image
Wednesday, Jan 20 2021 | Time 13:08 Hrs(IST)
  • جلپائی گڑی میں تین گاڑیوں کی ٹکر سے 13 لوگوں کی موت،18 زخمی
  • مودی نے جلپائی گڑی حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا
  • مودی نے گرو گووند سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا
  • کشمیر: زمستانی ہواؤں کا زور برابر جاری، آبی ذخائر مسلسل منجمد
  • اے پی کے دارالحکومت کے مسئلہ پر امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 400ویں دن میں داخل
  • اے پی کے ضلع کرشنا کے گولہ پوڑی میں کشیدہ صورتحال
  • ٹہری ہوئی لاری میں آگ۔ نامعلوم شخص زندہ جھلس کر ہلاک
  • آئی پی ایس کیڈر الاٹمنٹ۔تلنگانہ کو چار اور اے پی کو تین عہدیداردیئے گئے
  • تلنگانہ میں کوویڈ 19کے267نئے معاملات درج
  • بائک کے ٹکرانے سے کار میں لگی آگ ،دو زخمی
  • بائک کو ٹکر مارنے کے بعد کار میں لگی آگ ،دو زخمی
  • جموں میں ایل او سی پر دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے تین جنگجو ہلاک، چار فوج جوان زخمی
  • اندور میں آج تیسرے دن ہوگی کورونا ٹیکہ کاری
  • پولیس تصادم میں گولی لگنے سے ایک پولیس کانسٹبل و تین بدمعاشوں سمیت چار زخمی
  • اندور ضلع میں کورونا کے 96 فیصد مریض صحت مند
National

ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

نئی دہلی، 06 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت کی ناکامیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے معروف ہارورڈ بزنس اسکول (ایچ بی ایس) میں آئندہ اسٹدی نوٹ بندی، کووڈ۔19 انتظام اور جی ایس ٹی عمل درآمد کی ناکامیوں پر ہوگا۔
مودی حکومت کے مختلف کاموں، پروگراموں اور پالیسیز کے شدید نکتہ چیں مسٹر گاندھی نے ایک ٹویٹ میں کہا،" مستقبل میں۔ ایچ بی ایس میں اسٹڈی کووڈ-19، نوٹ بندی اور جی ایس ٹی عمل درآمد کی ناکامیوں پر ہوگا"۔
یو این آئی، ایم اے۔

خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزدولاکھ سے کم رہ گئے

ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزدولاکھ سے کم رہ گئے

نئی دہلی 20 جنوری (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کی لگاتار سست پڑتی رفتار کے ساتھ ایکٹیو کیسز دو لاکھ سے نیچے آگئےہیں ، جبکہ نئے کیسز کے مقابلے میں صحت مند افراد کی تعداد میں اضافوں کا سلسلہ جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
پانچ ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول  علاقوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

پانچ ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

نئی دہلی 20 جنوری (یواین آئی) کیرالہ سمیت ملک کی پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1887 فعال کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جن میں سے 1864 ایکٹیو کیسز صرف کیرالہ میں ہی بڑھےہیں۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں ملیشیا  پر نظرثانی کا فیصلہ

بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں ملیشیا پر نظرثانی کا فیصلہ

واشنگٹن، 20 جنوری (اسپوتنک) امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ دہشت گرد تنظیم یمن کی حوثیوں ملیشیا کے حوالہ سے نظرثانی تجاویز رکھنے کا فیصلہ کیا
یہ اطلاع امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کانگریس کے پینل کو منگل کے روزدی۔

...مزید دیکھیں
جرمنی میں ٹرانسپورٹ اوردکانوں میں فیس ماسک پہننا لازمی

جرمنی میں ٹرانسپورٹ اوردکانوں میں فیس ماسک پہننا لازمی

برلن 20 جنوری (اسپوتنک) جرمنی میں دکانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں میڈیکل فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن انتظامیہ کا شمالی کوریا کے بارے میں جائزہ لینے کا فیصلہ

بائیڈن انتظامیہ کا شمالی کوریا کے بارے میں جائزہ لینے کا فیصلہ

واشنگٹن، 20 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹون بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ شمالی کوریا کے حوالے سے ملکی رویے اور پالیسی کا جائزہ لے گی۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ

بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ

واشنگٹن،20 جنوری (یواین آئی) امریکی نائب صدر مائیک پینس آج نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 215 نئے کیسز

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 215 نئے کیسز

اورنگ آباد، 20 جنوری (یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 215 افراد کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ، جبکہ مزید 3 مریضوں کی موت کی اطلاعات ہیں۔

...مزید دیکھیں

سوشانت سنگھ راجپوت کا ڈانسر سے اداکار تک کا سفر

20 Jan 2021 | 9:23 AM

ممبئی ، 19 جنوری (یواین آئی) بطور ڈانسر کیریئر کا آغاز کرنے والے سوشانت سنگھ راجپوت نے ٹی وی انڈسٹری کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی اپنی زبردست اداکاری سے سامعین کا دل جیت لیا۔

image