image
Monday, Oct 26 2020 | Time 12:06 Hrs(IST)
  • کشمیر: بی جے پی کے کارکنوں کی 'لال چوک' میں ترنگا لہرانے کی کوشش ناکام
  • ۔۔۔۔۔۔۔
  • حیدرآباد میں مختلف مقامات پر غریبوں کیلئے ڈبل بیڈ روم مکانات کا افتتاح
  • مسلسل دوسرے دن بھی تلنگانہ میں کورونا کے ایک ہزار سے کم معاملات درج کئے گئے
  • تلنگانہ میں 7تاریخی مساجد کو آباد کیاگیا،وقف املاک میں دیگر محکمہ جات میں رجسٹریشن نہیں ہوگا۔چندرشیکھرراو حکومت کا کارنامہ
  • ’من کی بات ‘میں بڑوانی کی اسٹارٹ اپ کمپنی کا ذکر
  • مخالفین کے خلاف تنظیموں کا استعمال کررہی ہے حکومت :سونیا
  • پنجاب میں مشتعل کسانوں کی بات سنیں مودی:راہل
  • گھر میں لگی آگ سے خاتون کی موت ، چار جھلسے
  • دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 4 29 کروڑ کے پار
  • کورونا کے 50 ہزار سے کم نئے معاملے
  • دموہ میں بھی کم ہورہے ہیں کورونا کے مریض
  • پینس کے تین اور قریبی کورونا پازیٹو
National

وزیر اعظم مودی نے نوراتر کی مبارکباد دی

وزیر اعظم مودی نے نوراتر کی مبارکباد دی

نئی دہلی ، 17 اکتوبر( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز عوام کو شاردیہ نوراترکی مبارکباد دیتے ہوئے ماں جگدمبہ سے غریبوں اور پچھڑوں کی زندگی میں خوشحالی اور تبدیلی کیلئے آشیرواد مانگا۔
خیال رہے شاردیہ نوراتری آج سے شروع ہورہے ہیں ۔
نوراتر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ٹوئٹ کیا’’نوراتر کے مقدس تہوار پر بہت بہت مبارکباد۔ جگت جننی ماں جگدمبہ آپ سبھی کی زندگی میں سکھ ، امن و سلامتی اور خوشحالی لائے۔ جئے ماتا دی۔‘‘
نواتری کے پہلے دن وزیر اعظم نے ایک اور ٹویٹ کیا جس میں ماں درگا کی شیل پترکو یاد کرتے ہوئے کہا’اوم دیوی شیل پترے نمہ نو راتر کے پہلے دن ماں شیل پتری کو پرنام ۔ ان کے آشیرواد سے ہم محفوظ صحت مند اور خوشحال رہیں ۔ان کے آشیرواد سے ہمیں غریبوں اور پچھڑوں کی زندگی میں خوشحالی اور مثبت تبدیلی لانے میں طاقت ملے‘‘۔
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 80 لاکھ

نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں اتوار کے روز کورونا وائرس ’کووِڈ۔

...مزید دیکھیں
پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 24 ویں دن مستحکم

پٹرول - ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 24 ویں دن مستحکم

نئی دہلی ، 26 اکتوبر (یواین آئی) خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں نرمی کی وجہ سے ، پیر کو گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں مسلسل 24 ویں روز بھی کوئی تبدیلی نہیں رہی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ کے ٹیکسس میں طیارہ حادثے میں دو کی موت

امریکہ کے ٹیکسس میں طیارہ حادثے میں دو کی موت

ہیوسٹن،26 اکتوبر(ژنہوا) امریکہ میں ٹیکسس صوبے کے رہائشی علاقے میں طیارہ حادثے کا شکار ہونےسے دو لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
حوثی باغیوں نےآبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر  فضائی حملہ کیا

حوثی باغیوں نےآبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا

بیروت، 26 اکتوبر (اسپوتنک) حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے صوبہ اسیر کے آبھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چین میں کورونا انفیکشن کے 20 نئے معاملے

چین میں کورونا انفیکشن کے 20 نئے معاملے

بیجنگ، 26 اکتوبر (ژنہوا) چین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) انفیکشن کے 20 نئے معاملوں کی تصدیق کے بعد باہرسے آئے معاملوں کی تعداد بڑھ کر 3،248 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
چلی کے آئیکیوک میں زلزلے کے جھٹکے

چلی کے آئیکیوک میں زلزلے کے جھٹکے

نیویارک ،26 اکتوبر(ژنہوا)چلی کے ساحلی شہر آئیکیوک میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کوریا میں کورونا کے 119 نئے معاملے

جنوبی کوریا میں کورونا کے 119 نئے معاملے

سیول،26 اکتوبر(ژنہوا)جنوبی کوریا میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 119 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعداد بڑھکر 25955 تک پہنچ گئی۔

...مزید دیکھیں

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 4.29 کروڑ کے پار

26 Oct 2020 | 11:10 AM

واشنگٹن/ریو ڈی جینیریو/نئی دہلی،26 اکتوبر(یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ19) کا خطرہ مسلسل تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور دنیا کے 189 ملکوں میں متاثرین کی تعداد 4.29 کروڑ کے پار پہنچ گئی ہے اور اس وائرس کے متاثرین سے 11,52,990 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

مخالفین کے خلاف تنظیموں کا استعمال کررہی ہے حکومت :سونیا

26 Oct 2020 | 11:46 AM

نئی دہلی،26 اکتوبر(یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پیر کو مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے جمہوری تنظیموں کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ تنظیموں کے ذریعہ سے مخالفین کی آواز دبانے کا کام کررہی ہے۔

کشمیر: بی جے پی کے کارکنوں کی 'لال چوک' میں ترنگا لہرانے کی کوشش ناکام

26 Oct 2020 | 12:02 PM

سری نگر، 26 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے پیر کی صبح بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کئی کارکنوں کو اس وقت حفاظتی تحویل میں لے لیا جب وہ سری نگر کے تاریخی لال چوک کے گھنٹہ گھر پر 'ترنگا' لہرانے کے لئے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ سے یہاں آ پہنچے تھے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image