 AM
پرائیویسی اور شفافیت کے درمیان توازن ضروری: مودی

پرائیویسی اور شفافیت کے درمیان توازن ضروری: مودی

نئی دہلی، 23 نومبر ( یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سائبر سیکورٹی کو زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کرتے ہوئے رازداری(پرائیویسی ) اور شفافیت کے درمیان توازن کو ضروری بتایا۔

...مزید دیکھیں 23 Nov 2017 | 2:42 PM
گجرات میں ای وی ایم مشینوں کی منصفانہ قانونی جانچ ہو:کانگریس

گجرات میں ای وی ایم مشینوں کی منصفانہ قانونی جانچ ہو:کانگریس

نئی دہلی،23نومبر(یواین آئی)کانگریس نےا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) میں گڑبڑی کی کچھ نئی شکایتوں کے پیش نظر الیکشن کمیشن سے شبہ کی صورتحال کو ختم کرنے کےلئے گجرات میں ای وی ایم مشینوں کی جانچ سپریم کورٹ کے جج سے منصفانہ طورپر کرانے کا آج مطالبہ کیا۔

...مزید دیکھیں 23 Nov 2017 | 5:49 PM

کشمیر کی آزادی کیلئے لڑتا رہوں گا:سعید

24 Nov 2017 | 10:36 AM

لاہور، 24 نومبر (یو این آئی)ممبئی دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوہ (جےيوڈي) کا سرغنہ حافظ سعید نے کل آدھی رات کو حراست کی میعاد ختم ہونے کے بعد آزاد ہوتے ہی کہا کہ وہ کشمیر کی جنگ کے لئے پورے پاکستان سے لوگوں کو جمع کرےگا اور کشمیریوں کو آزادی دلانے میں مدد کرے گا۔

ریل حادثہ: مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ

24 Nov 2017 | 10:48 AM

نئی دہلی، 24 نومبر(یو این آئی) ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے اترپردیش میں چترکوٹ کے پاس مانک پور اسٹیشن پر 12741 ڈاؤن واسکوڈی گاما -پٹنہ ایکسپریس کے آج صبح حادثہ کا شکار ہوجانے پر گہرا دکھ ظاہر کرتے ہوئے اس کی جانچ کا حکم دے دیا ہے اور مرنے والوں کے لئے معاوضہ کی رقم کا اعلان بھی کیا ہے۔

سندھو کوارٹر فائنل میں، سائنا اور پرنے کی باہر

23 Nov 2017 | 9:05 PM

کولون (ہانگ کانگ)، 23 نومبر (یو این آئی) اولمپک میڈلسٹ اور ملک کی اسٹار بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے جمعرات کو چار لاکھ ڈالر کے انعام والے ہانگ کانگ اوپن سپر سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کر لیا جبکہ آج ہی ٹاپ 10 میں واپسی کرنے والی سائنا نہوال اور ایچ ایس پرنے پہلا گیم جیتنے کے باوجود ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔

image