image
Monday, Jan 20 2020 | Time 15:37 Hrs(IST)
  • فلیش فلیش
  • سبل نے سی اے اے کے سلسلے میں پنجاب حکومت کو آئینہ دکھایا: چگھ
  • بستی:45بی ایس این ایل ملازمین لیں گے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ
  • فلیش
  • نڈا بی جے پی کے نئے قومی صدر منتخب
  • فلیش
  • شوپیاں میں مسلح تصادم، 3 جنگجو ہلاک
  • اے پی کے تین دارالحکومت۔کسانوں کے لئے ترغیبات کا اعلان
  • ٹی آرایس کو ووٹ دینے چہل قدمی کرنے والوں سے وزیر کی اپیل
  • چلو اسمبلی احتجاج۔اے پی کے گنٹور میں طلبہ یونین کے لیڈر گرفتار
  • تلنگانہ کے مشہور نابینا گلوکار محمد رشید نے بچپن کی ساتھی نابینا گلوکارہ سے شادی کرلی
Regional

پہلو خان کی موت کے معاملے میں فیصلہ کل آ سکتا ہے

الور، 13 اگست (یواین آئی) راجستھان میں ضلع الور میں پہلو خان کی بھیڑ کے ذریعہ پٹائی کے بعد موت کے معاملے میں کل عدالت فیصلہ سنا سکتی ہے۔

سپریم کورٹ کے حکم پر پہلو خان موب لنچنگ معاملہ بهروڑ ایڈیشنل کورٹ سے الور کے ایڈیشنل سیشن کورٹ نمبر ایک میں منتقل کر دیا تھا۔
تبھی سے اس معاملے کی سماعت مسلسل اسی عدالت میں چل رہی ہے۔
خاص خبریں
زندگی میں آگے بڑھنے کے متعدد موقع:مودی

زندگی میں آگے بڑھنے کے متعدد موقع:مودی

نئی دہلی،20جنوری(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے پیر کو ملک بھر کے دسویں اور بارہویں کلاس کے طلبہ کو اکاڈمک اور سماجی شعبہ میں توازن قائم کرنے کی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ صرف کلاس میں اچھے نمبرلانا ہی زندگی کا پیمانہ نہیں مانا جاناچاہئے۔

...مزید دیکھیں
این آئی اے ترمیمی قانون کے خلاف عرضی پر مرکز سے جواب طلب

این آئی اے ترمیمی قانون کے خلاف عرضی پر مرکز سے جواب طلب

نئی دہلی،20جنوری(یواین آئی)سپریم کورٹ نے قومی تفتیشی ایجنسی(این آئی اے)قانون میں ترمیم کو چیلنج دینے والی عرضی پر مرکزی حکومت سے پیرکو جواب طلب کیا۔

...مزید دیکھیں
بی جےپی کے 11ویں صدر کے عہدے کےلئے نڈا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

بی جےپی کے 11ویں صدر کے عہدے کےلئے نڈا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

نئی دہلی،20جنوری(یواین آئی)بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جےپی)کے سینئر لیڈر جگت پرکاش نڈٓ نے پارٹی کے 11ویں صدر کے انتخابات کےلئے پیر کی دوپہر یہاں پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
الہ آباد کا نام بدلنےکے معاملے میں سپریم کورٹ کا اترپردیش حکومت کو نوٹس

الہ آباد کا نام بدلنےکے معاملے میں سپریم کورٹ کا اترپردیش حکومت کو نوٹس

نئی دہلی،20جنوری(یواین آئی)سپریم کورٹ نے اترپردیش کے الہ آباد شہر کا نام بدل کر پریاگ راج کئےجانےسے جڑی عرضی پر پیر کو ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
ٹرک اوراسكارپيو  کی ٹکر سے  سات  افراد  کی موت، ایک زخمی

ٹرک اوراسكارپيو کی ٹکر سے سات افراد کی موت، ایک زخمی

جے پور، 20 جنوری ( یواین آئی) راجستھان میں ضلع چورو کے سالاسر تھانہ علاقہ میں گزشتہ دیر رات ایک سكارپيو کے ٹرک سے ٹکرانے کے سبب سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

...مزید دیکھیں
آئی ایس آئی ایجنٹ کے  الزام میں ایک گرفتار

آئی ایس آئی ایجنٹ کے الزام میں ایک گرفتار

وارانسی:20 جنوری(یواین آئی)اترپردیش پولیس کے اے ٹی ایس نے پیر کو ضلع چندولی کے ملحقہ علاقے پڑاو سے ایک شخص کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے لئے کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
لیبیا میں غیر ملکی مداخلت محدود کرنے پر دنیا کی اہم طاقتوں نے دستخط کئے

لیبیا میں غیر ملکی مداخلت محدود کرنے پر دنیا کی اہم طاقتوں نے دستخط کئے

برلن،20جنوری(یواین آئی)لیبیا میں جاری خانہ جنگی میں غیر ملکی مدارخلت کو محدود کرنے اور شمالی افریقی ملکوں میں گروپوں کے درمیان تشدد کا پرامن طریقےسے خاتمہ کرنے کےلئے دنیا کی کئی اہم طاقتوں نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ: ہٹ مین  روہت کی سنچری، سیریز پر ہندستان کا قبضہ

کرکٹ: ہٹ مین روہت کی سنچری، سیریز پر ہندستان کا قبضہ

19 Jan 2020 | 9:26 PM

بنگلور، 19 جنوری (یو این آئی) نائب کپتان اور سلامی بلے باز روہت شرما (119) کی 29 ویں سنچری اور کپتان وراٹ کوہلی (89) کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لئے 137 رنوں کی بہترین شراکت کی بدولت ہندستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں اتوار کو سات وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔

نغمہ ’چرا کے دل میرا ‘ ری کریٹ کریں گی شلپا شیٹی

20 Jan 2020 | 1:33 PM

ممبئی 20 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنا سپر ہٹ نغمہ ’چرا کے دل میرا گوریا چلی‘ کو ری کریٹ کریں گیسال 1994 میں ریلیزفلم’میں کھلاڑی تو اناڑی‘ میں چرا کے دل میرا گوریا چلی ، اکشے کمار اور شلپا شیٹی پر فلمایا گیا نغمہ جو سپرہٹ ثابت ہوا تھا، شلپا ایک مرتبہ پھر اس نغمہ کے ذریعے سب کا دل چرانے کے لئے تیار ہیں۔

سبل نے سی اے اے کے سلسلے میں پنجاب حکومت کو آئینہ دکھایا: چگھ

20 Jan 2020 | 3:16 PM

چنڈی گڑھ، 20 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگھ نے کہا ہے کہ کانگریس کے سینیئر رہنماؤں کپِل سبل اور سلمان خورشید نے شہریت ترمیمی قانون (سی اےا ے) کو ملک کے تمام ریاستوں کو نافذ کرنا لازمی بتاکر پنجاب کی کیپٹن حکومت کی جانب سے سی اےاے کی مخالفت میں اسمبلی میں پاس قرار دادکو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image