image
Wednesday, Aug 12 2020 | Time 14:16 Hrs(IST)
  • گوالیار میں کورونا کے 82 نئے کیسز
  • پی پی ای کٹس پہن کر وزیراعلی تلنگانہ کے کیمپ آفس کا محاصرہ کرنے کی کوشش
  • سکم کے گورنر اور وزیراعلیٰ نے جنم اشٹمی کے موقع پر مبارکباد دی
  • ساوتھ سنٹرل ریلوے نے ٹرینوں کی منسوخی کا اعلان کیا
  • پلوامہ میں تصادم، ایک جنگجو اور ایک فوجی جوان ہلاک
  • راہل گاندھی نے شری کرشن جنم اشٹمی کی مبارکباد دی
  • تلنگانہ میں فوڈ پروسیسنگ شعبہ کی ترقی کیلئے پالیسی کی ضرورت:وزیر کے تارک راما راو
  • سماجی رابطہ،مخالف سماجی رویہ کیلئے آلہ نہیں بن سکتا:وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تلنگانہ
  • بنگلورو کے دو علاقوں میں تشدد کے بعد کرفیو
  • کرناٹک: بس میں آگ لگنے سے 5 افراد کی ہلاکت اور 27 کے زخمی ہونے کا اندیشہ
  • خاتون نےتین بچوں کے ساتھ ٹرین کے سامنے چھلانگ لگادی ، دوکی دردناک موت
  • حیدرآباد۔ کورونا وائرس ٹیکہ کے انسانوں پر تجربہ کا عمل جاری
  • حیدرآباد میں وزیراعلی تلنگانہ اور اضلاع میں وزرا کے ساتھ دیگر اہم شخصیات قومی پرچم لہرائیں گے
  • جھڑپ میں چارنکسلی ہلاک
National

ریلائنس۔ بی پی جوائنٹ وینچر سے پانچ برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

ریلائنس۔ بی پی  جوائنٹ وینچر سے پانچ  برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

نئی دہلی ، 10 جولائی ( یواین آئی ) مکیش امبانی نے ریلائنس انڈسٹریز کو قرض سے آزاد کرنے کے بعد اب اپنے کاروبار کو مزید تیزی سے بڑھانے کے منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے اوربرٹش پٹرولیم (بی پی) کے ساتھ مل کر ہندوستانی مارکیٹ میں ایندھن اور طیارہ ایندھن کی خردہ فروشی کے لئے ریلائنس - بی پی موبلٹی لمیٹڈ (آر بی ایم ایل) نے ایک جوائنٹ وینچر تشکیل دیا ہے جو اگلے پانچ برسوں میں 60 ہزار روز گار کے مواقع پیدا کرے گا۔
ریلائنس کے پاس ابھی 1،400 خردہ فروشی کے مراکز ہیں۔ مشترکہ انٹرپرائز کے تحت آئندہ پانچ برسوں میں ایندھن ریٹیل نیٹ ورک کو بڑھا کرساڑھے پانچ ہزا ر کرنے کا منصوبہ ہے۔ ان کے کھل جانے پر 60 ہزار نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ فی الحال یہ 20 ہزار ہیں جو بڑھ کر 80 ہزار تک ہوجا ئیں گے ۔ ری برانڈ نگ کے تحت یہ اسٹیشن جیو- بی پی برانڈ کے تحت قائم کیے جائیں گے۔ طیارہ ایندھن کے کئے کا مقصد اگلے چند برسوں میں اپنی رسائی 30 سے ​​45 ہوائی اڈوں تک کرنا ہے۔
گزشتہ اگست میں دونوں کمپنیوں نے جوائنٹ وینچر بنانے کا اعلان کیا تھا۔اب اس کو حتمی شکل دی جائے گی ۔
بیان میں کہا گیا کہ جیو بی پی برانڈ کے تحت اس جوائنٹ وینچر کا مقصد ملک کےایندھن اور متحرک مارکیٹوں میں ایک بڑی کمپنی بنانا ہے۔ جیو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے 21 ریاستوں میں ریلائنس کی موجودگی اور اس کے لاکھوں صارفین اس سے مستفید ہوں گے۔
جاری ۔ ک ج

خاص خبریں
وزیر اعظم کل ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام ‘ پلیٹ فارم لانچ کریں گے

وزیر اعظم کل ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام ‘ پلیٹ فارم لانچ کریں گے

نئی دہلی، 12 اگست ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’شفافیت پر مبنی ٹیکس- ایماندار کا احترام‘ کے لئے پلیٹ فارم لانچ کریں گے۔

...مزید دیکھیں
ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16.40 لاکھ ہوگئی

ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16.40 لاکھ ہوگئی

نئی دہلی،12 اگست (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہرکے درمیان اس جان لیوا وبا سے شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار سے زیادہ افراد کی شفایابی کے بعد اب تک تقریبا 16.40 لاکھ صحت مند ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا کے  سب سے زیادہ فعال کیسز

بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال کیسز

نئی دہلی،12اگست (یواین آئی) بہار، آسام اور اتر پردیش میں ایک دن میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں سب سے زیادہ اضافہ بالترتیب 1220 ، 1178 اور 1120 ہوا ہے جس سے ان ریاستوں میں ایکٹیو کیسز بڑھ کر 29291 ، 19178 اور 48998 ہوچکے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
صدرکووند نےعوام کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

صدرکووند نےعوام کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

نئی دہلی ، 12 اگست (یواین آئی) صدر رام ناتھ کووند نے بھگوان کرشن کی یوم پیدائش ’جنم اشٹمی ‘کے موقع پرملک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک: بس میں آگ لگنے سے 5 افراد کی ہلاکت اور 27 کے زخمی ہونے کا اندیشہ

کرناٹک: بس میں آگ لگنے سے 5 افراد کی ہلاکت اور 27 کے زخمی ہونے کا اندیشہ

چتردرگ، 12 اگست ( یواین آئی) بدھ کے روز علی الصبح کرناٹک کے وجے پورہ سے بنگلور جانے والی ایک پرائیویٹ بس میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 5 افراد کے ہلاک اور 27 کے زخمی ہونے کا اندیشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
بیروت میں ہوئے دھماکے کی ہو گی مکمل  جانچ : صدر

بیروت میں ہوئے دھماکے کی ہو گی مکمل جانچ : صدر

بیروت، 12 اگست (ژنہوا) لبنان کے صدر مائیکل عون نے کہا ہے کہ ملک کے دارالحکومت بیروت میں کچھ دن پہلے ہو ئے دھماکہ کی مکمل جانچ کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ نے جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

امت شاہ نے جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

نئی دہلی،12اگست(یواین آئی)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو ملک کے عوام کو بھگوان شری کرشن جنم اشٹمی کی مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا

12 Aug 2020 | 10:20 AM

واشنگٹن،12 اگست(اسپوتنک) امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے سنیٹرکملا ہیرس کو نائب صدارتی امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ مسٹر بائیڈن نے منگل کو کیلیفورنیا کی سابق اٹارنی جنرل کملا ہیرس کو نائب صدر بنانے کا یہ اعلان کیا۔ان کے نام کی توثیق ڈیموکریٹ کنونشن میں کی جائے گی۔

اسٹورٹ براڈ پر ان کے والد کرس براڈ نے لگایا جرمانہ

11 Aug 2020 | 10:11 PM

دبئی ، 11 اگست (یو این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری کرس براڈ نےاپنے بیٹے اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ پر پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی وکٹ گرنے کے بعد غیر شائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے ،یہ پہلا موقع ہے جب کسی کھلاڑی پر اس کے والد نے جرمانہ عائد کیا ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ یوگیتابالی گمنامی کے اندھیرے میں

12 Aug 2020 | 10:58 AM

(یوم پیدائش 13 اگست )ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ میں اپنے فلمی کیریئر کے دوران امیتابھ کے ساتھ ڈیبیو کرنے ، کشور کمار اور پھر متھن چکر ورتی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیروئن یوگتا بالی آج گمنامی کے اندھیرے میں کھو گئی ہیں۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image