image
Monday, Jul 16 2018 | Time 10:16 Hrs(IST)
  • ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے دو سال مکمل
  • فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد
  • بجلی گرنے سے طالب علم کی موت، دو دیگر جھلسے
  • اسرائیل کا شام کے فوجی ٹھکانے پر راکٹوں سے حملہ
  • تاریخ میں آج کا دن
  • شاملی میں دو فرقوں کے درمیان فائرنگ اور پتھراؤ، پولیس تعینات
  • جنوبی افریقہ : کان میں آگ لگنے سے پانچ مزدوروں کی موت
  • امریکہ کو روس کے ساتھ سربراہی اجلاس سے خاص توقع نہیں
  • پاکستان میں بس اور ٹریلر کی شدید ٹکر ، 17 ہلاک ، 13 زخمی
  • شاملی میں دو فرقوں کے درمیان فائرنگ اور پتھراؤ، پولیس تعینات
  • صبح بخیر
Regional Share

اربوں روپے کے ٹھگی معاملہ میں اہم ملزم سمیت دو لوگ گرفتار

الور،11جولائی (یو این آئی) راجستھان کے الور شہر میں رقم دوگنی کرنے کے نام پرلوگوں سے کروڑ روں روپے کی ٹھگی کرنے کے معاملہ میں پولیس نے اہم ملزم سمیت دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ راہل پرکاش نے آج بتایا کہ شہر کے اگرسین سرکل پر آفس کھول کر ٹھگی کرنے کے معاملہ میں اہم ملزم کمپنی کے ڈائرکٹر سنجے ورما کو بھوپال کے کملانگر اور دوسرے ملزم پروین پٹیل کو اترپردیش کے مظفر نگر جیل سے پروڈکشن وارنٹ پر گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملزموں کی تلاش کے لئے قائم کی گئی پولیس ٹیم نے ملزمین کی رہائش گاہ ناودا تھانہ ٹونک کھرد ضلع دیواس ، مدھیہ پردیش میں دبش دی گئی اور تلاش کیا گیا تو ملزم پروین پٹیل کا مظفرنگر میں ہونے کا پتہ چلا ۔
خاص خبریں
فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

نئی دہلی، 16 جولائی (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے فرانس کو فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی افریقہ : کان میں آگ لگنے سے پانچ مزدوروں کی موت

جنوبی افریقہ : کان میں آگ لگنے سے پانچ مزدوروں کی موت

جوہانسبرگ، 16 جولائی (رائٹر) جنوبی افریقہ میں تانبہ کی ایک کان میں آگ لگنے سے اتوار کو پانچ کانکن مزدوروں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
فرانس 20 سال بعد  پھر سے فٹ بال کا بادشاہ

فرانس 20 سال بعد پھر سے فٹ بال کا بادشاہ

ماسکو، 15 جولائی (یو این آئی) فرانس نے توقعات کے مطابق شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی بار فائنل کھیلنے والے کروشیا کو اتوار کے روز 4-2 سے شکست دے کر 20 سال بعد 21 ویں فیفا عالمی فٹ بال ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔

...مزید دیکھیں
مودی وارانسی سے کرناٹک کے لیے روانہ

مودی وارانسی سے کرناٹک کے لیے روانہ

وارانسی، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اپنے پارلیمانی حلقے کے دو روزہ دورے کے بعد اتوار کو یہاں سے کرناٹک کے لئے روانہ ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
جوکووچ چوتھی بار  ومبلڈن چیمپئن بنے

جوکووچ چوتھی بار ومبلڈن چیمپئن بنے

لندن، 15 جولائی (یو این آئی) سابق نمبر ایک سربیا ئی کھلاڑی نوو ک جوکووچ نے جنوبی افریقہ کے میراتھن مین کیون اینڈرسن کو اتوار کے روز مسلسل سیٹوں میں 6-2 6-2 7-6 سے قابو کرتے ہوئے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں چوتھی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

...مزید دیکھیں
سنتوں اور عظیم شخصیات کی پہچان انکی  خوبیوں سے کرنی چاہئے:رام ناتھ کووند

سنتوں اور عظیم شخصیات کی پہچان انکی خوبیوں سے کرنی چاہئے:رام ناتھ کووند

سرسہ ،15جولائی (یواین آئی )صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندنے آج کہاکہ سنتوں اور عظیم شخصیات کی پہچان انکے خطہ ،سماج اور خاندان سے کرنے کے بجائے ہمیں انکی خوبیوں سے کرنی چاہئے جیسے سنت شرومنی کبیر داس نے جو تعلیم سیکڑوں سال قبل انسانوں کو دی اسکی آج بھی اہمت برقرارہے ۔

...مزید دیکھیں

اجودھیا: زمین کی ملکیت کا مقدمہ فیصل ہو، عقیدے پر فیصلہ نہ سنایا جائے: مسلم پرسنل لابورڈ

نئی دہلی 15 جولائی[یو این آئی]اجودھیا تنازعے پر اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ نے آج سپریم کورٹ سے اپیل کی کہ وہ بابری مسجد کی زمیں کی ملکیت کے تنازعے کو فیصل کرے، کسی عقیدے پر کوئی فیصلہ نہ سنائے۔

...مزید دیکھیں
فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

فیفا ورلڈ کپ فٹ بال جیتنے پر كووند، مودی نے دی فرانس کو مبارکباد

16 Jul 2018 | 10:09 AM

نئی دہلی، 16 جولائی (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے فرانس کو فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ماسكو میں اتوار دیر رات ورلڈ کپ فٹ بال کے فائنل کے دلچسپ میچ میں فرانس نے کروشیا کو 4-2 سے شکست دی۔

....

13 Jul 2018 | 9:21 AM

بالی ووڈ کو مدھر دھنیں دینے والے "مدن موہن کو فلم "ان پڑھ ،، وہ کون تھی،، موسم اور ویر زارا" کیلئے چار مرتبہ فلم فیئر ایوارڈ کیلئے نامزد کیاگیا، فلم "دستک" کی موسیقی ترتیب دینے پر مدن موہن کو نیشنل ایوارڈ دیا گیا ،مدن موہن کے سر فلم "ویرزارا" میں استعمال ہوئے جس پرانہیں بعدازمرگ "آئیفا ایوارڈ" سے بھی نوازا گیاموسیقار مدن موہن ایک عجیب سحر انگیز موسیقار تھے۔

پنجاب کو 88 رنوں پر ڈھیر کرکے بنگلور فاتح

14 May 2018 | 11:34 PM

اندور، 14 مئی (یو این آئی) فاسٹ بولر امیش یادو (23 رن پر تین وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کی جارحانہ کارکردگی سے رائل چیلنجرز بنگلور نے کنگز الیون پنجاب کو پیر کو 10 وکٹ سے پیٹ کر آئی پی ایل 11 کے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امید کو قائم رکھا ہے۔

image