InternationalPosted at: Apr 9 2020 9:18AM ماسکومیں آتشزدگی،چارافرادہلاک
ماسکو،9 اپریل (اسپوتنک) ماسکو میں ایک رٹائرمنٹ ہوم میں آگ لگنے سے چارافراد کی موت ہو گئی جبکہ 10 دیگرزخمی ہو گئے۔
ہنگامی خدمات کے ایک ترجمان نے یہ اطلاع دی۔
مغربی ماسکو میں رٹائرمنٹ ہوم میں بدھ دیررات آگ لگ گئی تھی۔
ہنگامی خدمات کے ترجمان کے مطابق’’ آتش زدگی میں چار افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 زخمی ہو گئے‘‘۔
اسپوتنکا،ظ