image
Thursday, Jul 9 2020 | Time 09:57 Hrs(IST)
  • شاہ کی اے بی وی پی کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
  • امریکہ- روس کورونا کے علاج پر مل کر کام کر سکتے ہیں : سفیر
  • توانائی سے بھر پور اور غیر معمولی صلاحیت کی مالک تھی زہر سہگل
  • مصر میں کورونا متاثرین کی تعداد 78 ہزار سے تجاوز
  • تاریخ میں آج کا دن
  • اسرائیل میں کورونا کے 1335 نئے کیسز ، متاثرین کی مجموعی تعداد 33557 پہنچی
  • نائجیریا میں باغیوں کے حملے میں 20 فوجی ہلاک
  • یوکرین میں جنگل میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہوئی
  • عراق میں ایک ہی دن میں کورونا کے سب سے زائد 2741 کیسز درج کئے گئے
Regional

کانگریسی پولیس کی لاٹھی اور فرضی مقدمات سے نہیں ڈرتے : پرینکا

کانگریسی پولیس کی لاٹھی اور فرضی مقدمات سے  نہیں ڈرتے : پرینکا

لکھنؤ،30 جون (یواین آئی) اترپردیش کانگریس اقلیتی سیل کے چیئرمین شاہنوازعالم کی گرفتاری کو ایک جابرانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے منگل کو کہا کہ فرضی الزامات سے اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوششوں کے باوجود کانگریس کارکنان عوامی مسائل پر آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
مسزواڈرا نے ٹوئٹ کیا’’کانگریس کے لیڈر اور کارکنان عوامی مسائل پر آواز اٹھانے کے لئے پرعزم ہیں۔ بی جے پی حکومت یوپی پولیس کو جبر کا ایک آلہ کار بنا کر دوسری پارٹیوں کو آواز اٹھانے سے روک سکتی ہے ، ہماری پارٹی کو نہیں ۔ دیکھئے کس طرح یوپی پولیس نے ہمارے اقلیتی شعبہ کے چیئرمین کو رات کے اندھیرے میں اٹھایا۔ پہلے ہمارے ریاستی صدر کو جعلی الزامات کے تحت چار ہفتوں کے لئے جیل میں رکھا گیا تھا۔ پولیس کی یہ کارروائی جابرانہ اور غیر جمہوری ہے۔ کانگریس کے سپاہی پولیس کی لاٹھی اورفرضی مقدما ت سے خوفزدہ نہیں ہیں۔
کانگریس جنرل سکریٹری نے ٹوئٹ کے ساتھ ساتھ ایک ویڈیو بھی پوسٹ کیا ہے جس میں سادہ لباس میں دو افراد ایک شخص کو کار میں لے گئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ سال 19 دسمبر کو سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کے دوران تشدد بھڑکانے کے الزام میں کانگریس کے ایک لیڈر اور ایک اورشخص کو گرفتار کیاہے۔
گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی پارٹی کے ریاستی صدر اجے کمار للو اور کانگریس قانون ساز پارٹی کی رہنما اردھنا مشرا مونا درجنوں کارکنوں کے ساتھ حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں جمع ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ سینئر رہنما پولیس افسران سے گرفتاری کے بارے میں بات کر رہے تھے کہ اسی اثنا میں کارکنوں نے نعرے بازی شروع کردی جس پر پولیس نے طاقت کا استعمال کیا اور سب کو تھانے کے احاطے سے باہر نکال دیا۔
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
نائجیریا میں باغیوں کے حملے میں 20 فوجی ہلاک

نائجیریا میں باغیوں کے حملے میں 20 فوجی ہلاک

ماسکو ، 9 جولائی (اسپوتنک) شمال مشرقی نائجیریا میں باغیوں کے فوج کے قافلے پر حملے میں کم از کم 20 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے اور کچھ زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
یوکرین میں جنگل میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ  ہوئی

یوکرین میں جنگل میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہوئی

کیف، 9 جولائی (ژنہوا) یوکرین کے جنگل میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
عراق میں ایک ہی دن میں کورونا کے سب سے زائد 2741 کیسز درج کئے گئے

عراق میں ایک ہی دن میں کورونا کے سب سے زائد 2741 کیسز درج کئے گئے

بغداد ، 9 جولائی (ژنہوا) عراق میں کورونا وائرس کے ایک دن میں2741 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
شہری مہاجروں کے لیے کفایتی کرایہ کے رہائشی کمپلیکس کو منظوری

شہری مہاجروں کے لیے کفایتی کرایہ کے رہائشی کمپلیکس کو منظوری

نئی دہلی، 08 جولائی (یو این آئی) حکومت نے شہروں میں مہاجروں کی رہائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے کفایتی کرایہ کے رہائشی کمپلیکس بنانے کو منظوری دی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی انڈیا گلوبل ویک میں افتتاحی خطبہ دیں گے

وزیراعظم مودی انڈیا گلوبل ویک میں افتتاحی خطبہ دیں گے

(تصحیح کے بعد دوبارہ جاری)
نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو انڈیا گلوبل ویک 2020 میں افتتاحی خطبہ دیں گے۔

...مزید دیکھیں
غریب کلیان ان یوجنا میں پانچ ماہ کی توسیع کی منظوری

غریب کلیان ان یوجنا میں پانچ ماہ کی توسیع کی منظوری

نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) حکومت نے آج پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کو پانچ ماہ کے لئے بڑھانے کی منظوری دی ہے اس اسکیم کو اب نومبر تک بڑھا دیا گیا ہے دھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کو پانچ ماہ کے لئے بڑھانے کی تجویز کو منظور کرلیا گیا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا متاثرین کے 7.42 لاکھ کیسز،ہلاک شدگان  کی تعداد 20،642 سےمتجاوز

ملک میں کورونا متاثرین کے 7.42 لاکھ کیسز،ہلاک شدگان کی تعداد 20،642 سےمتجاوز

نئی دہلی،8جولائی(یواین آئی) ملک میں کووڈ 19 کے بڑھتے قہر کے درمیان کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7.42 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 20،642 ہوچکی ہے مرکزی وزارت صحت کی جانب سے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 22،752 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7،42،417 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں

شاہ کی اے بی وی پی کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

09 Jul 2020 | 9:50 AM

نئی دہلی ، 9 جولائی ( یواین آئی ) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ گذشتہ سات دہائیوں سے یہ پریشد اپنے قوم پرست نظریے سے نوجوانوں کو ملک کی خدمت کرنے کےلئے تحریک دینے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image