image
Friday, Feb 28 2020 | Time 01:32 Hrs(IST)
International

چین میں 1700سے زیادہ طبی اہلکار کورونا وائرس کی زد میں

بیجنگ،14فروری(یواین آئی)چین میں جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں 1716 سے زیادہ طبی اہلکار بھی آگئے ہیں اور کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھکر 63851ہوگئی ہے۔
اس خطرناک وائرس سے اب تک 1380لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

قومی طبی کمیشن نے یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ان میں سے چھ طبی اہلکاروں کی موت ہوگئی ہے جو ملک میں اب تک ہوئی کل اموات کا 0.4فیصد ہے۔
خاص خبریں
عام آدمی پارٹی نے طاہر حسین کو پارٹی سے نکالا

عام آدمی پارٹی نے طاہر حسین کو پارٹی سے نکالا

نئی دہلی، 27فروری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے خفیہ بیورو کے ملازم انکت شرما کے قتل کے ملزم نہرو وہار سے کونسلر طاہر حسین کو جمعرات کو پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے معطل کردیا۔

...مزید دیکھیں
کانگریس کا صدر سے  امت شاہ کو برطرف کرنے کا مطالبہ

کانگریس کا صدر سے امت شاہ کو برطرف کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) کانگریس کے ایک وفد نے دہلی فسادات کے سلسلے میں جمعرات کو صدر کووند سے ملاقات کی اور مرکزی وزیر داخلہ کو عہدے سے برطرف کرنے اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی، اسے آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا: نڈا

بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی، اسے آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا: نڈا

سولن، 27فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے کہا کہ بی جے پی 17کروڑ رجسٹرڈ کارکنوں کی بدولت تمام کے گھر تک پہنچنے کی طاقت رکھنے والی پارٹی ہونے کے سبب دنیا کی سب سے بڑی پارٹی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی فسادات کی تحقیقات کرائم برانچ کرے گی، ہلاکتوں کی تعداد  37

دہلی فسادات کی تحقیقات کرائم برانچ کرے گی، ہلاکتوں کی تعداد 37

نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) شمال مشرقی دہلی میں تین دنوں تک ہونے والے فسادات کے بعد فی الحال حالات قابو میں ہیں اور تحقیقات کے لیےکرائم برانچ کے تحت ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تشکیل کی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
تشدد پر سیاست نہیں ہو، عام آدمی پارٹی کا رکن قصوروار ہے تو دوگنی سزا ملے: کیجریوال

تشدد پر سیاست نہیں ہو، عام آدمی پارٹی کا رکن قصوروار ہے تو دوگنی سزا ملے: کیجریوال

نئی دہلی، 27فروری (یو این آئی) دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو کہا کہ قومی سلامتی پر کسی طرح کی سیاست نہیں ہونی چاہئے اور اگر عام آدمی پارٹی کا کوئی آدمی قصوروار پایا جاتا ہے تو اسے دوگنی سزا ملے۔

...مزید دیکھیں
ہندستان نے او آئی سی کے الزامات کو خارج کیا

ہندستان نے او آئی سی کے الزامات کو خارج کیا

نئی دہلی، 27فروری (یو این آئی) ہندستان نے شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے واقعات پر اسلامک کوآپریشن آرگنائزیشن(او آئی سی) کے تبصروں کو خارج کرتے ہوئے آج کہاکہ اس کے تبصرے حقیقت سے پرے، چنندہ اور گمراہ کن ہیں۔

...مزید دیکھیں

سری لنکا شمالی ہندستان میں کاروبار کی توسیع کا خواہشمند

27 Feb 2020 | 10:52 PM

نئی دہلی، 27فروری (یو این آئی) ہندستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر نلوکا کدورگامووا نے جمعرات کو ہندستان سے کاروباری تعلقات میں توسیع کی درخواست کرتے ہوئے کہا ان کا ملک اب (ہندستان کے) شمال حصہ میں قدم بڑھانے کے لئے کام کررہا ہے۔

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ سے جیتی ٹی -20 سیریز

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ سے جیتی ٹی -20 سیریز

27 Feb 2020 | 9:08 PM

کیپ ٹاؤن، 27 فروری (یو این آئی) آسٹریلیا نے اپنے اوپنر ڈیوڈ وارنر (57) اور آرون فنچ (55) کی شاندار نصف سنچریوں اور فاسٹ بولر مچل اسٹارک (23 رن پر تین وکٹ) کی بہترین بولنگ سے جنوبی افریقہ کو تیسرے اور آخری ٹي- 20 میچ میں بدھ کو 97 رن کے بڑے فرق سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image