image
Friday, Apr 26 2024 | Time 21:03 Hrs(IST)
Others

مہاراشٹر کے مراتھواڑہ میں 3 حلقوں میں بڑے پیمانے پر مسلم ووٹنگ۔ بوتھ پر لگی تھیں لمبی لمبی قطاریں

26 Apr 2024 | 8:14 PM

ممبئی، 26 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخاب 2024 کے دوسرے مرحلہ کے دوران ووٹرس اور بطور خاص مسلم رائے دہندگان نے بڑے پیمانے پر اپنے آیئنی حق کے استعمال کیا ۔مسلم ووٹرس اور خاص کر مسلم خواتین نے شدید گرمی کے باوجود لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے ہو کر ووٹنگ کی مہاراشٹر کے مراتھواڑہ علاقے میں آج تین حلقوں میں ووٹنگ ہوئی۔ پربھنی، ناندیڑ اور ہنگولی ان حلقوں بڑی تعداد میں میں مسلم آبادی ہے، ان مسلم علاقوں کے پولنگ مراکز میں بڑی بڑی قطاریں آج دیکھنے کوملی۔ آج رائے دیہی کے دن چونکا دینے والی بات یہ نظر آئی کہ مسلم علاقوں میں تمام ہی پولنگ مراکز پر خواتین کی بڑی بڑی قطاریں لگی رہی۔ان خواتین نے اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے گھنٹوں قطار میں کھڑا ہونا پسند کیا، بوڑھی اور ضعیف خواتین بھی کافی دیر تک قطاروں میں کھڑی نظرآئی، اور اپنا ووٹ ڈال کر ہی وہ واپس لوٹی۔

see more..

زرمبادلہ کے ذخائر 2.83 ارب ڈالر کم ہو کر 640.3 ارب ڈالر رہ گئے

26 Apr 2024 | 8:06 PM

ممبئی، 26 اپریل (یو این آئی) غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں، خصوصی ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے 19 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل دوسرے ہفتے میں 2.

see more..

مودی نے سی اے اے کی مخالفت کرنے پر کانگریس، ٹی ایم سی کی سخت تنقید کی

26 Apr 2024 | 3:13 PM

مالدہ، 26 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کانگریس اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) پر الزام لگایا کہ وہ اپنے ووٹ بینک کو مطمئن کرنے کی پالیسیوں میں ملوث ہیں اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے نفاذ کی مخالفت کر رہے ہیں۔

see more..

کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

26 Apr 2024 | 10:53 AM

ترواننت پورم، 26 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں پر ووٹنگ جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 7 بجے تک جاری رہے گی۔

see more..

منی پور میں دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع

26 Apr 2024 | 10:25 AM

امپھال، 26 اپریل (یو این آئی) منی پور کی باہری سیٹ کے لیے آٹھ اضلاع میں آج صبح سات بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی۔ ابھی تک کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا اور ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے۔

see more..

بہار میں لوک سبھا کے دوسرے مرحلے کی پانچ سیٹوں پر ووٹنگ شروع

26 Apr 2024 | 10:25 AM

پٹنہ، 26 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعہ کی صبح سات بجے بہار کے پانچ پارلیمانی حلقوں کشن گنج، کٹیہار، پورنیہ، بھاگلپور اور بنکا میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ووٹنگ شروع ہوئی۔

see more..

بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر 9 بجے تک 9.84 فیصد ووٹنگ

26 Apr 2024 | 10:18 AM

پٹنہ، 26 اپریل (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کشن گنج، کٹیہار، پورنیہ، بھاگلپور اور بانکا پارلیمانی حلقوں میں صبح 9 بجے تک تقریباً 9.

see more..

دربھنگہ :شادی میں آتش بازی سے گھر میں لگی آگ ، ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی موت

26 Apr 2024 | 10:03 AM

دربھنگہ، 26 اپریل (یو این آئی) بہار میں دربھنگہ ضلع کے بہیڑاتھانہ علاقے کے انٹور گاؤں میں شادی کی تقریب کے دوران آتش بازی سے سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی موت ہو گئی۔

see more..
image