image
Monday, Dec 17 2018 | Time 00:56 Hrs(IST)
International Share

یمن میں بس پرحملے کی اقوام متحدہ کی مذمت

یمن میں  بس  پرحملے کی اقوام متحدہ کی  مذمت

اقوام متحدہ، 10 اگست (رائٹر) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے یمن کے شمالی صوبے میں اتحادی افواج کے فضائی حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ اس حملے میں اسکول بس میں متعدد طلبہ سمیت کئی لوگ ہلاک ہوگئے۔
اقوام متحدہ کے نیوز سینٹر کی طرف سے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’’ہم تمام جماعتوں سے اپیل کرتے ہیں کہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی تعمیل اور کسی بھی فوجی کارروائی میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘‘۔
انہوں نے اس فضائی حملے کے منصفانہ اور فوری تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے اور اس میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
یونیسیف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ہینریٹا فورے نے اس واقعے پر ردعمل کرتے ہوئے کہا: ’’معصوم بچوں کی اسکول بس پر ہوائی حملے کی خبر سے پوری طرح سے پریشان ہوں اور اب اس معاملے میں کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔ اس طرح کے واقعات میں آخر کتنے بچوں کو نشانہ بنایا جائے گا اور اس طرح کی کارروائی کرنے والوں کو بھی سوچنا ہوگا کہ آخر کب تک چلے گا‘‘۔
یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
کانگریس سے محتاط رہیں، یہ  طاقت ہی نہیں چالبازی  بھی اپناتی ہے: مودی

کانگریس سے محتاط رہیں، یہ طاقت ہی نہیں چالبازی بھی اپناتی ہے: مودی

الہ آباد، 16 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کانگریس کو جم کر نشانہ بناتے ہوئے ملک کے لوگو ں کو آگاہ کیا کہ یہ اپنے کام نکالنے کے لئے طاقت ہی نہیں چالبازی بھی اپناتی ہے۔

...مزید دیکھیں
بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

دہلی ،16جنوری (یواین آئی)وزیرداخلہ ارون جیٹلی نے رافیل اور بوفورس معاملہ کی ’غیر اخلاقی اورغیر منطقی موازنہ ‘کرنے پر کانگریس صدر راہل گاندھی پرنکتہ چینی کرتے ہوئے آج کہاکہ رافیل جنگی طیارہ سودے میں کوئی بچولیہ نہیں تھا اور نہ ہی کوئی دلالی دی گئی ۔

...مزید دیکھیں
مودی وزراء سمیت گنگا میں ڈبکی لگاکرکفارہ  اداکریں : کانگریس

مودی وزراء سمیت گنگا میں ڈبکی لگاکرکفارہ اداکریں : کانگریس

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام ​​لگاتے ہوئے آج کہا کہ مسٹر مودی کو اپنی کابینہ سمیت سنگم کے کنارے پر مقدس تروینی میں ڈبکی لگا کر کفارہ اداکرنا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
مالدیپ کے صدر اپنے پہلے بیرونی دورے پر نئی دہلی پہنچے

مالدیپ کے صدر اپنے پہلے بیرونی دورے پر نئی دہلی پہنچے

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے ساتھ دوستی اور تعاون کے تعلقات کو دوبارہ مضبوط بنانے کے مقصد سے مالدیپ کے نئے صدر ابراہیم محمد صالح اپنے پہلے بیرونی دورے پر آج یہاں پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے ملزمان کو عدالت نے بری کیا

ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے ملزمان کو عدالت نے بری کیا

اسلام آباد،16دسمبر (یواین آئی)پاکستان کی جیل میں بند ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے دواصل ملزمان کو ایک عدالت نےبری کردیاہے ۔

...مزید دیکھیں
داخلی سلامتی میں بہتری آئی: راج ناتھ

داخلی سلامتی میں بہتری آئی: راج ناتھ

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں سے گزشتہ چار برسوں کے دوران داخلی سلامتی میں وسیع پیمانے پر بہتری آئی ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے رافیل پر فیصلہ واپس  لےاور حکومت کو توہین عدالت کا  نوٹس دے: کانگریس

سپریم کورٹ نے رافیل پر فیصلہ واپس لےاور حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس دے: کانگریس

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے رافیل لڑاکا طیارہ معاملے میں حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر ترمیمی عرضی کو ملک کی عدالت عظمی اور پارلیمنٹ کی توہین قرار دیا ہے اور سپریم کورٹ سے اپنے فیصلے کو واپس لینے اور حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس دینے کے لئے درخواست کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے ملزمان کو عدالت نے بری کیا

ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے ملزمان کو عدالت نے بری کیا

16 Dec 2018 | 8:23 PM

اسلام آباد،16دسمبر (یواین آئی)پاکستان کی جیل میں بند ہندستانی شہری سربجیت کے قتل کے دواصل ملزمان کو ایک عدالت نےبری کردیاہے ۔ان دونوں نے سربجیت کو اینٹوں اور لوہے کی چھڑ سے ماراتھا اور پانچ دن بعد اسکی موت ہوگئی تھی ۔

بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

بوفورس میں بچولیہ تھا،رافیل میں نہیں :جیٹلی

16 Dec 2018 | 8:22 PM

دہلی ،16جنوری (یواین آئی)وزیرداخلہ ارون جیٹلی نے رافیل اور بوفورس معاملہ کی ’غیر اخلاقی اورغیر منطقی موازنہ ‘کرنے پر کانگریس صدر راہل گاندھی پرنکتہ چینی کرتے ہوئے آج کہاکہ رافیل جنگی طیارہ سودے میں کوئی بچولیہ نہیں تھا اور نہ ہی کوئی دلالی دی گئی ۔

کانگریس سے محتاط رہیں، یہ  طاقت ہی نہیں چالبازی  بھی اپناتی ہے: مودی

کانگریس سے محتاط رہیں، یہ طاقت ہی نہیں چالبازی بھی اپناتی ہے: مودی

16 Dec 2018 | 11:50 PM

الہ آباد، 16 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کانگریس کو جم کر نشانہ بناتے ہوئے ملک کے لوگو ں کو آگاہ کیا کہ یہ اپنے کام نکالنے کے لئے طاقت ہی نہیں چالبازی بھی اپناتی ہے۔

پہلی کابینی میٹنگ میں کسانوں کے قرض معافی پر فیصلہ ہوگا : بگھیل

16 Dec 2018 | 5:00 PM

رائے پور، 16دسمبر (یو این ائی) چھتیس گڑھ کے نامزد وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے کہاکہ انکی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں کسانوں کے قرض معافی اور جھیرم گھاٹی نکسل حملے کی سازش کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی قائم کرنے پر فیصلہ کیا جائے گا۔

image