InternationalPosted at: Feb 26 2020 10:10AM سلواڈور نے اٹلی، جنوبی کوریا کے لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کی
بیونس آئرس، 26 فروری (اسپوتنك) وسطی امریکی ملک سلواڈور نے اٹلی اور جنوبی کوریا سے آنے والے لوگوں کے داخلے پر پابندی عا ئد کر دی ہے ۔سلواڈور کے صدر نجیب ابو کیکلانے ٹویٹ کر کے کہا’’ میں نے ملک کی مائیگریشن سروس کو جنوبی کوریا اور اٹلی کے لوگوں کے داخلے پر روک لگانے کا حکم دیا ہے ‘‘ ۔مسٹر ابو کیلا نے کہا کہ كورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے ۔ صدر کے مطابق سلواڈور کے ساتھ ساتھ ان ممالک سے آنے والے سفارتکاروں کو اسپتال میں الگ 30 دن گزارنے ہوں گے ۔ واضح ر ہے کہ جنوبی کوریا اور اٹلی اس وقت كورونا وائرس کے متاثر ہیں ۔
اسپوتنک ۔ ک ج