InternationalPosted at: Mar 9 2018 9:42AM ترکی نے سویڈن سے صالح کے حوالگی کی مانگ کی
انقرہ، 9مارچ (رائٹر)ترکی نے سویڈن سے شام کے کرد لیڈر صالح مسلم کو گرفتار کرنے اور اسے ترکی کو سونپنے کے لئے کہا ہے ۔
این ٹی وی نے ترکی کی وزارت خارجہ کے حوالہ سے سے اطلاع دی ہے۔ این ٹی و ی کا کہنا ہے کہ ترکی گزشتہ ایک ہفتہ میں تیسری مرتبہ یہ درخواگست کرچکا ہے۔
ترکی نے اس سے قبل چیک جمہوریہ اور جرمنی سے بھی صالح کی حوالگی کی مانگ کی تھی۔ صالح شام کی اہم کرد پارٹی پی وائی ڈی کا سابق سربراہ ہے۔ صالح کو گزشتہ ہفتہ ہی ترکی کی درخواست پر چیک جمہوریہ کی راجدھانی پراگ میں گرفتار کیا گیا تھا۔
رائٹر ۔ م ع۔ 0855