image
Thursday, Sep 24 2020 | Time 18:31 Hrs(IST)
  • سرحد سے 13 کلو ہیروئن برآمد
  • رام مادھو ہنگامی دورے پر لیہہ پہنچے، مقامی پارٹی لیڈران سے بات چیت شروع
  • انگڑی کی موت پر گورنر، وزیر اعلیٰ کا اظہار تعزیت
  • کیرالہ کے ملپورم میں300 کلوگرام گانجہ ضبط
  • فٹ بال ریفری کا قتل
  • ڈچ پریمیر کی فٹبال شائقین کو شور نہ کرنے کی ہدایت
  • برطانیہ میں اسٹیڈیم آکر مقابلے دیکھنے پر تاحال پابندی
  • ویسٹ ہیم منیجر اور دو کھلاڑی کورونا متاثر
  • کانگریس کے رہنما سنجے دت کورونا سے متاثر
  • مانچسٹر یونائیٹڈ نے لیوٹن ٹاؤن کو ہرایا
  • تیجسوی کے غرور کی وجہ سے ٹوٹ کے دہانے پر مہا گٹھ بندھن: جے ڈی یو
  • اتنے بڑے پیمانے پر مویشی اسمگلنگ پولس اور حکومت کی مدد کے بغیر نہیں ہوسکتے ہیں:ادھیررنجن چودھری
  • ایک اور پولس آفیسر کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت
  • حکومت کو قومی کھلونا پالیسی تشکیل دینا چاہئے: مرچنٹ فیڈریشن
  • متعصب میڈیا پر لگام کسنے کا معاملہ :چیف جسٹس کا مقدمہ دوسری بینچ کے سپرد،آئندہ سماعت 28 ستمبر کو متوقع،گلزار اعظمی
Election

کانگریس ہاری ہے لیکن مایوس نہیں ہے: چوپڑا

نئی دہلی، 11 فروری (یواین آئی) دہلی پردیش کانگریس کے صدر سبھاش چوپڑا نے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شکست کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس سے مایوس نہیں ہیں۔

مسٹر چوپڑا نے منگل کو اسمبلی انتخابات کے نتائج پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا’’کانگریس ہاری ہے مگر مایوس نہیں ہیں‘‘۔
​​انہوں نے کہا کہ ہم اپنی پارٹی کے 15 سال کے دور حکومت کے دوران ہونے والے ترقیاتی کاموں کو لیکر لوگوں کے درمیان گئے تھے۔
خاص خبریں
ملک کی 10 ریاستوں کے 74 فیصد مریض کورونا انفیکشن سے پاک

ملک کی 10 ریاستوں کے 74 فیصد مریض کورونا انفیکشن سے پاک

نئی دہلی، 24 ستمبر [یو این آئی]گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کووڈ 19 سے نجات پاکرصحت مند ہونے والےمجموعی طور پر 87،374مریضوں میں سے 74 فیصد مریض ملک کے دس ریاتوں کے ہیں جن میں صرف مہاراشٹر کے 22.3 فیصد ہیں مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ یہ لگاتار چھٹا دن ہے کہ کورونا انفیکشن سے پاک مریضوں کی تعداد میں انفیکشن کے نئے معاملات کی تعداد زیادہ ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیرخزانہ کی نائب صدر سے ملاقات

وزیرخزانہ کی نائب صدر سے ملاقات

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی سیکریٹریٹ کے مطابق مسٹر نائیڈو اور محترمہ سیتا رمن کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر صبح ہوئی۔

...مزید دیکھیں
آئی آئی  ٹی میں خودکشی کے بڑھتے  واقعات سے متعلق عذرداری  خارج

آئی آئی ٹی میں خودکشی کے بڑھتے واقعات سے متعلق عذرداری خارج

نئی دہلی، 24 ستمبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے پورے ملک میں آئی آئی ٹی میں طالب علموں کے بڑھتے ہوئے خودکشی کے معاملوں کے انسداد کے لئے اسٹوڈنٹس ہیلتھ پروگرام شروع کرنے کے احکامات دینے سے متعلق عذرداری کو جمعرات کو خارج کردیا عدالت نے اس طرح کی عذرداری دائر کرنے کے لئے عرضی گذار گورو کمار بنسل پر دس ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا۔

...مزید دیکھیں
مزدوروں سے متعلق بلوں پر پرینکا کا طنز

مزدوروں سے متعلق بلوں پر پرینکا کا طنز

لکھنؤ:24ستمبر(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے پارلیمنٹ سے پاس کئے گئے نوکری سے متعلق بلوں پر طنز کستے ہوئے اسے نوکری پر سخت حملے سے تعبیر کیا ہے محترمہ واڈرا نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا' اس مشکل وقت کا مطالبہ ہے کہ کسی کی نوکری نہ جائے۔

...مزید دیکھیں
ڈالر کے مقابلے میں  روپے میں 32 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

ڈالر کے مقابلے میں روپے میں 32 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

ممبئی، 24 ستمبر (یواین آئی) گھریلو سطح پر شیئر بازار میں زبردست گراوٹ اور دنیا کے دیگراہم کرنسیوں کے باسکیٹ میں ڈالر کی مضبوطی کے دباؤ کی وجہ سے انٹربینکنگ بازار میں جمعرات کو ہندوستانی کرنسی 32 پیسے کم ہوکر 73.90 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی گزشتہ تجارتی دن ہندوستانی کرنسی ایک پیسے کی برتری کے ساتھ 73.57 روپے فی ڈالر پر بند ہوا تھا۔

...مزید دیکھیں
حکمت عملی کو صحیح طریقے سے انجام دیا : روہت

حکمت عملی کو صحیح طریقے سے انجام دیا : روہت

ابوظبی ، 24 ستمبر (یو این آئی) کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو 49 رنز سے شکست دینے کے بعد ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے اس میچ میں اپنی حکمت عملی کو صحیح طریقے سے انجام دیا  ممبئی نے آئی پی ایل کے اپنے دوسرے میچ میں کے کے آر کو 49 رنز سے شکست دے کر فتح کا ذائقہ چکھا۔

...مزید دیکھیں
فیروز خان نے ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا

فیروز خان نے ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا

ممبئی، 24 ستمبر (یو این آئی) فلم کے مختلف شعبوں سے وابستہ فیروز خان صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی اپنی الگ شناخت تھی‘ منفرد اسلوب تھا جو انہوں دیگر فن کاروں سے ممتاز کرتا ہے اور اس انفرادیت کو انہوں نے تاحیات برقرار رکھا۔

...مزید دیکھیں
فیروز خان نے ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا

فیروز خان نے ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا

24 Sep 2020 | 6:05 PM

ممبئی، 24 ستمبر (یو این آئی) فلم کے مختلف شعبوں سے وابستہ فیروز خان صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی اپنی الگ شناخت تھی‘ منفرد اسلوب تھا‘ جو انہوں دیگر فن کاروں سے ممتاز کرتا ہے اور اس انفرادیت کو انہوں نے تاحیات برقرار رکھا۔ کہا جاسکتا ہے کہ فیروز خان نے اپنی آرزؤوں اور امنگوں کے ساتھ پروقار اور شاہانہ زندگی بسرکی اور ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا۔

سرحد سے 13 کلو ہیروئن برآمد

24 Sep 2020 | 6:29 PM

جالندھر، 24 ستمبر (یو این آئی) بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی 116 بٹالین نے پنجاب کے فیروز پور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے قریب جمعرات کو 13 کلو گرام ہیروئن برآمد کی جس کی قیمت عالمی بازار میں تقریباً 65 کروڑ روپیے بتائی جا رہی ہے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image