image
Sunday, May 31 2020 | Time 06:09 Hrs(IST)
International

پاکستان میں زلزلہ کے جھٹکے

اسلام آباد، 9اکتوبر (یو این آئی) پاکستان کے شمال۔
مغربی علاقہ میں بدھ کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

پاکستان کے محکمہ ارضیات کے مطابق زلزلہ کی شدت ریختر پیمانہ پر 5.2درج کی گئی۔
خاص خبریں
ٰکنٹیمنٹ زون میں لاک ڈاون کی مدت  میں 30 جون تک توسیع

ٰکنٹیمنٹ زون میں لاک ڈاون کی مدت میں 30 جون تک توسیع

نئی دہلی، 30مئی (یو این آئی) کورونا وبا کی وجہ سے پورے ملک میں گزشتہ دو مہینوں سے زیادہ وقت سے جاری لاک ڈاون کو اب صرف کنٹینمنٹ زون تک محدود کرکے اس کی مدت میں تیس جون تک توسیع کردی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 46.88فیصد

کورونا مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 46.88فیصد

نئی دہلی، 28مئی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل بڑھ رہا ہے اور اب متاثرین کی مجموعی تعداد 1.80لاکھ سے زیاد ہوگئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی زبردست رضافہ ہوا اور لوگو ں کے صحت یاب ہونے کی شرح 46.88فیصد پر پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی شرح2.84فیصد رہی۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا کے سب سے زیادہ 1163نئے معاملے

دہلی میں کورونا کے سب سے زیادہ 1163نئے معاملے

نئی دہلی، 30جون (یو این آئی) راجدھانی میں کورونا وائرس خطرناک شکل اختیا ر کرتا جارہا ہے اور گزشتہ 24گھنٹوں میں اس کے ریکارڈ 1163معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 18ہزار سے زیادہ ہوگئی اور اس دوران 18مریضوں کی موت سے مرنے والو ں کی تعداد بڑھ کر 416پر پہنچ گئی۔

...مزید دیکھیں
ملک میں  کورونا وائرس  کے 7964 نئے کیسز، 11264  شفایاب

ملک میں کورونا وائرس کے 7964 نئے کیسز، 11264 شفایاب

نئی دہلی، 30 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 7964 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں اور 265 افراد کی اس بیماری سے موت ہوئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اس مدت میں صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے اور 11،264 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے چار قدم آگے ہے دہلی حکومت: کیجریوال

کورونا سے چار قدم آگے ہے دہلی حکومت: کیجریوال

نئی دہلی، 30مئی (یو این آئی) دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہاکہ دہلی میں کورونا کے معاملات بڑھ رہے ہیں یہ تشویش کا موضوع ہے لیکن ابھی گھبرانے کی بات نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 30جون تک توسیع

بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 30جون تک توسیع

نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) ڈائرکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے باقاعدہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 30جون تک توسیع کردی ہے۔

...مزید دیکھیں
چین کے ساتھ ہورہی ہے بات،ملک کے وقار کو مجروح نہیں ہونے دیں گے:راج ناتھ

چین کے ساتھ ہورہی ہے بات،ملک کے وقار کو مجروح نہیں ہونے دیں گے:راج ناتھ

نئی دہلی 30 مئی(یو اینآئی)چین کے ساتھ لداخ سرحد پر گذشتہ چنددنوں سے چل رہی کشیدگی کے درمیان وزیردفاع راجناتھ سنگھ نیآج کہا کہ اس معاملے کو سلجھانے کے لئے چین کے ساتھ بات چیت جاری ہے،وہ باشندگان وطن کو یقین دلانے چاہتے ہیں کہ ملک کے وقارکو مجروح نہیں ہونے دیں گے۔

...مزید دیکھیں

کھیل رتن کیلئے روہت اور ارجن کیلئے ایشانت، شکھر، دپتی کا نام

30 May 2020 | 8:30 PM

نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے محدود اوورز کے نائب کپتان اور سرکردہ بلے باز روہت شرما کا نام ملک کے اعلی ترین کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن اور تیز گیند باز ایشانت شرما، اوپنر شکھر دھون اور خاتون آل راؤنڈر دپتی شرما کا نام ارجن ایوارڈ کے لئے مرکزی وزارت کھیل کو بھیجا ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image